تبادلۂ خیال:یوشع بن نون

یوشع بن نون (عربی نام و کیتھولک استعمال) یا یشوع بن نون(باقی تمام فرقوں کا استعمال) میں کیا فرق ہے؟ اردو بائبل میں یشوع [1] ہے ان کا عہد نامہ قدیم میں 255 بار ذکر آیا ہے:

  • خروج 7 بار
  • گنتی 13 بار
  • استثناء 10 بار
  • یشوع 169 بار
  • قضاة 7 بار
  • اول سموئیل 2 بار
  • اول سلاطین 2 بار
  • دوم سلاطین 1 بار
  • اول تواریخ 2 بار
  • دوم تو اریخ 1 بار
  • عزرا 12 بار
  • نحمیاہ 17 بار
  • حجی 5 بار
  • زکریاہ 7 بار

‘‘‘عہد نامہ جدید میں 3 بار ذکر آیا ہے‘‘‘

  • لوقا 1 بار
  • رسولوں کے اعمال 1 با
  • عبرانیوں ایک بار
    یعنی کل 258 بار  (ہو سکتا ہے کہیں غلطی ہو گئی ہو) ۔ ان میں کہیں پر یوشع نامی شخص کا ذکر نہیں بخاری سعید تبادلہ خیال 05:34, 2 جون 2017 (م ع و)
میں نے پرنٹڈ بائبل میں غالباً یوشع ہی پڑھا ہے۔ آپ فی الحال اسے منتقل نہ کیجیے گا، اسے مزید دیکھیں گے --امین اکبر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:01, 2 جون 2017 (م ع و)
امین بھائی یوشع صرف کیتھولک استعمال کرتے ہیں (قاموس الکتاب) باقی تمام یشوع بولتے ہیں (یہاں تک کے کچھ کیتھولک بھی) مگر یشوع پروٹسٹنٹ زیادہ استعمال کرتے ہیں-- بخاری سعید تبادلہ خیال 06:13, 2 جون 2017 (م ع و)
اردو میں صرف یوشع بن نون ہی استعمال ہے سوائے جہاں کہیں بطورحوالہ استعمال ہواردومفسرین میں عبد الماجد دریا بادی کے علاوہ سب نے یوشع بن نون ہی استعمال کیا احادیث صحیحہ اور تاریخ کی اکثر کتابوں میں یہی نام استعمال ہے--ابو السرمد محمد یوسفگفتگو 06:57, 2 جون 2017 (م ع و)
یوشع کو گوگل پر سرچ کرنے سے اردو سے پہلے عربی صفحات آتے ہیں مگر یشوع کو سرچ کریں تو شاید اردو زیادہ صفحات زیادہ ملیں گے مگر اسلامی نام یوشع ہے تو وہی رہنے دیتے ہیں بخاری سعید تبادلہ خیال 07:03, 2 جون 2017 (م ع و)
یوشع بن نون (عربی نام و کیتھولک استعمال) یا یشوع بن نون(باقی تمام فرقوں کا استعمال) میں کیا فرق ہے؟
کیتھولک نہیں پروٹسٹنٹ ترجمہ میں یوشع بن نون ہے، کیتھولک ترجمہ میں یشوع ہے۔ (قاموس الکتاب، 1177 صفحہ) اور اردو مین جو بائبل مسیحی اشاعت خانہ شائع کرتا ہے اور وہ پروٹسٹنٹ ہے، کیتھولک کا ترجمہ 1958ء کا ہے، اور کم معروف و نایاب۔Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:39, 2 جون 2017 (م ع و)
@Obaid Raza: ادھر قاموس الکتاب صفحہ نمبر 12کلام مقدس کی کتابوں کے ناموں کی تقابلی فہرست پر دیکھیں یہاں تو کچھ اور لکھا ہے بخاری سعید تبادلہ خیال 07:49, 2 جون 2017 (م ع و)

──────────────────────────────────────────────────────────────────────────────────────────────────── صفحہ 12؟ Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:04, 2 جون 2017 (م ع و)

وہ غلطی سے پی-ڈی-ایف کا بتا دیا تھا  قاموس الکتاب : کلام مقدس کی کتابوں کے ناموں کی تقابلی فہرست  میں دیکھیں یشوع پروٹسٹنٹ کا ہے جبکہ یوشع کیتھولک کا لکھا ہے بخاری سعید تبادلہ خیال 08:10, 2 جون 2017 (م ع و)
پہلے امین اکبر صاجب نے یشوع کے نام سے بنایا تھا مگر اس کو منتقل کر دیا گیا اور شاید میرے خیال سے کچھ مواد بھی شاید اڑا دیا گیا۔۔۔۔۔ امام غزالی کا کہا گیا تھا کہ گوگل پر سرچ کرنے سے امام غزالی کے کئی نتیجہ آتے ہیں تو یوشع بن نون پر صرف اردو ویکی، فارسی، پنجابی اور عربی ویکی کے نتیجے ملتے ہیں اور اردو سے زیادہ فارسی و عربی صفحات زیادہ ملتے ہیں اب دیکھیں یشوع کو تمام اردو صفحات نظر آتے ہیں۔ البتہ ایک پوری کتاب یشوع ان سے منسوب کی جاتی ہے بخاری سعید تبادلہ خیال 19:31, 5 جون 2017 (م ع و)

یوشع بن نون سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں

گفتگو شروع کریں
واپس "یوشع بن نون" پر