یہ تبادلۂ خیال ثاقب میں مزید اصلاح وبہتری پر گفتگو کے لیے ہے |
|||
|
|
سہ ماہی منصوبہ/اکتوبر تا دسمبر 2015ء، کا آغاز ہو چکا ہے۔ براہ مہربانی پابندی کے ساتھ مندرجہ بالا ربط پر جا کر تجویز کیے گئے موضوعات اور منصوبہ جات کو توجہ دیں۔ |
جزاک اللہ
جزاک اللہ ثاقب بھائی۔ عربی ویکیپیڈیا میں ایک اہم پیشرفت ہوئی ہے جو صارفین اور بالخصوص نئے صارفین کے لیے انتہائی اہم چیز ہے۔ خانہ تحریر میں ایک زریہ (بٹن) رکھا گیا ہے جس پر طق کرنے سے صارف جس بھی سانچہ کو اپنے مضمون میں استعمال کرنا چاہتا ہے اس کا نام لکھ دینا کافی ہوگا، پھر یہ سانچہ خودکار طریقہ سے مضمون میں شامل ہوجائیگا۔ آپ کی کیا رائے ہے اسے اردو ویکیپیڈیا میں بھی شامل ہونا چاہیے؟ --محمد شعیب (تبادلۂ خیال) 08:29, 25 اگست 2012 (UTC)
- میں بھی یہی دیکھ رہا ہوں۔ فی الحال تو کافی عرصہ بعداردو لکھنے میں مسلہ ہورہاہے۔ سیف اللہ (تبادلۂ خیال) 08:35, 25 اگست 2012 (UTC)
- اسکرین شاٹ تو میرے لیے ذرا مشکل ہے۔ :) خانہ تحریر میں جدول بنانے کے لیے جس طرح سہولت مہیا ہوتی ہے ٹھیک اسی طرح اسی جدول کی زریہ کے بائیں جانب نیلے رنگ میں اس {{}} شکل میں ایک زریہ نظر آئیگی عربی ویکی میں جس پر طق کرنے سے ایک دریچہ کھلتا ہے، اس میں جس سانچہ کو شامل مضمون کرنا ہو اس سانچہ کا نام لکھ دینا کافی ہوگا، بلکہ ڈراپ ڈاؤن میں تجاویز بھی آتی رہتی ہیں۔ مطلوبہ سانچہ کا نام لکھ کر انٹر دبادیں تو وہ سانچہ ازخود شامل متن ہوجاتا ہے۔ جس طرح حوالہ کتاب اور حوالہ جال وغیرہ کے سانچے استعمال کرتے ہیں ہم لوگ۔ --محمد شعیب (تبادلۂ خیال) 08:57, 25 اگست 2012 (UTC)
- یہ اسکرین شاٹس دیکھیں ثاقب بھائی۔ --محمد شعیب (تبادلۂ خیال) 17:26, 25 اگست 2012 (UTC)
- یہاں آپ کی رائے درکار ہے۔ --محمد شعیب (تبادلۂ خیال) 08:58, 25 اگست 2012 (UTC)
روبہ
ثاقب بھائی، اس ویکیپیڈیا پر روبہ کی کمی شدت سے محسوس ہورہی ہے۔ کاشف روبہ بھی غیرمتحرک ہے اس ضمن میں بھی کچھ کرنے کی ضرورت ہے۔ کم ازکم مضامین میں زمرہ جات ڈالنے، املا کی تصحیح اور پیغام خوش آمدید کا کام تو ہوتا رہے اس سے۔ --محمد شعیب (تبادلۂ خیال) 09:02, 25 اگست 2012 (UTC)
- روبہ مصروف عمل ہے۔ سیف اللہ (تبادلۂ خیال) 17:41, 25 اگست 2012 (UTC)
- کس روبہ کی بابت کہہ رہے آپ؟ کاشف روبہ تو کام نہیں کررہا۔ --محمد شعیب (تبادلۂ خیال) 17:43, 25 اگست 2012 (UTC)
- http://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=%D8%AE%D8%A7%D8%B5:RecentChanges&hidebots=0 دیکھیں سیف اللہ (تبادلۂ خیال) 17:51, 25 اگست 2012 (UTC)
- یہ تو انتہائی خوشی کی بات ہے۔ جزاک اللہ۔ --محمد شعیب (تبادلۂ خیال) 17:54, 25 اگست 2012 (UTC)
ملاحظہ فرمائیں
