تبادلۂ خیال:2015ء میں بھارت میں عدم رواداری کے خلاف ساہتیہ اکیڈمی انعامات لوٹانے والی شخصیات کی فہرست

اس مضمون سے {{ربط درکار}} کا سانچہ کیوں نکالا گیا؟--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:11, 4 دسمبر 2015 (م ع و)

اصل میں تو کم روشنی میں ترمیم کی جارہی اور موجودہ زمرہ شامل کیا جانا تھا۔ غالبًا یہ زمرہ 2015ء میں بھارت میں رونما ہونے والے عدم رواداری کے اہم واقعات کی فہرست سے اخذ کیا گیا ہے۔ کٹ پیسٹ میں چلاگیا۔ ویسے ویکی ڈاٹا پر اس موضوع کی کوئی آئٹم نہیں ہے۔ ایک نئی آئٹم اس مضمون سے ہی تخلیق ہوئی ہے۔ --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:03, 4 دسمبر 2015 (م ع و)
en:List of writers who have returned the Sahitya Akademi Award--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:16, 4 دسمبر 2015 (م ع و)
درست!! --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:50, 5 دسمبر 2015 (م ع و)
واپس "2015ء میں بھارت میں عدم رواداری کے خلاف ساہتیہ اکیڈمی انعامات لوٹانے والی شخصیات کی فہرست" پر