تبادلۂ خیال:2024 کولکتہ عصمت دری اور قتل کا واقعہ
السلام علیکم
ترمیممیری سب سے گزارش ہے کہ اس صفحے پر اس کیس کے بارے میں زیادہ سے زیادہ معلومات دیں، تاکہ اس واقعے سے متعلق لوگوں میں آگاہی پھیلے، اور اس وجہ سے اس کیس کے لیے مدد بھی آ سکتی ہے۔ ہماری چھوٹی سی کاوشیں بھی اس کیس میں بہت مدد کر سکتی ہیں، شکریہ۔ محمد سمیع الدین (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 17:05، 21 اگست 2024ء (م ع و) محمد سمیع الدین (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 17:05، 21 اگست 2024ء (م ع و)