Saleemakhtar313
خوش آمدید!
(?_?)
جناب Saleemakhtar313 کی خدمت میں آداب عرض ہے! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔
ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔ آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔
|
--طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 12:14, 20 مارچ 2015 (م ع و)
جاوید اقبال
ترمیمعلامہ اقبال کے بیٹے پر مضمون ڈاکٹر جاوید اقبال کے نام سے ہے، آپ جاوید اقبال یہ بھی پاکستانی جج ہیں مگر ایک الگ شخصیت، انس میں اضافہ کر دیتے ہیں، ڈاکٹر جاوید اقبال میں ترمیم کریں۔ باقی آپ کی بات کا جواب میں نے اپنے تبادلۂ خیال پر دیاہے وہاں ملاحظہ فرمائیں۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 13:02, 5 اکتوبر 2015 (م ع و)
آپکی فوری توجہ مطلوب ہے
ترمیممکرمی سلیم اختر صاحب تسلیمات! اردو ویکی پیڈیا کے ایک لاکھ مضامین کا ہدف 30 دسمبر 2015 تک مکمل کرنا ہے! موجودہ رفتار ہی قائم رہی تو ہمارا ہدف کو پانا غیر ممکن ہوتا جا رہا ہے ۔ آئیے ، توجہ دیں ! ابھی اور آج ہی! ہدف کو مل کر پائیں۔ وضاحت کے لیے مندرجہ ذیل جدول پیش ہے۔
۔
دن | تاریخ | تعداد مضامین | فی صد | آج کا اضافہ | مزید درکار مضامین |
---|---|---|---|---|---|
1 | 1 اکتوبر | 81641 | 81.64% | 025 | 18334 |
2 | 2 اکتوبر | 81666 | % 81.66 | 027 | 18307 |
3 | 3 اکتوبر | 81693 | % 81.69 | 025 | 18282 |
4 | 4 اکتوبر | 81718 | % 81.71 | 029 | 18253 |
5 | 5 اکتوبر | 81747 | % 81.74 | 034 | 18219 |
6 | 6 اکتوبر | 81781 | % 81.78 | 013 | 18206 |
7 | 7 اکتوبر | 81794 | جاری | جاری | جاری |
100 | 30 دسمبر | 100000 | % 100 | ۔ | ۔ |
نوٹ: یومیہ 212 مضامین کی ضرورت ہے۔--Drcenjary (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 09:53, 6 اکتوبر 2015 (م ع و) یومیہ 215 مضامین کی ضرورت ہے۔--Drcenjary (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 01:30, 7 اکتوبر 2015 (م ع و)--Drcenjary (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 16:17, 7 اکتوبر 2015 (م ع و)
دہرا مضمون
ترمیمآداب! سلیم بھائی ہمارے یہاں پہلے ہی ایک مضمون دلاور فگار موجود ہے جس میں آپ کی اندراج کردہ سبھی معلومات پہلے سے موجود ہیں۔ اگر آپ چاہیں تو اسی میں کچھ اضافی باتیں شامل کرسکتے ہیں۔ ہم آپ کے مشکور ہوں گے۔ --مزمل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 18:14, 10 اکتوبر 2015 (م ع و)