تبادلۂ خیال سانچہ:بارگاہ نبوت میں آنے والے وفود
اس بارے رہنمائی کی جائے کہ وفود کے بارے میں بعض ناموں میں اختلاف ہے مثلاً وفد بنو ثعلبہ اور وفد ثعلبہ بن منقذ ایک ہی وفد ہےلیکن نام مختلف ہیں ان کا میں رجوع مکرر تو بنا چکا ہوں کیا سانچہ میں ان کا علیحدہ علیحدہ عنوان بھی دے دیا جائے تاکہ علیحدہ نام سے بھی تلاش ممکن ہو--ابو السرمدمحمد یوسف (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 08:32, 30 دسمبر 2015 (م ع و)
سانچہ:بارگاہ نبوت میں آنے والے وفود سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں
تبادلۂ خیال صفحات پر ویکی صارفین اس امر پر گفتگو کرتے ہیں کہ کس طرح ویکیپیڈیا کے مندرجات و مشمولات کو حتی الامکان خوب سے خوب تر بنایا جائے۔ چنانچہ آپ بھی زیر نظر صفحہ پر سانچہ:بارگاہ نبوت میں آنے والے وفود کو مزید بہتر بنانے کے لیے اپنے خیالات پیش کر سکتے ہیں۔