تبادلۂ خیال زمرہ:ہندوستانی شیعہ علماء

گزارش ترمیم

  بہت اچھے! کہ ہندوستانی شیعہ علماء کا یہ زمرہ بنایا گیا ہے۔ اگر عالمی سطح کی معلومات کے لیے en:Category:Shia_Muslim_scholars کے مضامین کی بھی تخلیق کی جائے تو معلومات میں مزید اضافہ ہو سکتا ہے۔ --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:51, 24 اپریل 2017 (م ع و)

سلام ، بے شک ۔ Mutahir husain rizvi (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:33, 27 اپریل 2017 (م ع و)

سلام علیکم ۔

زمرہ:ہندوستانی شیعہ علماء، میں چار لوگ غلطی سے شامل کر دیئے گئے ہیں ـ حرف ش کے تین لوگ نیز محمد بن یعقوب کلینی ـ ان لوگوں کے اسماء کو اس زمرہ سے خارج کرنے کی درخواست کرتا ہوں ـ میں صحیح کرتا ہوں مگر دوبارہ پھر آ جاتے ہیں ـ شکریہ ـMutahir husain rizvi (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:44, 27 اپریل 2017 (م ع و)

مذکورہ افراد کا ، Mutahir husain rizvi (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:47, 27 اپریل 2017 (م ع و)مذکورہ زمرہ سے کوئی تعلق نہیں ہے ـ

مذکورہ افراد کا ، مذکورہ زمرہ سے کوئی تعلق نہیں ہے ـMutahir husain rizvi (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:48, 27 اپریل 2017 (م ع و)

زمرے کا عنوان بھی غلط ہے، زمرہ بھی دوہرا ہے، زمرہ:بھارتی شیعہ شخصیات موجود ہے، اور اس زمرے کا ربط غلط انگریزی زمرے سے کیا گیا ہے، جس وجہ سے پاکستانی شیعہ علما کے نام آپ کو بار بار اس زمرے میں شامل ملتے ہیں، کیونکہ خودکار آلات ویکی دیٹا کے حساب سے انگریزی ویکی کے زمرے اردو ویکی کے متعلقہ صفحات پر لگا دیتا ہے۔ اردو ویکیپیڈیا پر ہندوستان کی جگہ بھارت (سرکاری نام) استعمال ہوتا ہے، ہاں 1947ء سے قبل کے متحدہ وطن کو ہندوستان لکھا جا سکتا ہے۔Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:41, 2 مئی 2017 (م ع و)
جی --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:46, 2 مئی 2017 (م ع و).
واپس "ہندوستانی شیعہ علماء" پر