درست تلفظ "ہنہ" ہے یا "حانا"؟ انگریزی وکیپیڈیا پر "حانا" لکھا ہوا ہے۔ دیکھیں: حانا جھیل

انگریزی وکیپیڈیا کا جو ربط آپ نے دیا ہے اس میں بھی "ہنہ" ہی ہے ۔ درست لفظ ہنہ ہی ہے ۔ زین زیڈ ایف تصحیح کا بہت شکریہ زین! آپ کو یہاں دیکھ کر خوشی ہوئی فہد احمد 04:12, 31 جولا‎ئی 2009 (UTC)

ہنہ جھیل سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں

گفتگو شروع کریں
واپس "ہنہ جھیل" پر