یہ ربط دیکھیں۔ [وکیپیڈیا کے اعداد و شمار] نیز اس ماہ میں ہی ان کی ترامیم 2300 سے زائد ہے، گزشتہ ماہ کا حساب نہیں پتہ۔ --محمد شعیب (تبادلۂ خیال) 16:19, 25 اگست 2012 (UTC)
صفحہ اول
ثاقب بھائی، صفحہ اول پر موجود منتخب مضمون عرصہ سے تبدیل نہیں ہوا۔ اس زمرہ میں کئی مضامین منتخب مضمون کی فہست میں شامل کیے جاسکتے ہیں، بعض مضامین تو بہت شاندار ہیں۔ نیز صفحہ اول پر موجود ابواب کو بھی تبدیل کرنے کی ضرورت ہے۔ ابواب کی فہرست ملاحظہ فرمائیں۔ --محمد شعیب (تبادلۂ خیال) 17:13, 25 اگست 2012 (UTC)
- صفحہ اول پر کام کرنا میرا پسندیدہ مشغلہ ہے۔ اس کے لیے تیاری کر رہا ہوں۔ تھوڑا وقت درکار ہے۔ سیف اللہ (تبادلۂ خیال) 17:38, 25 اگست 2012 (UTC)
- بہت بہت ممنون ہوں آپ کا، مجھے یہ کمی بہت کھلتی تھی۔ اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے۔ --محمد شعیب (تبادلۂ خیال) 17:41, 25 اگست 2012 (UTC)
رائے
آپکِ رائے یہاں درکار ہے۔ --Tahir mq (تبادلۂ خیال) 09:28, 26 اگست 2012 (UTC)
- آپ نے دیکھا ہوگا کہ اکثر بلندپایہ ویکیپیڈیاؤں میں حالیہ تبدیلیاں کے صفحہ کے اوپر کچھ مفید روابط دیے جاتے ہیں۔ اسی طرح میرے خیال میں اردو میں بھی ہونا چاہیے۔ اس لیے میں نے انگریزی ویکیپیڈیا کی ترمیز اردو میں نقل کی ہے۔ اگر آپ مناسب سمجھیں تو اس ترمیز کو یہاں چسپاں کردیں۔ --محمد شعیب (تبادلۂ خیال) 12:20, 26 اگست 2012 (UTC)
- ثاقب بھائی بہت بہت شکریہ۔ یہ فونٹ نستعلیق سے نسخ ہوگیا ہے۔ اس کے لیے مجھے کیا کرنا ہوگا؟ --Muhammad Shuaib Nadwi (تبادلۂ خیال) 07:02, 28 اگست 2012 (UTC)
- آپ کی رائے یہاں درکار ہے۔ --محمد شعیب (تبادلۂ خیال) 11:50, 28 اگست 2012 (UTC)
- آپ کی رائے یہاں درکار ہے۔ --محمد شعیب (تبادلۂ خیال) 05:59, 16 ستمبر 2012 (UTC)
- آپکی رائے یہاں درکار ہے۔ --Tahir mq (تبادلۂ خیال) 09:16, 9 اکتوبر 2012 (UTC)
اردو غیر اردو
- یہاں آپ کی درکار ہے۔ --طاھر محمود (تبادلۂ خیال) 05:42, 20 اکتوبر 2012 (UTC)
عید مبارک
--طاھر محمود (تبادلۂ خیال) 07:45, 26 اکتوبر 2012 (UTC)
غیر مستعمل تصویر
سلام ثاقب! میں ایک خودکار صارف ہوں؛ اردو ویکیپیڈیا کے جائزہ کے دوران میں مجھے پتہ چلا کہ آپ کی اپلوڈ کردہ تصویر:Jinnah.jpg کسی جگہ مستعمل نہیں ہے، لہذا آپ سے گزارش ہے کہ اپنی تصاویر کو ویکیمیڈیا کامنز پر اپلوڈ کریں۔ چونکہ ویکیپیڈیا میں ناقابل استعمال تصویر کو اپلوڈ کرنے کی ممانعت ہے اور ایسی تصاویر جو کسی بھی جگہ مستعمل نہ ہوں ایک ماہ کے اندر حذف کردی جاتی ہیں، اس لیے مذکورہ مسئلہ آپ کی فوری توجہ کا طالب ہے۔
اگر آپ کے خیال میں یہ پیغام غلط ہے تو یہاں رابطہ کریں، شکریہ۔--شعیب روبہ (تبادلۂ خیال) 09:39, 4 نومبر 2012 (UTC)
غیر مستعمل تصویر
