تبادلۂ خیال سانچہ:سال عیسوی

  • بہت ہی اھم سانچہ تشکیل دیا کاشف بھائی ، دلی مسرت ہوئی اسے دیکھ کر --سمرقندی 05:44, 3 مارچ 2010 (UTC)

ترک استعمال ترمیم

یہ سانچہ تقریباً 67 صفحات پر استعمال ہو رہا ہے، میری درخواست ہے کہ اس سانچہ کے استعمال کو ترک کر دیا جائے۔ اس کی وجہ جاننا ہو تو سانچہ {{محمد مدینہ میں}} ملاحظہ فرمائیں۔ --:)  —خادم—  13:19, 10 اکتوبر 2015 (م ع و)

میں نے کوشش کی کہ عربی یا فارسی ویکی پر سانچہ مل جائے مگر، نہیں، ہجری کا اندراج نکال دیا ہے۔ ابھی اسے رہنے دیں، ایک ایک صفحہ سے نکالنا وقت لے گا۔ اس لیے اس طرح کر دیا ہے کہ یا صرف عیسوی تاریخ کا ربط بنا رہا ہے، ہجری کا نہیں۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:20, 10 اکتوبر 2015 (م ع و)
یہ سانچہ صرف عیسوی اندراج کرنے سے بھی درست نظر نہیں آ رہا، آپ مضمون محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ملاحظہ کر سکتے ہیں۔ خصوصی اور فوری توجہ درکار ہے۔ ساجد امجد ساجدپیغام لکھئے 06:29, 14 اکتوبر 2015 (م ع و)
واپس "سال عیسوی" پر