حذف؟ ترمیم

اس مضمون کے لئے رائے درکار ہے کہ اسے حذف کر دیا جانا چاہیے ؟--ساجد امجد ساجد 15:29, 19 جون 2010 (UTC) 

کیوں سر ؟۔ اس کی کیا ضرورت پڑ گئی ۔ یہ منصوبہ تو اچھا خاصہ چل رہا ہے میں اس کے روزانہ کے صفحے پر کچھ نہ کچھ مواد شامل کرتا رہتا ہوں ۔

--وکی طالب علمتبادلہ خیال 08:03, 19 جون 2013 (م ع و)

واپس "19 جون" پر