سلام ثاقب! میں ایک خودکار صارف ہوں؛ اردو ویکیپیڈیا کے جائزہ کے دوران میں مجھے پتہ چلا کہ آپ کی اپلوڈ کردہ تصویر:Ahmedfaraz.jpg کسی جگہ مستعمل نہیں ہے، لہذا آپ سے گزارش ہے کہ اپنی تصاویر کو ویکیمیڈیا کامنز پر اپلوڈ کریں۔ چونکہ ویکیپیڈیا میں ناقابل استعمال تصویر کو اپلوڈ کرنے کی ممانعت ہے اور ایسی تصاویر جو کسی بھی جگہ مستعمل نہ ہوں ایک ماہ کے اندر حذف کردی جاتی ہیں، اس لیے مذکورہ مسئلہ آپ کی فوری توجہ کا طالب ہے۔
اگر آپ کے خیال میں یہ پیغام غلط ہے تو یہاں رابطہ کریں، شکریہ۔--شعیب روبہ (تبادلۂ خیال) 09:40, 4 نومبر 2012 (UTC)
غیر مستعمل تصویر
سلام ثاقب! میں ایک خودکار صارف ہوں؛ اردو ویکیپیڈیا کے جائزہ کے دوران میں مجھے پتہ چلا کہ آپ کی اپلوڈ کردہ تصویر:Fatimabook.pdf کسی جگہ مستعمل نہیں ہے، لہذا آپ سے گزارش ہے کہ اپنی تصاویر کو ویکیمیڈیا کامنز پر اپلوڈ کریں۔ چونکہ ویکیپیڈیا میں ناقابل استعمال تصویر کو اپلوڈ کرنے کی ممانعت ہے اور ایسی تصاویر جو کسی بھی جگہ مستعمل نہ ہوں ایک ماہ کے اندر حذف کردی جاتی ہیں، اس لیے مذکورہ مسئلہ آپ کی فوری توجہ کا طالب ہے۔
اگر آپ کے خیال میں یہ پیغام غلط ہے تو یہاں رابطہ کریں، شکریہ۔--شعیب روبہ (تبادلۂ خیال) 09:41, 4 نومبر 2012 (UTC)
غیر مستعمل تصویر
سلام ثاقب! میں ایک خودکار صارف ہوں؛ اردو ویکیپیڈیا کے جائزہ کے دوران میں مجھے پتہ چلا کہ آپ کی اپلوڈ کردہ تصویر:COA Afghanistan.png کسی جگہ مستعمل نہیں ہے، لہذا آپ سے گزارش ہے کہ اپنی تصاویر کو ویکیمیڈیا کامنز پر اپلوڈ کریں۔ چونکہ ویکیپیڈیا میں ناقابل استعمال تصویر کو اپلوڈ کرنے کی ممانعت ہے اور ایسی تصاویر جو کسی بھی جگہ مستعمل نہ ہوں ایک ماہ کے اندر حذف کردی جاتی ہیں، اس لیے مذکورہ مسئلہ آپ کی فوری توجہ کا طالب ہے۔
اگر آپ کے خیال میں یہ پیغام غلط ہے تو یہاں رابطہ کریں، شکریہ۔--شعیب روبہ (تبادلۂ خیال) 09:44, 4 نومبر 2012 (UTC)
غیر مستعمل تصویر
سلام ثاقب! میں ایک خودکار صارف ہوں؛ اردو ویکیپیڈیا کے جائزہ کے دوران میں مجھے پتہ چلا کہ آپ کی اپلوڈ کردہ تصویر:Dolphin survey.jpg کسی جگہ مستعمل نہیں ہے، لہذا آپ سے گزارش ہے کہ اپنی تصاویر کو ویکیمیڈیا کامنز پر اپلوڈ کریں۔ چونکہ ویکیپیڈیا میں ناقابل استعمال تصویر کو اپلوڈ کرنے کی ممانعت ہے اور ایسی تصاویر جو کسی بھی جگہ مستعمل نہ ہوں ایک ماہ کے اندر حذف کردی جاتی ہیں، اس لیے مذکورہ مسئلہ آپ کی فوری توجہ کا طالب ہے۔
اگر آپ کے خیال میں یہ پیغام غلط ہے تو یہاں رابطہ کریں، شکریہ۔--شعیب روبہ (تبادلۂ خیال) 09:47, 4 نومبر 2012 (UTC)
غیر مستعمل تصویر
