تبادلۂ خیال:2016ء جامعہ باچا خان حملہ
عنوان
ترمیمکیا متعلقہ جامعہ کا نام جامعہ چارسدہ ہی ہے یا چارسدہ یونیورسٹی ہے؟ :)
—خادم— 11:28, 20 جنوری 2016 (م ع و)
اس جامعہ کا نام باچاخان یونیورسٹی چارسدہ ہے جبکہ چارسدہ یونیورسٹی بھی استعمال میں شامل ہے۔کیا جامعہ چارسدہ کہنا غلط ہے؟ جیسے کراچی یونیورسٹی کو جامعہ کراچی بھی کہتے ہیں۔ 11:39, 20 جنوری 2016 (م ع و)
- بھی کہتے ہیں ایک اور بات ہے، اور نام ہونا ایک اور بات، جامعہ کراچی، اس کا باضابطہ نام ہے، جسے جامعہ خود اپنے لیے استعمال کرتی ہے۔ جامعات کے عنوان میں زیادہ سے زیادہ آپ یونیورسٹی کی جگہ، جامعہ لکھے سکتے ہیں، باقی تو اصل نام ہی ہو گا۔ جیسے 2016ء جامعہ باچا خان حملہ اور رجوع مکرر کریں، 2016ء باچا خانہ یونیورسٹی حملہ، حالیہ واقعات پر مضمون بنانے کے فوری بعد، باب:حالیہ واقعات کے تبادلۂ خیال پر اسے خبروں میں شامل کرنے کے لیے دے دیا کریں، اگر مناسب ہو تو اسے ہم، صفحہ اول کی خبروں پر شامل کر سکتے ہیں۔ حالیہ واقعات کے صفحات کو کم از کم 24 گھنٹوں تک مسلسل وقت دیا کریں تا کہ، تازہ تریں معلومات شامل ہو سکیں۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 11:52, 20 جنوری 2016 (م ع و)
پاکستانی ذرائع ابلاغ میں اسوقت یہ خبر باچاخان یونیورسٹی یا چارسدہ یونیورسٹی حملہ کے نام سے ٹرینڈ کر رہا ہے کیا اسے اسی نام سے رکھنا مناسب نا ہوگا؟ 14:53, 20 جنوری 2016 (م ع و)
ذمہ داری
ترمیمجس گروپ نے ذمہ داری قبول کی ہے اس کا نام گیڈر گروپ ہے یا گیدار گروپ؟ ابھی فیس بک پر گیدار گروپ پڑھا ہے۔--امین اکبر (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 08:15, 21 جنوری 2016 (م ع و)