خوش آمدید!

ہمارے ساتھ سماجی روابط کی ویب سائٹ پر شامل ہوں:   اور  

(?_?)
ویکیپیڈیا میں خوش آمدید
 

جناب عثمان منصور انصاري کی خدمت میں آداب عرض ہے! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
ویکیپیڈیا ایک آزاد بین اللسانی دائرۃ المعارف ہے جس میں ہم سب مل جل کر لکھتے ہیں اور مل جل کر اس کو سنوارتے ہیں۔ منصوبۂ ویکیپیڈیا کا آغاز جنوری سنہ 2001ء میں ہوا، جبکہ اردو ویکیپیڈیا کا اجرا جنوری 2004ء میں عمل میں آیا۔ فی الحال اردو ویکیپیڈیا میں کل 215,728 مضامین موجود ہیں۔
اس دائرۃ المعارف میں آپ مضمون نویسی اور ترمیم و اصلاح سے قبل ان صفحات پر ضرور نظر ڈال لیں۔



 

یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔

  • کسی دوسرے صارف کو پیغام ارسال کرتے وقت ان امور کا خیال رکھیں:
    • اگر ضرورت ہو تو پیغام کا عنوان متعین کریں۔
    • پیغام کے آخر میں اپنی دستخط ضرور ڈالیں، اس کے لیے درج کریں یہ علامت --~~~~ یا اس ( ) زریہ پر طق کریں۔

 


 

ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔

آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔


  • لکھنے سے قبل اس بات کا یقین کر لیں کہ جس عنوان پر آپ لکھ رہے ہیں اس پر یا اس سے مماثل عناوین پر دائرۃ المعارف میں کوئی مضمون نہ ہو۔ اس کے لیے آپ تلاش کے خانہ میں عنوان اور اس کے مترادفات لکھ کر تلاش کر لیں۔
  • سب سے بہتر یہ ہوگا کہ آپ مضمون تحریر کرنے کے لیے یہاں تشریف لے جائیں، انتہائی آسانی سے آپ مضمون تحریر کرلیں گے اور کوئی مشکل پیش نہیں آئے گی۔
شعیب روبہ (تبادلۂ خیال) 22:50, 21 دسمبر 2012 (م ع و)

پہ خیر راغلے۔ہمیں خوشی ہوگی اگر آپ ہمارے ساتھ اردو ویکیپیڈیا پر کام کریں یہاں کے تمام منتظمین او سینئر صارفین بڑے اچھے اخلاق کے مالک ہیں امید ہے آپ ویکیپیڈیا کو آگے لے جانے میں ہمارا ساتھ دیں گے ۔--

فائل:Animalibrí.gif
خیرخواہ عثمان 01:02, 25 فروری 2015 (م ع و)
جی--عثمان منصور انصاري (تبادلۂ خیالشراکتیں) 02:47, 25 فروری 2015 (م ع و)

منتقلی عنوان

ترمیم

محترم!
صفحات کے نام اور سانچوں کے نام منتقل کرنے سے پہلے اس کے تبادلہ خیال پر رائے دیں یا منتظمین سے رجوع کریں، بے شک آپ کو اختیار ہے منتقلی کا مگر ضروری نہیں کہ آپ کے خیال میں جو وجہ ہے وہ اردو ویکی پیڈیا پر قبول کی جائے۔ جیسے کابل ک واردو، عربی فارسی، پنجابی، پشتو ویکی پر ک سے کابل لکھا گیا ہے اور اسی سے کابلی پلاؤ تھا جس کو آپ نے قابلی کر دیا، اگر آپ کو پاس حوالہ ہے تو دیں کہ اس کا تعلق کابل شہر کے نام سے نہیں بلکہ الگ لفظ ہے جو ق سے قابل ہے۔ تو اسے درست کیا جا سکتا ہے۔--«  عبید رضا » 18:24, 25 مئی 2015 (م ع و)

آپ نے جگہ جگہ فارسی میں دانشگاہ کی جگہ پوهنتون کر دیا، پوهنتون پشتو میں کہتے ہیں، ان سب کو واپس درست کر دیں۔ عنوان میں پہلی سطر میں دیکھا کریں، وہاں پہلے زبان کا نام پھر اس زبان میں عنوان دیا ہوتا ہے۔ اگر آپ لکھ سکتے ہیں تو جن جامعات پر مضامین ابھی موجود نہیں ان پر شروع کریں، اس طرح ساتھ ساتھ میں تبدیلیاں کروں گا تو آپ جلد سیکھ جائیں گے۔ جو کمیاں ہیں، وہ ختم ہو جائیں گیں۔--«  عبید رضا » 19:04, 25 مئی 2015 (م ع و)