سلام ثاقب! میں ایک خودکار صارف ہوں؛ اردو ویکیپیڈیا کے جائزہ کے دوران میں مجھے پتہ چلا کہ آپ کی اپلوڈ کردہ تصویر:Indusdolphin.jpg کسی جگہ مستعمل نہیں ہے، لہذا آپ سے گزارش ہے کہ اپنی تصاویر کو ویکیمیڈیا کامنز پر اپلوڈ کریں۔ چونکہ ویکیپیڈیا میں ناقابل استعمال تصویر کو اپلوڈ کرنے کی ممانعت ہے اور ایسی تصاویر جو کسی بھی جگہ مستعمل نہ ہوں ایک ماہ کے اندر حذف کردی جاتی ہیں، اس لیے مذکورہ مسئلہ آپ کی فوری توجہ کا طالب ہے۔
اگر آپ کے خیال میں یہ پیغام غلط ہے تو یہاں رابطہ کریں، شکریہ۔--شعیب روبہ (تبادلۂ خیال) 09:48, 4 نومبر 2012 (UTC)
غیر مستعمل تصویر
سلام ثاقب! میں ایک خودکار صارف ہوں؛ اردو ویکیپیڈیا کے جائزہ کے دوران میں مجھے پتہ چلا کہ آپ کی اپلوڈ کردہ تصویر:Male indus dolphin.jpg کسی جگہ مستعمل نہیں ہے، لہذا آپ سے گزارش ہے کہ اپنی تصاویر کو ویکیمیڈیا کامنز پر اپلوڈ کریں۔ چونکہ ویکیپیڈیا میں ناقابل استعمال تصویر کو اپلوڈ کرنے کی ممانعت ہے اور ایسی تصاویر جو کسی بھی جگہ مستعمل نہ ہوں ایک ماہ کے اندر حذف کردی جاتی ہیں، اس لیے مذکورہ مسئلہ آپ کی فوری توجہ کا طالب ہے۔
اگر آپ کے خیال میں یہ پیغام غلط ہے تو یہاں رابطہ کریں، شکریہ۔--شعیب روبہ (تبادلۂ خیال) 09:48, 4 نومبر 2012 (UTC)
غیر مستعمل تصویر
سلام ثاقب! میں ایک خودکار صارف ہوں؛ اردو ویکیپیڈیا کے جائزہ کے دوران میں مجھے پتہ چلا کہ آپ کی اپلوڈ کردہ تصویر:Man holding indus dolphin-pelleri.jpg کسی جگہ مستعمل نہیں ہے، لہذا آپ سے گزارش ہے کہ اپنی تصاویر کو ویکیمیڈیا کامنز پر اپلوڈ کریں۔ چونکہ ویکیپیڈیا میں ناقابل استعمال تصویر کو اپلوڈ کرنے کی ممانعت ہے اور ایسی تصاویر جو کسی بھی جگہ مستعمل نہ ہوں ایک ماہ کے اندر حذف کردی جاتی ہیں، اس لیے مذکورہ مسئلہ آپ کی فوری توجہ کا طالب ہے۔
اگر آپ کے خیال میں یہ پیغام غلط ہے تو یہاں رابطہ کریں، شکریہ۔--شعیب روبہ (تبادلۂ خیال) 09:49, 4 نومبر 2012 (UTC)
غیر مستعمل تصویر
سلام ثاقب! میں ایک خودکار صارف ہوں؛ اردو ویکیپیڈیا کے جائزہ کے دوران میں مجھے پتہ چلا کہ آپ کی اپلوڈ کردہ تصویر:Indus sketch.jpg کسی جگہ مستعمل نہیں ہے، لہذا آپ سے گزارش ہے کہ اپنی تصاویر کو ویکیمیڈیا کامنز پر اپلوڈ کریں۔ چونکہ ویکیپیڈیا میں ناقابل استعمال تصویر کو اپلوڈ کرنے کی ممانعت ہے اور ایسی تصاویر جو کسی بھی جگہ مستعمل نہ ہوں ایک ماہ کے اندر حذف کردی جاتی ہیں، اس لیے مذکورہ مسئلہ آپ کی فوری توجہ کا طالب ہے۔
اگر آپ کے خیال میں یہ پیغام غلط ہے تو یہاں رابطہ کریں، شکریہ۔--شعیب روبہ (تبادلۂ خیال) 09:49, 4 نومبر 2012 (UTC)
غیر مستعمل تصویر
سلام ثاقب! میں ایک خودکار صارف ہوں؛ اردو ویکیپیڈیا کے جائزہ کے دوران میں مجھے پتہ چلا کہ آپ کی اپلوڈ کردہ تصویر:Poc-card-adult-male.jpg کسی جگہ مستعمل نہیں ہے، لہذا آپ سے گزارش ہے کہ اپنی تصاویر کو ویکیمیڈیا کامنز پر اپلوڈ کریں۔ چونکہ ویکیپیڈیا میں ناقابل استعمال تصویر کو اپلوڈ کرنے کی ممانعت ہے اور ایسی تصاویر جو کسی بھی جگہ مستعمل نہ ہوں ایک ماہ کے اندر حذف کردی جاتی ہیں، اس لیے مذکورہ مسئلہ آپ کی فوری توجہ کا طالب ہے۔
