املا

ترمیم

Obaid Raza، مصمون نہیں مضمون ہوتا ہے ــ اور اصافہ نہیں اضافہ ہوتا ہے ــ اور میں ہوتا ہے مین نہیں ہوتا ــ اپنا پیغام پڑہیں ــ–– مجتبیٰ 09:25, 15 جون 2016 (م ع و) میری پوری عبارت میں میں کا لفظ 9 بار اور مضمون کا لفظ 7 بار آیا، صرف ایک بار مصمون اور ایک بار مین لکھا گیا (غلطی کی وجہ سے نہ کہ میں اسے درست املا سمجھ رہا ہوں، جیسے کہ آپ کا معاملہ ہے، آج بھی اور کل بھی آپ نے البتہ کو البطہ لکھا ہے، البتہ معذرت)--Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 09:35, 15 جون 2016 (م ع و)

پڑھیں ہوتا ہے یا پڑہیں؟--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:39, 15 جون 2016 (م ع و)

جاٹوں کا الگ ویکیپیڈیا

ترمیم

چونکہ آپ کی دلچسپی کا ایک موضوع جاٹ قوم اور ثقافت ہے، آپ اس ویکی پر تعاون کرنے کے بارے میں بھی سوچ سکتے ہیں:

http://www.jatland.com/home/Main_Page

--مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:21, 15 جون 2016 (م ع و)

مزمل بہت شکریہ بتانے کا ــ –– مجتبیٰ (بات کریں!) 16:59, 15 جون 2016 (م ع و)

سانچہ

ترمیم

آپ کو کئی بار کہا گيا ہے کہ، ابھی آپ کو بہت ساری چیزوں کی سمجھ نہیں، اس لیے سانچوں میں ترمیم کرنے سے گریز کر یں، مگر آپ تو جیسے بات سنتی ہی نہیں، سانچہ Quote اور سانچہ قول دونوں الگ الگ چیزیں ہیں، جن کو آپ نے ایک کر دیا، سانچہ:Quote دیگر کئی سانچوں کے اندر بھی استعمال ہو رہا ہے۔ احتیاط کریں، اسی میں ہم سب کی بھلائی ہے۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:23, 16 جون 2016 (م ع و)


صحیح –– مجتبیٰ (بات کریں!) 06:29, 16 جون 2016 (م ع و)

ادھر آپ نے کہا، صحیح، ادھر آپ نے دوبارہ فورا ہی ان سانچوں میں پھر ترمیم شروع کر دی۔ دو گھنٹے بعد جب آئیں، تو احتیاط کریں، اب آپ پر مستقل پابندی لگ سکتی ہے۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:41, 16 جون 2016 (م ع و)

سانچہ تاریخ وفات

ترمیم
مجتبیٰ بھائی اس مضمون میں[[1]] سانچہ تاریخ وفات مجھ سے ٹھیک نہیں ہو پارہا، آپ کی مدد درکار ہے شکریہ --Mira (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:42, 14 جون 2016 (م ع و)

 
اس ممنوع صارف کی درخواست ہے کہ اس کی پابندی پر نظر ثانی کی جائے۔

مجتبیٰ (نوشتۂ پابندیممنوع صارفینعالمی ویکیپیڈیا پابندیخودکار پابندیشراکتحذف شدہ شراکتیںنوشتہ مقطار غلط کارینوشتۂ آمد صارفپابندی صارف میں تبدیلیپابندی ختمصارف پڑتال (نوشتہ))


درخواست گزار کا موقف:

صارف:Tahir mq اِس مرتبہ پابندی خطم کر دیں ــ

اطلاع:

