تبادلۂ خیال سانچہ:جنوبی ایشیا میں اسلام
السلام علیکم، منتظمین سے درخواست ہے کہ اس سانچے میں تنظیموں کے اندر تحریک منہاج القرآن کا نام بھی شامل کیا جائے ۔ ۔ میں نے اپنے طور پر کیا تھا لیکن Urdutext نامی منتظم نے وہ بغیر کسی وجہ سے حذف کر دیا ہے۔
- Request for admins: please add the name of "Minhaj ul Quran" in this template, I did but the Admin:Urdutext deleted/removed without any reason
- تائید۔ سانچے میں تحریک منہاج القرآن کا ربط ہونا چاہیے۔ تاہم ایک بات آپ کو معلوم ہونی چاہیے کہ وکیپیڈیا پر ایسی شخصیات یا اداروں پر لکھنا جن سے آپ کا لگاؤ/عداوت ہو ناپسندیدہ خیال کیا جاتا ہے۔ اپنے سے متعلق موضوعات پر دوسروں کو قلم اٹھانے دیں۔
- اگر ہوسکے تو اپنے صفحہ صارف پر تحریک منہاج القرآن یا علامہ طاہر القادری کے ساتھ اپنا تعلق واضع طور پر بتائیں۔ کیا آپ عہدہ دار ہیں، متحرک کارکن ہیں، ہمدرد ہیں یا ناقد ہیں۔ اگر کوئی بھی صارف اپنا تعلق واضع کیے بغیر کسی ایک موضوع پر مسلسل کسی ایک نقطۂ نظر سے لکھے تو منتظمین اسے spam یا troll شمار کرنے پر مجبور ہوتے ہیں۔ --کاشف عقیل 01:20, 1 ستمبر 2011 (UTC)
- کاشف عقیل بھائی میرے خیال سے اگر میری طرف سے کوئی ایسی معلومات لکھی گئی ہوں جن سے ظاہر ہوتا ہو کہ میں نے جانبداری کا مظاہرہ کیا ہے یا صرف تحریک منہاج القرآن کے موضوع پر ہی تحریر کیا ہے تو پھر یقینا مجھے آپ کے مشورے (اپنے صفحہ صارف پر اپنی تعلق لکھنے) پر عمل کرنا چاہیے لیکن ایسا کبھی بھی نہیں ہوا (اور ان شاء اللہ ہو گا بھی نہیں) اس لیے میں یہ کرنا ضروری نہیں سمجھتا۔ --NaveedBCN 19:38, 10 ستمبر 2011 (UTC)
- نوٹ : وکی کے منتظمین میں تحریک منہاج القرآن کے ناقد موجود ہیں اس مشورہ کے تحت یقینا ان کو بھی اپنے صفحہ صارف پر یہ بات لکھنی پڑے گی ؔ(اگر ضروری ہو تو میں اس بات کا حوالہ بھی دے سکتا ہوں) ---NaveedBCN 19:38, 10 ستمبر 2011 (UTC)
تائید
ترمیمکاشف عقیل بھائی آپ کی تائید کو کافی دن مکمل ہو چکے ہیں برائے مہربانی اس تائید کی تکمیل کر دیں ۔ شکریہ --NaveedBCN 19:38, 10 ستمبر 2011 (UTC)
- ربط کا اضافہ کردیا گیا ہے۔ --کاشف عقیل 00:11, 11 ستمبر 2011 (UTC)
منصور انصاری (مولانا) کو ہٹانا!
ترمیم@Obaid Raza: کیا آپ بتاسکتے ہے کہ منصور انصاری (مولانا) کو کیوں Revert کیا!؟ شکریہ--عثمان منصور انصاري (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 21:22, 24 مئی 2015 (م ع و)
- دیکھیں محترم!
