ریتخانہ والا سانچہ زیادہ خوبصورت سا لگتا ہے، کیا اس کو اصل سانچے کی جگہ نہیں رکھا جاسکتا۔ --سمرقندی 08:58, 17 جولائی 2009 (UTC)
ارادہ یہی ہے بس ذرا کام مکمل ہو جائے اور میں اسے اچھی طرح ٹیسٹ کر لوں تو ساتھیوں کے مشورے کا بعد اسے اصل سانچے پر ڈال دوں گا۔ --کاشف عقیل 10:33, 17 جولائی 2009 (UTC)