  • ایسا ممکن ہے کہ آپ پر درحقیقت پابندی نہ لگائی گئی ہو، یا پابندی کی مدت ختم ہوگئی ہو، براہ کرم ممنوع صارفین کی فہرست دیکھیں۔ اگر آپ کا نام وہاں درج نہیں ہے تو آپ کے صارف کھاتے پر خودکار تخریب کاری مخالف نظام نے از خود پابندی عائد کر دی ہے۔ براہ مہربانی اس درخواست کو ہٹا کر آپ ان ہدایات پر عمل کریں۔
–– مجتبیٰ (بات کریں!) 07:13, 14 جون 2016 (م ع و)
پابندی صرف ایک دن کی ہے، کل یہ پابندی ختم (خطم - غلط املا) ہو جائے گی۔ جب آپ واپس آئیں تو ان باتوں کا خیال رکھیں۔
  1. کسی صارف کو خوش آمدید کا پیغام نہیں دیں گے۔ یہ کام روبہ سر انجام دیتا ہے۔
  2. آپ صرف ایسے نئے صفحات بنائیں گے جو انگریزی ویکیپیڈیا پر موجود ہوں۔ نئے صفحات کو بین اللسانی روابط دیں گے۔
  3. سانچوں میں بلا وجہ چھیڑ چھاڑ نہیں کریں گے۔
--طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:26, 14 جون 2016 (م ع و)
طاہر یہ پہلی اور تیسری قبول ہے ــ مگر دوسری شرط میں ہرگز قبول نہیں کرنا چاہتا، کیونکہ اگر صفحہ انگریزی ویکی میں نہ ہو تو اردو میں بھی نہ ہو؟ آگے آپ کی مرضی–– مجتبیٰ (بات کریں!) 11:09, 14 جون 2016 (م ع و)
ویکیپیڈیا پر کسی بھی صفہ کے لیے معروفیت ایک معیار ہے۔ آپ کے بنائے ہوئے زیادہ تر صفحات غیر معروف، غیر ضروری اور بے مقصد ہوتے ہیں۔ انگریزی ویکیپیڈیا ایک جامع ویکیپیڈیا ہے جہاں اہم موضوعات پر صفحات، ضروری سانچے اور زمرہ جات موجود ہیں۔ اس لیے آپ کے لیے لازمی ہے کہ آپ صرف وہ صفحات بنائیں جو انگریزی ویکیپیڈیا پر موجود ہوں۔ جب آپ معیاری اور دانشمندانہ ترامیم کرنا شروع کر دیں گے تو یہ شرط ختم کر دی جائے گی۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:28, 14 جون 2016 (م ع و)

صارف:Tahir mq اب پابندی خطم کر دیں ــ –– مجتبیٰ (بات کریں!) 07:12, 15 جون 2016 (م ع و)


جعلی کھاتے

ترمیم

صرف پیغام رسانی کے لیے جعلی کھاتے بنانے سے گریز کریں، آپ یہ حرکت مسلسل کر رہے ہیں۔ آخری بار سمجھ لیں، ورنہ آپ پر مستقل پابندی لگ جائے گی۔اپنے قیمتی وقت کو ضائی نہ کریں۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:29, 12 جون 2016 (م ع و)

Obaid Raza , آپ کو غلط فہمی ہوئی ہے ــ میں نے صارف:مم ا کب کے بعد یہ کھاتہ آپ لوگوں کو بتا کر بنایا تھا ــ مگر اب تو میں نے کوئی کھاتہ نہیں بنایا ــ –– مجتبیٰ (بات کریں!) 12:34, 12 جون 2016 (م ع و)

مثلاً: کونسا جعلی کھاتہ ــ؟؟؟–– مجتبیٰ (بات کریں!) 12:36, 12 جون 2016 (م ع و)

Obaid Raza،میں نے کونسا جعلی کھاتہ بنایا ہے؟؟؟–– مجتبیٰ (بات کریں!) 12:43, 12 جون 2016 (م ع و)

ویکیپیڈیا

ترمیم

ہندی ویکیپیڈیا ہندی زبان میں ویکیپیڈیا کو کہا جاتا ہے۔

یہ کیا ہے؟، ویکیپیڈیا کو ہندی زبان میں ہندی ویکیپیڈیا کہا جاتا ہے؟ کیا باقی سارے صفحات میں بھی ایسی ہی معلومات ڈالی ہیں؟--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:35, 12 جون 2016 (م ع و)