اس سانچہ میں صرف کلیدی شخصیات ہیں، جیسے اشرف علی تھانوی، اور احمد رضا خان، مودوری اور شاہ ولی اللہ، اس لیے، اگر صرف عالم ہونے کی وجہ سے اس سانچہ میں نام شامل کرنے کی اجازت دیں تو ظاہر ہزاروں علماء ہیں۔ تمام مکاتب فکر کے۔ اس کے لئے آپ مدرسہ دیوبند کے فارغین یا مدرسہ دیوبند کے اساتذہ ، سہارنپور کی شخصیات جیسے ناموں سے سانچے بنا کر متعلقہ شخصیات میں اس میں جگہ دے سکتے ہیں۔--« عبید رضا » 04:19, 25 مئی 2015 (م ع و)
منصور انصاری تحریک آزادی هند، غالب نامه (ریشمی رومال) تحریک
ترمیممنصور انصاری تحریک آزادی هند، غالب نامه (ریشمی رومال) تحریک کا واحد کامیاب هیرو، جس نے ریشمی رومال حجاز سے یاغستان لانے میں کامیاب هوا۔ منصور انصاری وه شخص هے جس نے روس کی عظیم رهنما ولادمیر الیچ لینن کو اسلام کا اقتصادی نظام اور اسلام کا اصلی روح تشریح کیا، اور اسکو اس قدر متاثر کیا که انهو نی کها که اگر اسلام واقعا ایسا هے تو هماری اور اسلام کی اقتصادی اصولو مین بهت کم فرق هے۔ اسی شخص کی محنت و کاوش کی نتیجه سے پشتون قبائل نے انگریزو کے خلاف اعلان جهاد کردیا، افغان حکومت کی امیر امان الله خان نے بهی اس کی ایما پر انگریزو کے خلاف اعلان جهاد کی جرءت کرلی۔
عبید رضا بهایي: اب بهی اگر آپکو ذرا شک هے که اس نام کو اس سانچی میں نهی لکهنا چاهیے، برای مهربانی دار العلوم دیوبند کی ویب سایٹ پر جاکر سرچ کریں که مولانا منصور کس قدر قابل قدر دلیر مجاهد رهبر، فقهی، مجتهد، عالم فاضل اور قابل قدر رهنما تهی۔ تحریک ریشمی رومال (مولانا حسین احمد مدنی)، مولانا سید محمد میا کی لکهی هویی کتابوں میں پڑ لیں که مولانا منصور کس درجی کا انسان تها!؟
--عثمان منصور انصاري (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 20:25, 17 جون 2015 (م ع و)
Edit request on 16 اکتوبر 2015
ترمیم--علی نقی (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 21:59, 16 اکتوبر 2015 (م ع و)
- آپ جو ربط شامل کروانا چاہ رہے ہیں یا کسی ربط کو نکالنا تو یہاں ہی لکھ دیں، اسے شامل کر دیا جائے۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 03:42, 17 اکتوبر 2015 (م ع و)
سانچہ "جنوبی ایشیا میں اسلام" میں ترمیم
ترمیممحترم منتظمین!
