تبادلۂ خیال:ہرمندر صاحب
مضمون کا عنوان ہرمندر صاحب مناسب ہوگا--✿عثمان خان||تبادلہ خیال✿ 10:10, 11 جولائی 2016 (م ع و)
- جی اس کا یہی نام تمام زبانوں میں سکھ استعمال کرتے ہیں، صاحب کا ایک مطلب شریف بھی ہے، جیسے مزار شریف، افغانستان کا شہر ہے۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 11:33, 11 جولائی 2016 (م ع و)
- صاحب کا لفظ سکھ تعظیم کے لیے اپنی مقدس کتابوں، گروداروں کے لیے بھی استعمال کرتے ہیں۔ اردو میں صاحب صرف اشخاص کے لیے استعمال ہوتا ہے لیکن سکھوں کا معاملہ مختلف ہے۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 11:44, 11 جولائی 2016 (م ع و)
- میں لفظ صاحب کی بات نہیں کررہا،میں کہنا یہ چاہ رہا تھا کہ ہرمیندر (ہ+ر+م+ی+ن+د+ر) کی بجائے لفظ ہرمندر (ہ+ر+م+ن+د+ر) ہونا چاہئے۔--✿عثمان خان||تبادلہ خیال✿ 18:06, 11 جولائی 2016 (م ع و)
- ہندی میں املا hi:हरिमन्दिर साहिब ہے۔ اس حساب اردو میں ہری مندر صاحب زیادہ راجح ہو گا جیسا کہ hi:कवि सम्मेलन کے لیے عام طور سے ہم کوی سمیلن لکھا کرتے ہیں۔ چونکہ آپ دیوناگری سے واقف ہیں، اس لیے اس پہلو پر اور غور کرسکتے ہیں۔ --مزمل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 18:16, 11 جولائی 2016 (م ع و)
- یہاں تو ہرمندر صاحب ہی تلفظ سنائی دہ رہا ہے۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 18:19, 11 جولائی 2016 (م ع و)
- مزید وضاحت کے لیے ستدیپ گل سے مدد کی درخواست ہے۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 18:21, 11 جولائی 2016 (م ع و)
- ایک اور دلچسپ متعلقہ گفتگو ہندی ویکیپیڈیا کے دیوان عام میں ہوئی تھی۔ اس کی تفصیلات عثمان بھائی یہاں دیکھ سکتے ہیں: hi:विकिपीडिया:चौपाल/पुरालेख 33# पंजाबी शब्दावली --مزمل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 18:25, 11 جولائی 2016 (م ع و)
- گوگل پور بھی ہرمیندر کے تحت صرف اردو ویکیپیڈیا یا اردو ویکیپیڈیا کا مواد استعمال کرنے والی چند ویب سائٹ کے نتائج ہیں، سوائے دو تین کے۔ جبکہ ہرمندر کے تحت 7 سو سے زیادہ نتائج ہیں، میں نے 2014ء میں شاید گوگل ترجمہ کی مدد سے یہ املا اختیار کیا تھا۔ اسے منتقل کر رہا ہوں۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 18:29, 11 جولائی 2016 (م ع و)
- جناب والا! جیسا آپ مناسب سمجھیں!! ویسے ابھی گفتگو جاری تھی، عثمان صاحب کو کچھ بتاکر ان کی میں رائے جاننا چاہ رہا تھا، آپ نے اس سے پہلے ہی نام بدل دیا۔ --مزمل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 18:37, 11 جولائی 2016 (م ع و)
- مزمل بھائی وہ گفتگو میں نے دیکھ لی ، سنجیو کمار کی رائے اس معاملے میں بالکل درست ہے کہ جو نام رائج ہجے میں ہے اسی سے مضمون تخلیق کیا جائے اور باقیوں کوری ڈائرکٹ کیا جائے۔ دیوناگری اور گرومکھی نام کو دیکھتے ہوئے اسے ہرمندر ہی ہونا چاہیے کیونکہ دیوناگری میں جب ि کا استعمال لفظ کے بیچ یا شروع میں ہوتا ہے تو اردو میں وہ زیر میں تبدیل ہوجاتا ہے جیسے हिंदी, हिमालय،وغیرہ میں۔ صرف جب ि کا استعمال کسی لفظ کے آخر میں ہوتا ہے تو ि اردو میں ی سے تبدیل ہوتا ہے جیسے हरि کو ہری لکھیں گے۔بہرحال عبید بھائی نے اسے درست عنوان پر منتقل کر دیا ہے۔--✿عثمان خان||تبادلہ خیال✿ 19:04, 11 جولائی 2016 (م ع و)
- ٹھیک ہے۔ --مزمل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 19:14, 11 جولائی 2016 (م ع و)

بیرونی روابط کی درستی (اکتوبر 2020)
ترمیمتمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،
ابھی میں نے ہرمندر صاحب پر بیرونی ربط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:
- http://tapoban.org/webforum/read.php?1,6465 میں https://web.archive.org/web/20190107062611/http://tapoban.org/webforum/read.php?1,6465 شامل کر دیا گیا
نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔
As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}}
(last update: 15 July 2018).
- If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
- If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with this tool.
شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 15:39، 9 اکتوبر 2020ء (م ع و)