سکوٹستان

ترمیم

سکوٹستان کہاں تخلیق کر دیا آپ نے، سکوٹی زبان کا انگریزی مضمون پڑھ لیتے تو، کسی سکوٹستان کو ایجاد کرنے کی حاجت نہیں تھی، سکاٹ لیند کو سکوٹستان بنا دیا۔ اللہ رحم کرے اردو ویکیپیڈیا پر۔ ۔ ۔ ۔ --Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 00:54, 13 جون 2016 (م ع و)

Obaid Raza، پھر آپ انگلستان کو بھی انگلینڈ میں بدل دیں، بلکہ England کر دیں ــ سکوٹ تو نام ہے، جبکہ لینڈ اور لستان کا تقریباً ایک ہی مطلب ہے ــ–– مجتبیٰ (بات کریں!) 01:01, 13 جون 2016 (م ع و)

اگر سکاٹ لینڈ درست نہیں تو، اس کے تبادلۂ خیال پر لکھیں، نہ کہ نئے عنوان سے نیا صفحہ بنا دیں۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 01:10, 13 جون 2016 (م ع و)
جو نام زبان میں رائج ہو وہی استعمال کیا جاتا ہے۔ ایک ملک نام اردو میں یونان اور انگریزی میں Greece رائج ہے تو وہی نام استعمال ہو گا، حالانکہ اصل میں اس ملک کا نام ان دونوں ناموں سے مختلف ہے۔ خود ساختہ ناموں سے پرہیز کریں۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:35, 13 جون 2016 (م ع و)

انتظامیہ، یہ اردو ویکیپیڈیا ہے تو یہاں اردو نام ہوناچاہیے ــ انگریزی ویکیپیڈیا میں Greece ہونا چاہیے، جبکہ اردو ویکی میں یونان اور جو وکی جس زبان میں ہے تو اُسی زبان کا نام ہونا چاہیے ــ کیا میری یہ بات درست نہیں؟؟؟ اور جہاں تک گنتی کی بات ہے تو جہاں تک میرا خیال ہے: اردو گنتی یہ ہے:۱۲۳۴۵۶۷۸۹۰ ــ جبکہ انگریزی: 123456780 ــ تو یہاں پر تو انگریزی استعمال نہیں ہوتی؟؟؟ اِس اردو ویکیپیڈیا میں تو ابھی تک زبان کا بھی فیصلہ نہیں ہوا ــ اگر آپ لوگ تھوٹے آرام سے اور اطمینان سے اور دھمکِیاں (پابندی لگانے کی) کے بغیر مجھ سے آرام سے پوچھیں کہ تم (آپ) کیا چاہتے ہو تو میں بھی جلدبازی نہ کروں ــ جیسا کہ آپ نے کہا تھا کہ جہاں کی انتظامیہ ہی ایسی ہو تو وہاں کون آتا ہےــ اِس انتظامیہ کے پاس پہلے کون آتا ہے؟؟

بتائیں میں جہاں ترمیم کو اتنا یہ سوچ کر کے مضمون بہتر ہو وہاں میری ترمیم کا استرجع کر دیا جاتا ہے؟؟ کیا یہ بہتر انتظامیہ ہے؟ وہ انتظامیہ جو ایک چیز کا درست ترجمعہ بھی نہ کر سکے، دیکھیں مضمون اللہ ــ اِس میں اتنی انگریزی کیوں استعمال ہے ــ اگر آپ لوگ اپنا معیار بنانا چاہتے ہیں تو میرا مشورہ ہے کہ تقریباً کئی صارفین کی رائے لی جائے ــ چاہے نیا ہو یا پرانہ ــ اگر ویکیپیڈیا میں ہر کوئی ترمیم کر سکتا ہے تو بتائیں آپ لوگ کبھی کیوں نہیں صفحے بہتر بناتے ــ بس دوسروں کے کیڑے نکالتے رہتے ہیں ــ کتنے مضامین ایسے ہیں جن میں انگریزی بڑی استعمال ہے تو کیا یہ انتظامیہ ہے؟؟ اگر املا سے نئے صارفین پر فرق آتا ہے تو میں آپ کو بتاؤ کہ میں ابھی نیا صارف ہی تھا ــ اور مجھ پر اِس بات کا فرق پڑا تھا کہ یہاں پر تو مضامین میں انگریزی استعمال ہے (بہت) ــ اگر میں یہاں کی بہتری کے لیے نہ آیا ہوتا تو اتنا نہ کھپتا ــ اگر آپ نئے صارفین کی Nature پوچھیں تو کیا آپ کو بتاؤ؟؟؟–– مجتبیٰ (بات کریں!) 10:45, 13 جون 2016 (م ع و)