میں "جنوبی ایشیا میں اسلام" کے سانچے میں چند اہم ترمیمات کی درخواست کرنا چاہتاہوں تاکہ اس کو اردو ویکیپیڈیا کے اصولوں کے مطابق بہتر بنایا جا سکے اور اس میں اردو اصطلاحات کو شامل کیا جا سکے۔ براہ کرم درج ذیل کوڈ کو اصل سانچے میں کاپی پیسٹ کر دیں:
{{Navbox
| name = جنوبی ایشیا میں اسلام
| title = [[جنوبی ایشیا میں اسلام]]
| state = autocollapse
| bodyclass = hlist
| group1 = نظریات
| list1 =
* [[اہل حدیث (جنوبی ایشیائی تحریک)]]
* [[بریلوی مکتب فکر]]
* [[دیوبندی مکتب فکر]]
* [[اسلامی سیاست]]
* [[اتحاد اسلامیت]]
* [[وہابیت]]
| group2 = تنظیمیں
| list2 =
{{Navbox|subgroup
| group1 = افغانستان
| list1 =
* [[تحریک اسلامی طالبان]]
* [[درانی سلطنت]]
| group2 = بنگلہ دیش
| list2 =
* [[جماعت اسلامی بنگلہ دیش]]
**[[بنگلہ دیش اسلامی چھاترو شبیر]]
**[[اسلامی ڈیموکریٹک لیگ]]
* [[حفاظت اسلام بنگلہ دیش]]
* [[اسلامی تحریک بنگلہ دیش]]
* [[خلافت مجلس]]
* [[اسلامی جتیہ اوکیہ محاذ]]
* [[اسلامی اوکیہ جوت]]
* [[بنگلہ دیش خلافت تحریک]]
* [[بنگلہ دیش اسلامی فرنٹ]]
**[[بنگلہ دیش اسلامی چھاترو سینا|اسلامی چھاترو سینا]]
* [[اسلامک فرنٹ بنگلہ دیش]]
| group3 = بھوٹان
| list3 =
| group4 = بھارت
| list4 =
** [[الجامعۃ الاشرفیہ]]، اعظم گڑھ
* [[مرکز ثقافت سنیہ]]
* [[جماعت رضا مصطفی]]، بریلی
* [[سنی اسٹوڈنٹس فیڈریشن]]، جنوبی بھارت
* [[رضا اکیڈمی]]
* [[سماستھا]]
** [[سماستھا کیرلا جمعیۃ العلماء (1926-1989)]]
** [[سماستھا کیرلا جمعیۃ العلماء (1989 تا حال)]]
* [[آل انڈیا علماء و مشائخ بورڈ]]
* [[دار العلوم دیوبند]]
* [[اہل حدیث (جنوبی ایشیائی تحریک)]]
* [[جماعت اسلامی ہند]]
* [[جمعیۃ علماء ہند]]
* [[نیشنل ڈویلپمنٹ فرنٹ]]
* [[پاپولر فرنٹ آف انڈیا]]
* [[اسٹوڈنٹس اسلامک موومنٹ آف انڈیا]]
* [[اسٹوڈنٹس اسلامک آرگنائزیشن آف انڈیا]]
| group5 = نیپال
| list5 =
| group6 = مالدیپ
| list6 =
| group7 = پاکستان
| list7 =
* [[مجلس تحفظ ختم نبوت]]
* [[تنظیم المدارس اہل سنت پاکستان]]
* [[دعوت اسلامی]]
* [[جمعیت علمائے پاکستان]]
* [[جماعت اہل سنت پاکستان]]
* [[پاکستان سنی تحریک]]
* [[سرفراز احمد نعیمی]]
* [[اسلامی جمعیت طلبہ]]
* [[جماعت اسلامی پاکستان]]
* [[مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان]]
* [[جمعیت علمائے اسلام]]
* [[جمعیت علمائے پاکستان]]
* [[متحدہ مجلس عمل]]
* [[تنظیم اسلامی]]
* [[تحریک نفاذ فقہ جعفریہ پاکستان]]
* [[پاکستان علماء کونسل]]
* [[عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت]]
| group8 = سری لنکا
| list8 =
| group9 = دیگر
| list9 =
* [[آل انڈیا سنی کانفرنس]]
* [[مسجد شہید گنج]]
* [[مجلس تحفظ ختم نبوت]]
