جگہ کا نام گیلا وال نہیں ”گیلے وال“ ہے۔ میرا خیال ہے کہ یہ ضلع ملتان میں نہیں بلکہ ضلع لودھراں میں واقع ہے۔ گوگل پر دیکھ کر درست کر لیں۔ Azmat.Islam (تبادلۂ خیال) 11:40, 22 فروری 2014 (م ع و)

دیکھیے ربط گیلا والا یا گیلے وال۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال) 12:34, 22 فروری 2014 (م ع و)
دیکھیے ربط گیلا والا یا گیلے وال۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال) 12:36, 22 فروری 2014 (م ع و)

گیلا والا (Gilawala)

ترمیم

میں نے اچھی طرح چیک کرا ہے اس جگہ کا نام گیلا والا (Gilawala) ہے۔ گیلے وال شاید کوئی اور جگہ ہوگی۔ Adnanrail (تبادلۂ خیال) 12:48, 22 فروری 2014 (م ع و)

گیلے والا

ترمیم

عدنان صاحب اس قصبے کا درست نام گیلے والا ہے. اگر آپ کو یقین نہ آیے تو آپ اپنا ای میل ایڈریس بتائیں میں آپ کو ثبوت کے لئے کچھ بھیجتا ہوں . --Saleemakhtar313 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:51, 5 اکتوبر 2015 (م ع و)سلیم اختر

واپس "گیلا والا" پر