تبادلۂ خیال سانچہ:جہلم کے نواح
چونکہ مجھے اس علاقے سے واقفیت ہے کیا میں اردو نام لکھ دوں؟--ابو السرمدمحمد یوسف 09:39, 18 ستمبر 2015 (م ع و)
- آج اس کے کافی مضمون خودکار طریقے سے بنے ہیں۔ آپ انہیں دیکھ لیں۔ جو نام درست نہ ِہوِں انہیں درست کر دیں۔ یہاں کلک کریں۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 10:19, 18 ستمبر 2015 (م ع و)
- باقی ناموں کا بھی ترجمہ کر سکتے ہیں۔ شکریہ! --طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 10:23, 18 ستمبر 2015 (م ع و)
کافی درست ہو چکے ایک للہ درست نہیں ہوا یہ اللہ کا حصہ بن جاتا اس کو آخر میں لہ ہونا چاہئے دوسرا چوٹالہ پہلے سے موجود ہے اور چوتالا درست نہیں ہوا دوسرا مجھے اس سانچہ کے متعلق پتہ نہیں میرا گاؤں کھنڈوعہمیں سانچہ ڈال دیں --ابو السرمدمحمد یوسف 11:26, 18 ستمبر 2015 (م ع و)
سانچہ:جہلم کے نواح سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں
تبادلۂ خیال صفحات پر ویکی صارفین اس امر پر گفتگو کرتے ہیں کہ کس طرح ویکیپیڈیا کے مندرجات و مشمولات کو حتی الامکان خوب سے خوب تر بنایا جائے۔ چنانچہ آپ بھی زیر نظر صفحہ پر سانچہ:جہلم کے نواح کو مزید بہتر بنانے کے لیے اپنے خیالات پیش کر سکتے ہیں۔