تبادلۂ خیال سانچہ:پاکستان کی سیاست

اسلام آباد کی عدالت عالیہ اب حکومت پاکستان اور عدلیہ میں متروک ہو چکی ہے۔ کیوں ناں اس کا اس سانچے میں سے ربط ختم کر دیا جائے؟--عمر احمد بنگش 07:00, 23 دسمبر 2009 (UTC) لوکل گورنمنٹ کے لیے بلدیاتی حکومت کی اصطلاح درست رہے گی یا مقامی حکومت کی؟--عمر احمد بنگش 08:29, 23 دسمبر 2009 (UTC)

جی یہ ربط ختم کر دینا چاہیے اور لوکل گورنمنٹ کے لیے درست اصطلاح مقامی حکومت ہے، بلدیاتی حکومت سٹی گورنمنٹ کے لیے استعمال ہوتا ہے فہد احمد 08:34, 23 دسمبر 2009 (UTC)
  • عدالت عالیہ اسلام آباد کا ربط نکال دیا گیا ہے۔ --کاشف عقیل 03:50, 24 دسمبر 2009 (UTC)

سانچہ:پاکستان کی سیاست سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں

گفتگو شروع کریں
واپس "پاکستان کی سیاست" پر