چھت پنکھا

ترمیم

چھت پنکھا نامی مضمون میں آپ نے یہ عظیم حوالہ دیا ہے، متن کا، پاکستان میں گرمی سے بچنے کے طرہقے ــ یہ جملہ حوالہ کیسے ہو کيا اور متن میں آپ نے لکھا ہے، چھت پنکھا اُس پنکھے کو کہتے ہیں جو کسی کمرے کی چھت پر لگا ہو ــ

یہ پنکھا گرمی کے موسم میں ہوا لینے کے کام آتا ہے تاکہ گرمی سے کچھ بچ سکیں ۔

  • چھت پر اور چھت میں کا فرق کریں
  • طریقے ایسے لکھا جاتا ہے۔

اسی طرح مینڈک مضمون میں بلا حوالہ تین جملے ڈال کر، اپنے صارف صفحہ پر آپ نے لکھ دیا، کہ آپ نے یہ مضمون مکمل کیا ہے، تو نامکمل اور غیر معیاری مضمون کس کو کہتے ہیں؟، کیا آپ اپنی عمر اور تعلیم بتانا پسند کریں گے، کیوں کہ آپ کا علم آٹھویں پاس سے بھی کم ہے، اور اردو املا، سے تو لگتا ہے کہ، آپ نے کبھی اردو میں پڑھا ہی نہیں، ممکن ہے آپ نے انگریزی نظام تعلیم سے تعلیم حاصل کی ہو، اور اردو مادری زبان بھی نہ ہو، لیکن خدارا، غلط معلومات، غلط املا اور بلاحوالہ متن سے صفحات تخلیق نہ کریں، آپ صرف پڑھیں، بس تاکہ جن دیگر لوگون نے لکھا ہے، اس سے آپ کے علم اور معلومات میں اضافہ ہو۔ آپ نے کوغي بھی نیا صفحہ تخلیق کیا یا ترمیم کی تو، اسے استرجع اور حذف کیا جا سکتا ہے، اپنی محنت کو ضائع مت کریں، اردو کو مستقل طور پر پڑھیں اور سنیں، اردو حروف تہجی پر الگ الگ صفحات موجود ہیں ان سب کو پڑھیں، تاکہ ہ اور ھ، ک اور ق، ص، س، ط اور ت میں فرق کر سکیں۔آپ کی وجہ سے لوگ اردو ویکیپیڈیا پر آنا چھوڑ دیں گے۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 01:07, 13 جون 2016 (م ع و)

Obaid Raza، کیا میں اردو ویکیپیڈیا چھوڑ دوں، تو یہ بہتر ہے؟؟–– مجتبیٰ (بات کریں!) 01:17, 13 جون 2016 (م ع و)

