تبادلۂ خیال:1931 کشمیری موذن قتل عام

عنوان کو منتقل کرنے کی ضرورت ہے، مناسب نہیں لگ رہا، اور انگریزی عنوان اور اردو میں فرق بھی ہے!--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:26, 5 جولا‎ئی 2016 (م ع و)

اسے غلط انگریزی مضمون سے جوڑا گیا تھا انگریز ویکی پر اس متعلق مضمون ہی موجود نہیں ہے۔اس عنوان کو کسی مناسب عنوان کی طرف موڑا جاسکتا ہے لیکن موذن کو نکالنے سے یہ مبہم بن جائے گا کیونکہ بعض بھارتی ذرائع کے مطابق اس دن ایسا کچھ ہونے کے بجائے صرف کشمیری ہندوں کا قتل عام مسلمانوں کے ہاتھوں ہوا تھا۔-- 16:36, 5 جولا‎ئی 2016 (م ع و)
بھائی صاحب! یہاں آپ سے یہ عرض کرنا چاہوں گا کہ بھارت میں سبھی مانتے ہیں کہ صرف مسلمانوں کا قتل ہوا تھا۔ آپ سے صرف اتنا اور عرض کرنا چاہوں گا کہ دونوں جانب پروپگنڈا بہت ہے۔ مضمونوں اور عنوانوں میں احتیاط کی ضرورت ہے۔ اور ہمیں جذباتی ہونے کے بجائے سوچ بچار سے کام لینا ہوگا۔ --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:50, 5 جولا‎ئی 2016 (م ع و)
آپ خود ہی تجویز دیں کہ اس کا مناسب عنوان کیا ہو؟بعض بھارتی ذرائع والی بات میں دیکھ کر کی تھی۔-- 17:06, 5 جولا‎ئی 2016 (م ع و)
یہ ہمارے یہاں کی ایک مبغوض ویب سائٹ ہے اور پروپگنڈا پھیلانا اس کا مقصد ہے۔ ایسا اور جگہ بھی ہو سکتا ہے۔ گزارش صرف یہی ہے کہ ہم ایک معتدل انداز بنائے رکھیں۔ آپ تو ماشاء اللہ خود ہی کافی ذی شعور اور فریس انسان ہیں۔ --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:11, 5 جولا‎ئی 2016 (م ع و)

بیرونی روابط کی درستی (جون 2021) ترمیم

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے 1931 کشمیری موذن قتل عام پر بیرونی ربط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with [iabot.wmcloud.org/iabot/index.php?page=manageurlsingle this tool].

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 23:01، 13 جون 2021ء (م ع و)

واپس "1931 کشمیری موذن قتل عام" پر