محمد سمیع الدین
— ویکی نویس —
زبانیںاردو (مادری زبان)
انگریزی
عربی (مذہبی زبان)
تاریخ پیدائش٢٥ جولائی ٢٠٠٧
شہریتپاکستانی
نسلی گروہاردو بولنے والے

السلامُ علیکم، میرا نام محمد سمیع الدین ہے، میں اردو وکیپیڈیا میں اپنی پیاری مادری زبان اردو کو فروغ دینے کے لئے شامل ہوا ہوں۔ ان شاء اللہ، میں اس کو اور بہتر بنانے میں آپ کی مدد کروں گا۔ میں ایک مسلمان، موسیقی اور کافی کا پریمی، انسانیت پسند، جدیدیت پسند، جمہوریت پسند، اور تاریخ کا ماہر ہوں۔ اپنی والدہ اور والد کی طرف سے میرا شجرہ نسب، حضرت ابو ایوب انصاری رضی اللہ عنہ اور اللہ تعالیٰ کے شیر مولا علی رضی اللہ عنہ سے ملتا ہے۔ میں نے سب سے پہلے اردو میں بات کی، جو دنیا کی سب سے خوبصورت زبان ہے۔ اپنے والد کی طرف سے حیدرآبادی نژاد پاکستانی ہوں۔ جیسے مولانا مودودی صاحب، انور مقصود صاحب، نصیر ترابی صاحب، محمد احتشام الدین صاحب وغیرہ ہیں۔ میرے پسندیدہ علماء کرام جاوید احمد غامدی صاحب، مولانا مودودی صاحب، مولانا وحید الدین خان صاحب، اور محمد علی مرزا صاحب ہیں، پسندیدہ اداکار، انور مقصود صاحب، معین اختر صاحب، انگین آلتان دوزیاتان صاحب ہیں، اور پسندیدہ گلوکار، عاطف اسلم صاحب، بلال مقصود صاحب، فیصل کپاڈیا صاحب، اور نازیہ حسن صاحبہ ہیں۔

آخر میں میں یہ کہنا چاہتا ہوں کہ میری زندگی کا مقصد حق کا بول بالا کرنا اور اللہ تعالیٰ کی مخلوق کے حقوق کی حمایت کرنا ہے، خواہ وہ جانور ہو یا انسان۔

یہ صارف مسلمان ہے۔
یہ شخص اردو کا صاحبِ زبان ہے۔اردو
یہ ویکیپیڈیا صارف
پاکستان کا شہری ہے۔.