تبادلۂ خیال:یروشلم
Tahir mq
ترمیم@Tahir mq: میں ترلے منتیں کرتا ہوں۔ جی میں جانتا ہوں آپ ایک منتظم ہیں، لیکن اس کا یہ مطلب نہیں کہ آپ کوئی بھی ترامیم رد کر لیں۔
یروشلم میں صرف دو سرکاری زبانیں بولی جاتی ہیں:
- اول: عربی
- دوم: عبرانی
یہ آرامی اور انگریزی لکھنے کا کیا مطلب ہے؟ ایسے بلا وجہ متنیں میں نے صرف اردو ویکیپیڈیا پہ پڑھے ہیں، باقی ویکیپیڈیا پر ایسا نہیں ہوتا۔ باہر حال میری ترمیم کا مقصد صرف یہ تھا کہ عبرانی نام کی نقل حرفی کی جائے اردو میں، جو آپ نے پڑھا ہو گا۔ براہ کرم، دوبارہ رد نہ کیجئے۔
-تیمور احمد(پیغام بھیجئے؟) 13:41، 25 ستمبر 2021ء (م ع و)
- چونکہ طاہر صاحب اس حوالے سے جواب دینے کا انکار کرتے ہیں اور صرف میری ترامیم کو رد کرنے کے خواہشمند ہیں جیسے انہوں نے ماضی میں بھی ایسے حرکتیں کی ہیں، میں چند دوسرے منتظمین کی رائے کا طلبگار ہوں۔ @Yethrosh، امین اکبر، ساجد امجد ساجد، اور Hasan:
-تیمور احمد(پیغام بھیجئے؟) 16:44، 25 ستمبر 2021ء (م ع و)- تیمور صاحب میں منتظمین میں سے نہیں ہوں لیکن آپ نے ربط شامل کر دیا ہے تو میں اتنا ہی کہہ سکتا ہوں کہ عربی اور عبرانی یروشلم کی مادری زبان ہے۔ دیگر دو زبانوں کا شاید ہی کوئی تعلّق ہو یروشلم سے۔ حسن (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 05:18، 1 اکتوبر 2021ء (م ع و)
- @Ulubatli Hasan: دیر سے جواب دینے کی معذرت کرتا ہوں چونکہ مجھے ابھی ہی اس کا یاد آیا۔ آپ کے ججواب کے متعلق : میرا یہی مطلب تو ہے، کہ اگر اسرائیل کی سرکاری زبانیں صرف عبرانی اور عربی ہیں اور، تو باقی نام شامل کرنے کا کیا مقصد ہے؟ اس سے صفحہ سرف گندا اور عجیب سا لگتا ہے۔ صفحے کو صاف رکھنا چاہئے، جیسے میں نے مشکل سے کیا تھا ، لیکن طاہر صاحب دوسروں کی بات سمجھنے کی کوشش کرتے ہی نہیں۔ انہوں نے یہی کام لاہور پہ بھی کیا ہے۔ :/
-تیمور احمد(پیغام بھیجئے؟) 23:37، 13 نومبر 2021ء (م ع و) - باقی ویکیپیڈیاز پر دیکھ لیں، ایسا کچھ نہیں ہے، لیکن طاہر صاحب نے یہ انوکھا ڈیزائن پتہ نہیں کہاں سے نکال لیا ہے:
- @Ulubatli Hasan: دیر سے جواب دینے کی معذرت کرتا ہوں چونکہ مجھے ابھی ہی اس کا یاد آیا۔ آپ کے ججواب کے متعلق : میرا یہی مطلب تو ہے، کہ اگر اسرائیل کی سرکاری زبانیں صرف عبرانی اور عربی ہیں اور، تو باقی نام شامل کرنے کا کیا مقصد ہے؟ اس سے صفحہ سرف گندا اور عجیب سا لگتا ہے۔ صفحے کو صاف رکھنا چاہئے، جیسے میں نے مشکل سے کیا تھا ، لیکن طاہر صاحب دوسروں کی بات سمجھنے کی کوشش کرتے ہی نہیں۔ انہوں نے یہی کام لاہور پہ بھی کیا ہے۔ :/
- تیمور صاحب میں منتظمین میں سے نہیں ہوں لیکن آپ نے ربط شامل کر دیا ہے تو میں اتنا ہی کہہ سکتا ہوں کہ عربی اور عبرانی یروشلم کی مادری زبان ہے۔ دیگر دو زبانوں کا شاید ہی کوئی تعلّق ہو یروشلم سے۔ حسن (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 05:18، 1 اکتوبر 2021ء (م ع و)