سید شهباز انواری صاحب نظامی 1998 ءکو حیدرآباد دکن کے معروف چاؤش شھر بارکس میں پیدا ہوئے انہوں نے اپنی ابتدائی تعلیم لطیف احمدصاحب قادری خانگی محلی کے زیر سایہ تکمیل کی تعلیمی قابلیت خداداد تھی جس کی بناء وہ علیگڑھ مسلم یونیورسٹی میں داخلہ لئیے اب آگے حضرت قبلہ کی کہانی انہی کی زبانی حضرت کے زیر مطالعہ دلائل الخیر جیسی کتب ہیں .


مرتبہ سید ریاض الدین یوسفی چشتی........... ..............................................آل یوسفی