تبادلۂ خیال زمرہ:سری لنکی کرکٹ کپتان
یہ ایک منتقل کردہ زمرہ ہے، اگر آپ کو اس کی منتقلی سے اختلاف ہے تو تبادلہ خیال کیے بنا اسے واپس کرنے سے گریز کریں |
نام
ترمیمکیا یہ بہتر نہیں ہوگا کہ ہم اسے سری لنکائی کرکٹ کپتان کا نام دیں؟--مزمل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 18:12, 2 جولائی 2015 (م ع و)
- میں نے کل ایسے زمرے کو سری لنکی کا نام دیا تھا، جو آسٹریلوی، پاکستانی، ویسٹ انڈیزی کی طرح تھا، مگر، سری لنکا سے متعلق ایسے باقی زمروں کے نام پہلے والوں نے سری لنکن رکھے تھے تو یکسانیت کی وجہ سے یہ نام دیا۔(محمد افضل نے اسے سریلنکن لکھا تھا جس وجہ سے اسے منتقل کیا) اگر باقی لوگ بھی رائے دیں تو اسے سری لنکن سے بدل کر کچھ اور کر لیا جائے۔
- سری لنکا = سری لنکی
- سری لنکا = سری لنکائی
- سری لنکا = سری لنکن
صارف:محمد شعیب، صارف:Tahir mq، صارف:ساجد امجد ساجد
--« عبید رضا » 18:22, 2 جولائی 2015 (م ع و)
- سری لنکی - سعودی عرب میں کافی تعداد میں سری لنکا کے باشندے موجود ہیں جنہیں سری لنکی کہا جاتا ہے اور وہ خود کو بھی سری لنکی ہی کہتے ہیں۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 12:05, 3 جولائی 2015 (م ع و)