تبادلۂ خیال سانچہ:سیاسی بدعنوانی
- طاہر صاحب! اس سانچے میں انگریزی مواد کا اردو ترجمہ کیا جایے تو بہتر ہوگا -- رحمت عزیز چترالی 09:45, 15 ستمبر 2012 (UTC)
رحمت عزیز چترالی صاحب۔ توجہ دلانے کا شکریہ۔ ترجمہ تو ہو گیا ہے مگر ملکی بدعنوانی پر صفحات موجود نہیں۔ --Tahir mq (تبادلۂ خیال) 11:06, 15 ستمبر 2012 (UTC)
سانچہ:سیاسی بدعنوانی سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں
تبادلۂ خیال صفحات پر ویکی صارفین اس امر پر گفتگو کرتے ہیں کہ کس طرح ویکیپیڈیا کے مندرجات و مشمولات کو حتی الامکان خوب سے خوب تر بنایا جائے۔ چنانچہ آپ بھی زیر نظر صفحہ پر سانچہ:سیاسی بدعنوانی کو مزید بہتر بنانے کے لیے اپنے خیالات پیش کر سکتے ہیں۔