تبادلۂ خیال سانچہ:ائمہ اربعہ
رحمت بھائی، {{مسلم آئمہ کرام}} کے بعد اس سانچے کی ضرورت کیوں ہے؟ --کاشف عقیل 06:02, 10 جون 2011 (UTC)
- کاشف بھائی، جس طرح چار فرشتے، چار خلفاء، چار آسمانی کتابیں، چار قطب بالکل اسی طرح چار آئمہ کرام ہیں اس لیے میں نے یہ سانچہ بنایا تھا -رحمت عزیز چترالی 07:05, 10 جون 2011 (UTC)
- چار امام اہلسنت کے ہیں۔ لیکن مسلمانوں کے امام صرف چار نہیں۔ --کاشف عقیل 12:47, 10 جون 2011 (UTC)
- کاشف بھائی، {{آئمہ اثنا عشریہ}} کے نام سے اہل تشیع کا سانچہ موجود ہے لیکن آیمہ اربعہ کے نام سے سانچہ موجود نہیں تھا پھر بھی آپ دیگر ساتھی جو مناسب سمجھین وہ کیجیے گا- رحمت عزیز چترالی 10:09, 14 جون 2011 (UTC)
سانچہ:ائمہ اربعہ سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں
تبادلۂ خیال صفحات پر ویکی صارفین اس امر پر گفتگو کرتے ہیں کہ کس طرح ویکیپیڈیا کے مندرجات و مشمولات کو حتی الامکان خوب سے خوب تر بنایا جائے۔ چنانچہ آپ بھی زیر نظر صفحہ پر سانچہ:ائمہ اربعہ کو مزید بہتر بنانے کے لیے اپنے خیالات پیش کر سکتے ہیں۔