اگر آپ کے خیال میں یہ پیغام غلط ہے تو یہاں رابطہ کریں، شکریہ۔--شعیب روبہ (تبادلۂ خیال) 09:51, 4 نومبر 2012 (UTC)
دیوان عام
ثاقب بھائی، دیوان میں دیکھیں، وہاں مسئلہ سمرقندی بھائی کی جانب سے پیش کیا گیا ہے۔ --محمد شعیب 17:54, 6 نومبر 2012 (UTC)
Changing username
Hello and Sat Sri Akaal! I don't know where to request so writing here. I'm changing my username globally to "itarbuttar" as per the meta request. Please check to verify and rename and oblige. Thanks a lot. --TariButtar (تبادلۂ خیال) 14:09, 7 نومبر 2012 (UTC)
درخواست
السلام علیکم! امید ہے مزاج بخیر ہونگے!
آپ نے کافی عرصہ تک اردو ویکیپیڈیا پر ایک منتظم کی حیثیت سے کام کیا ہے، اور ہمیں آپ کی خدمات کا برملا اعتراف ہے۔ لیکن اب کافی عرصہ سے یہ دیکھا جارہا ہے کہ اپنی ذاتی مصروفیات کی بنا پر آپ ویکیپیڈیا کو مستقل وقت نہیں دے پارہے ہیں تو اس ضمن میں ہماری گذارش تھی کہ اگر آپ اپنی مصروفیات میں سے کچھ ہی وقت عنایت فرمادیں تو ہم سب کی حوصلہ افزائی ہوگی۔ بصورت دیگر ہم درخواست کریں گے کہ آپ رضاکارانہ طور پر منتظمی سے معزول ہوجائیں۔ البتہ جب آپ کے پاس ویکیپیڈیا کو دینے کے لئے وقت میسر آجائے تو (بدون رائے شماری) اختیارات دوبارہ تفویض کردیے جائیں گے۔ رضاکارنہ معزولی کے لیے یہاں درخواست کرسکتے ہیں۔ از محمد شعیب (تبادلۂ خیال ۔ شراکت ۔ اختیارات ۔ پابندی ۔ محفوظ شدگی ۔ حذف شدگی ۔ منتقلی ۔ تبدیلیٔ نام ۔ اردو - بین الویکی ۔ روبہ جات)
- میری درخواست ہے کہ براہ کرم اوپر کا پیغام نظر انداز کر دیں۔--Urdutext (تبادلۂ خیال) 05:44, 12 جنوری 2013 (م ع و)
- Thanks for reminding, this is infact a really good suggestion. Will act on it. سیف اللہ (تبادلۂ خیال) 04:42, 15 جنوری 2013 (م ع و)
معزولی
ثاقب بھائی، آپ کی منتظمی اور ماموراداری سے معزولی میرے لیے انتہائی دکھ کی بات ہے اور میں سمجھتا ہوں کہ یہاں موجود تمام صارفین کے جذبات ایسے ہی ہونگے ۔ لیکن اس معزولی کا یہ مطلب قطعا نہ لیں کہ آپ کا رشتہ اردو ویکیپیڈیا سے ختم ہوگیا، یہ ویکیپیڈیا آج بھی آپ کا ویسے ہی ہے جیسے پہلے تھا، آپ ہمیں ہمیشہ اپنا منتظر پائیں گے۔ —خادم— تبادلۂ خیال 13:17, 26 فروری 2013 (م ع و)
Thanks :) but Im sorry for not being able to contribute to wiki p.s please lock this page سیف اللہ (تبادلۂ خیال) 13:22, 26 فروری 2013 (م ع و)
- Done as per request.
13:38, 26 فروری 2013 (م ع و)