تبادلۂ خیال زمرہ:آریہ سماجی شخصیات

@Hindustanilanguage: آداب! آریہ سماجی شخصیات کےدونوں زمرے ایک ہی عنوان لیے ہوئے تھے۔ ان دونوں زمروں کو مکرر جان کر ترمیم کی گئی تھی۔ کیا یہ دونوں الگ الگ ہیں؟ نووارد کو جاننے کا موقع دیں کہ معاملہ کو سمجھ سکوں۔--Drcenjary (تبادلۂ خیالشراکتیں) 00:58, 18 جولا‎ئی 2016 (م ع و)

https://www.wikidata.org/wiki/Q8270530

--مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:35, 18 جولا‎ئی 2016 (م ع و)

متبادل انگریزی مضامین کافی وسیع فہرست رکھتے ہیں جبکہ اردو میں تاحال اس زمرے میں صرف ایک مضمون ہے:

en:Category:Arya_Samajis

--مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:38, 18 جولا‎ئی 2016 (م ع و)

واپس "آریہ سماجی شخصیات" پر