تبادلۂ خیال سانچہ:اسلامی تعطیلات

اطلاع : السلام علیکم ۔ اس سانچے میں کسی نے غلطی سے اربعین (جو کہ حدیث کی اصطلاح ہے) ڈالا ہوا ہے، راقم نے وہ نکال دیا ہے۔ --95.23.47.252 23:18, 30 اگست 2011 (UTC)

  • منتظمین سے درخواست ہے کہ اس سانچے سے اربعین کو نکالیں، کیونکہ اربعین کوئی اسلامی تہوار نہیں بلکہ حدیث کی ایک اصطلاح ہے جس کا معنی ہے چالیس حدیثیں۔ --NaveedBCN 23:56, 30 اگست 2011 (UTC)
  • سانچے میں اربعین کے لیے مقالے کا ربط غلط ہے۔ دیکھیں: en:Arba'een --کاشف عقیل 00:05, 11 ستمبر 2011 (UTC)

نیا صفحہ

ترمیم

السلام علیکم ۔ کاشف بھائی میں نے اس نام سے نیا صفحہ بنایا ہے، اب آپ دیکھیں اس کا ضد ابہام بنانا ہے یا اسی طرح چلے گا ؟ اربعین(تہوار) --نوید احمد اندلسی 00:16, 11 ستمبر 2011 (UTC) منتظمیں توجہ فرمائیں کہ ان میں بات تعطیلات کی ہے اور عنوانات کیا سے کیا ڈال دئیے گئے ہیں --ابو السرمدمحمد یوسف (تبادلۂ خیالشراکتیں) 03:12, 22 اکتوبر 2016 (م ع و)

واپس "اسلامی تعطیلات" پر