تبادلۂ خیال:گلدستہ رحمت

  • انگریزی صرف اس جگہ لکھی جاتی ہے جب کوئی سائنسی اصطلاح یا کوئی ایسا لفظ لکھا جائے جو انگریزی متبادل نا دیئے جانے کی صورت میں قاری کے لیئے دقت یا ابہام پیدا کرسکتا ہو۔ ہر جگہ اور ہر عبارت کی انگریزی درج نہیں کی جاتی کیونکہ ہمارا مقصد URDU ENGLISH PARALLEL MANUAL تخلیق کرنا نہیں ہے۔ برائے کرم اس مضمون میں سے انگریزی عبارت کو حذف کر دیجیئے۔ --سمرقندی 09:47, 15 اپریل 2010 (UTC)

سمرقندی صاحب اسلام علیکم

حسب الحکم میں انگریزی الفاظ ڈیلیٹ کرریا ہوں، گزارش ہے کہ نوٹس امیدوار براءے حذف شدگی ہٹا دیجیے گا

شکریہ


سمرقندی صاحب اسلام علیکم

آپ کے حکم کے مطابق انگریزی الفاظ ڈیلیٹ کریے گیے ہیں نوٹس حذف شدگی ہٹادیجیے گا

شکریہ

  • وعلیکم السلام جناب ؛ سانچے میں چترالی شاعری کی انگریزی Khowar-Chitrali Poetry درج کرنے کی وجہ سمجھ و منطق سے بالا محسوس ہو رہی ہے۔ --سمرقندی 06:19, 19 اپریل 2010 (UTC)
  • وعلیکم السلام جناب، یہ انگریزی میں اس لیے ڈیلیٹ نہیں کی تھی کہ جو کوءی بھی انگریزی ویکیپیڈیا میں کھوار شاعری کے بارے میں سرچ کرے تو اردو ویکیپیڈیا میں اسے یہ مطلوبہ مواد مل جاءے اگر آپ کو اعتراض ہے تو اسے بھی ڈیلیٹ کرون گا اسے ڈیلیٹ کرنے کا نقصان یہ ہوگا کہ قاری مطلوبہ مواد کہیں سے بھی نہیں ملے گا، جواب کا منتظر

چترالی

  • اس کا طریقۂ کار یہ ہوتا ہے کہ انگریزی ویکیپیڈیا پر اسی مضمون کا interwiki link دے دیا جائے۔ --سمرقندی 09:32, 21 اپریل 2010 (UTC)


  • شکریہ، انگریزی کے سارے الفاظ ڈیلیٹ کردیے گیے ہیں، نوٹس ہٹا دیجیے گا، رحمت عزیز چترالی

گلدستہ رحمت سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں

گفتگو شروع کریں
واپس "گلدستہ رحمت" پر