مسرت کلانچوی ترمیم

مسرت کلانچوی کے صفحہ میں آپ نے سال پیدائش تبدیل کر دیا ہے جو کہ غلط ہے۔ کیا آپ اس امر کی وضاحت کریں گے کہ آپ نے سال پیدائش کیوں تبدیل کیا؟ محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:52، 23 جولائی 2023ء (م ع و)