تبادلۂ خیال سانچہ:اصحاب بدر

بہت سے نام ربط شدہ تھے اب کیا ہوا اکثر بے ربط ہو چکے ہیں--ابوالسرمد محمد یوسف (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:43, 30 اگست 2017 (م ع و)

جتنے سرخ روابط والے مضامین اس سانچے میں تھے درستی کردی گئی ہے (باقی مضامین آپ بنالیں) اور آپ مضامین بناتے وقت ي اور ه دیکھ لیا کیجیے اور جس سانچے میں یہ غلطیاں ہوں اُن کی تصحیح کردیا کیجیے۔ شکریہ! -- بخاری سعید تبادلہ خیال 12:26, 30 اگست 2017 (م ع و)
درستی بالکل صحیح ہے۔ لیکن اگر کسی مضمون کے نام میں غلطی ہے تو اسے بھی درست کریں۔ صرف سانچے میں درست کر دینا صحیح نہیں۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:37, 30 اگست 2017 (م ع و)
👍پسند-- بخاری سعید تبادلہ خیال 13:03, 30 اگست 2017 (م ع و)
واپس "اصحاب بدر" پر