حوالہ کیسے دیں؟ ترمیم

میں حفیظ ہوشیار پوری کے بارے میں دس جنوری میں ان کی وفات کا اندراج کر کے کم از کم ایک حوالہ دینا چاہ رہی تھی لیکن سمجھ نہیں آ رہی۔

حوالہ درج ذیل ہے۔

https://www.rekhta.org/poets/hafeez-hoshiarpuri/profile?lang=ur یاسمین سکندر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:25، 10 جنوری 2024ء (م ع و)

 Y تکمیل - حوالہ شامل کر دیا گیا ہے۔ Fahads1982 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:33، 10 جنوری 2024ء (م ع و)
واپس "10 جنوری" پر