تبادلۂ خیال زمرہ:ایڈز اور ایچ آئی وی

  • میں اس مضمون کو فوری حذف کرنا چاہتا تھا کہ مکمل ابہام کا شکار ہے لیکن دیگر ساتھیوں کی جانب سے اعتراض کے اندیشوں کے پیش نظر حذف کا سانچہ لگا دیا ہے اور جلد فیصلے کی درخواست ہے۔ اس قسم کے اقدام سے تحریر کرنے والے کی حوصلہ شکنی ہرگز مقصود نہیں لیکن ایک شخص کی تحریری حوصلہ افزائی اجتماعی نقصان پر سبقت نہیں لے سکتی۔ مضمون اس قابل بھی نہیں ہے کہ اس کو غلط ثابت کرنے کے لیے وقت ضائع کیا جائے۔ --سمرقندی 05:13, 20 ستمبر 2010 (UTC)
    • تائید برائے حذف۔ میرے خیال میں اس مضمون کو فوری حذف کر دینا چاہیے۔--ساجد امجد ساجد 17:22, 21 ستمبر 2010 (UTC)
    • تائید برائے حذف --کاشف عقیل 19:57, 25 ستمبر 2010 (UTC)
واپس "ایڈز اور ایچ آئی وی" پر