تبادلۂ خیال زمرہ:اسپین

السلام علیکم ۔


سپین کے حوالے سے وکی پیڈیا اردو پر مختلف نام رائج ہیں میرے خیال سے وکی پیڈیا پر مندرجہ ذیل ناموں میں سے صرف ایک ہی استعمال کیا جانا چاہیے۔

  • سپین
  • اسپین
  • ہسپانیہ

والسلام --NaveedBCN 23:28, 10 ستمبر 2011 (UTC)

  • تائید - صرف ہسپانیہ استعمال کیا جائے۔ ہسپانیہ کے مقالے میں دیگر رائج ناموں مثلاً اسپین یا اِسپانہ کا ذکر ہونا چاہیے۔ --کاشف عقیل 00:41, 11 ستمبر 2011 (UTC)

زمرہ:اسپین سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں

گفتگو شروع کریں
واپس "اسپین" پر