تبادلۂ خیال سانچہ:دیگر

Edit request on 5 جون 2016

ترمیم

یہ صفحہ محفوظ ہونے کی وجہ سے ترمیم نہیں کر سکتا ہے۔ اگر کسی کو اس صفحہ پر ترمیم کا اختیار ہے تو براہِ کرم لفظ "پر ہے" کے بدلے "کے بارے میں" کا اضافہ کیجئے۔فیروز اردووالا (تبادلۂ خیالشراکتیں)

فیروز بھائی تحفیظ میں تبدیلی کر دہ گئی ہے۔--طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:10, 5 جون 2016 (م ع و)
بہت شکریہ طاہر بھائی۔ میں نے ترمیم کی ہے۔ آپ دوبارہ محفوظ کر سکتے ہیں۔فیروز اردووالا (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:17, 5 جون 2016 (م ع و)

محددات کے ٹائٹل

ترمیم

میں نے اس سانچے کو ڈراما کیمسٹری (ڈراما) میں استعمال کرنے کی کوششکی اچھا سانچہ ہے ، بس اس میں ایک چھوٹی سی کمی ہے کہ جب میں نے بصری ترمیم کے ذریعے اس سانچے کو تبدیل کرنے کی کوشش کی تو وہاں محددات کے نام محض انگریزی ڈیجٹ میں ہی آ رہے ہيں ۔ اس کو باقاعدہ نام دینے کی ضرورت ہے ۔ جیسے کہ 1 پیرا میٹر کو جب لگایا تو اس کا استعمال یہ تھا کہ زیر نظر مضمون کا نام اٹھاتا ہے ۔ باقی کے محددات کا استعمال نہيں کیا ۔ تو یا تو اس کے تمام محددات کے 1 سے 8 تک کے نام کو باقاعدہ نام دیا جائے یا مجھے اختیار دیا جآئے اس میں ترمیم کا - شکریہ _ نور جی __WikiFriend_☺ 16:00، 19 مارچ 2022ء (م ع و)

واپس "دیگر" پر