* [[دعوت اسلامی]]
* [[آل انڈیا علماء و مشائخ بورڈ]]
* [[تحریک لبیک پاکستان]]
* [[سلفی تحریک]]
* [[حزب التحریر]]
* [[جماعت اسلامی]]
* [[جماعت اسلامی کشمیر]]
* [[جماعت الفقراء]]
* [[خاکسار تحریک]]
* [[خلافت تحریک]]
* [[مسلم نیشنل گارڈ]]
* [[تبلیغی جماعت]]
}}
| group3 = رہنما
| list3 =
* [[احمد رضا خان]]
* [[عبد الواحد بنگالی]]
* [[حبیب اللہ قریشی]]
* [[نعیم الدین مراد آبادی]]
* [[جماعت علی شاہ]]
* [[عبداللہ الباقی]]
* [[حامد رضا خان]]
* [[مصطفٰی رضا خان]]
* [[عبد الحمید بدایونی]]
* [[پیر محمد کرم شاہ]]
* [[عبد الغفور ہزاروی]]
* [[احمد سعید کاظمی]]
* [[مجدد دین]]
* [[محمد امجد علی اعظمی]]
* [[محمد سردار احمد قادری]]
* [[شیخ ابو بکر احمد]]
* [[عسجد رضا خان]]
* [[سعید نوری]]
* [[احمد سرہندی]]
* [[شاہ تراب الحق قادری]]
* [[فضل الرحمن انصاری]]
* [[قمر الدین سیالوی]]
* [[شاہ احمد نورانی]]
* [[مولانا عبدالستار خان نیازی]]
* [[شہاب الدین احمد کویا شالیاتھی]]
* [[ارشد القادری]]
* [[شمس الحسن شمس بریلوی]]
* [[سرفراز احمد نعیمی]]
* [[صاحبزادہ فضل کریم]]
* [[عبد الحمید خان بھاشانی]]
* [[قاضی سید رفی محمد]]
* [[سید حیات اللہ]]
* [[محمد قاسم نانوتوی]]
* [[میاں طفیل محمد]]
* [[اشرف علی تھانوی]]
* [[انور شاہ کشمیری]]
* [[محمود حسن دیوبندی]]
* [[عبیداللہ سندھی]]
* [[محمد علی جوہر]]
* [[مولانا شوکت علی]]
* [[محمد اقبال]]
* [[عنایت اللہ خاں مشرقی]]
* [[ابو الاعلی مودودی]]
* [[شاہ احمد نورانی]]
* [[محمد ضیاء الحق]]
* [[فضل الرحمٰن (سیاست دان)]]
* [[غلام اعظم]]
* [[محمد الیاس قادری]]
* [[مطیع الرحمان نظامی]]
* [[محمد حسین نجفی]]
* [[بشیر حسین نجفی]]
* [[محمد تقی عثمانی]]
* [[محمد اسد اللہ الغالب]]
* [[صفدر نگوری]]
* [[سید جلال الدین عمری]]
* [[اسرار احمد]]
* [[جاوید احمد غامدی]]
* [[قاضی حسین احمد]]
* [[عارف حسین الحسینی]]
* [[دلور حسین سیدھی]]
* [[سید نذیر حسین دہلوی]]
* [[خالد محمود سومرو]]
* [[صدیق حسن خان]]
* [[احسان الہی ظہیر]]
* [[ثناء اللہ امرتسری]]
* [[ابو الکلام آزاد]]
* [[عزیز الحق]]
* [[فضل الحق امینی]]
* [[نورالاسلام فاروقی]]
* [[محمد سردار احمد قادری]]
* [[شیخ ابو بکر احمد]]
* [[عسجد رضا خان]]
* [[سعید نوری]]
* [[سلطان ذوق ندوی]]
| group4 = تقریبات
| list4 =
* [[یوم راست اقدام]]
* [[محمد ضیاء الحق کی اسلامائزیشن]]
* [[حدود آرڈیننس]]
* [[شاہ بانو کیس]]
* [[1984ء پاکستان ریفرنڈم]]
* [[بابری مسجد]]
* [[نوکھالی فسادات]]
|below =
*حصہ [[سانچہ:اسلامیت]]
}}
{{دستاویز
| content =
{{Collapsible option|statename=optional}}
[[زمرہ:اسلام ناؤ خانے]]
[[زمرہ:جنوبی ایشیا کے سانچے]]
}}
ترویج اردوتبادلۂ خیال 16:29، 25 اکتوبر 2024ء (م ع و)