ہم نے آپ کو چلے جانے کو نہیں کہا، بس آپ لکھنے سے ابھی گریز کریں، ویکیپیڈیا پر ہونے کا مطلب یہ نہیں کہ آپ لکھیں ہی، تب ہی آپ یہاں ہیں، آپ پڑھیں، ریت خانے میں لکھنے کی مشق کریں، باقی جانا اور آنا آپ کی مرضی پر منحصر ہے۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 01:27, 13 جون 2016 (م ع و)
مجتبیٰ بھائی، میں شخصی قابلیت کے معاملے کو تو غیر ضروری مانتا ہوں۔ تاہم کچھ وقت اگر آپ ریت خانے میں کام کر کے دوسروں سے پوچھیں تو اچھا ہوگا۔ --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:49, 13 جون 2016 (م ع و)

خوش آمدید

ترمیم

السلام علیکم جناب! امید ہے مزاج گرامی بخیر ہونگے۔
اردو ویکیپیڈیا پر آپ کی تشریف آوری ہم سب کے لیے باعث مسرت ہے، یہاں آپ کی شراکتیں اور ترمیمیں اس امر کی غماز ہیں کہ آپ اردو کے تئیں انتہائی فکرمند اور اس کی ترقی و ترویج میں عملی اقدامات اٹھانے کا حوصلۂ بلند رکھتے ہیں۔ میری جانب سے (تاخیر ہی سے سہی) خوش آمدید قبول فرمائیں، آپ کو کسی بھی قسم کی مدد درکار ہو تو کسی بھی وقت رابطہ کر سکتے ہیں۔
آپ کی بیشتر ترمیمیں موبائل کے ذریعہ انجام دی گئی ہیں، اگر آپ فیس بک اور واٹس ایپ استعمال کرتے ہیں تو وہاں زیادہ آسانی سے رابطہ ہو سکتا ہے۔ --:)  —خادم—  15:27, 13 مئی 2016 (م ع و)

@محمد شعیب: بھائی میں تو بس اردو ویکیپیڈیا کا معیار تھوڑا بہتر بنانا چاہتا ہوں ــ--ممماکب (تبادلۂ خیالشراکتیں) 02:05, 14 مئی 2016 (م ع و)

سلام دوست

ترمیم

کیسے ہو دوست۔۔۔--Jogi don (تبادلۂ خیالشراکتیں) 02:58, 16 مئی 2016 (م ع و)

Jogi don ٹھیک ہوں شُکَراللہ اَلحَمدُلِلہ--ممماکب (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:46, 16 مئی 2016 (م ع و)
تمام بھترین، سدا خوش اور مسکراتے رھو۔ آپ اگر سندھی زبان لکھنا پڑھنا جانتے ہو تو ، آپکو سندھی ویکیپیڈیا میں سندھی وکیپیڈیا صفحۂ اول دعوت دیتا ہوں، اور آپ اردو وکیپیڈیا پر سندھ کے متلق مضامین میں بھتری لائیں اور جو مضامین موجود نہیں وہ تلخیق کریں۔ شکریہ.....--Jogi don (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:32, 16 مئی 2016 (م ع و)
✔ قبول‼، Jogi don، بھائ لگتا ہے کہ آپ سندھ سے ہیں ــ اگر آپ سندھی زبان جانتے ہیں تو آپ سے یہ درخواست ہے کہ میرا ایک مضمون ہے جو میں نے سندھی ویکیپیڈیا میں لکھا ہے لیکن اُس میں (میرے خیال میں) صحیح سندھی استعمال نہیں ہوئ تو آپ سے درخواست ہے کہ (اگر آپ کر سکیں) تو وہ سندھی درست کر دیں ــ وہ مضمون یہ ہے گادڑی ــ--ممماکب (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:14, 16 مئی 2016 (م ع و)
میں سندھ کے بارے میں زیادہ نہیں جانتا ــ البطہ میرا گاؤں سندھ میں ہی ہے مگر میں اسلام آباد میں پیدا ہوا اور رہتا ہوں ــ ہاں جیسا کہ آپ ایک صفحہ انتالیس (چک) صفحہ دیکھ سکتے ہیں جو میں نے لکھا (وہ سندھ کے بارے میں ہے، میرے گائوں کے بارے میں) اور جو میں جانتا ہوں ــ--ممماکب (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:46, 16 مئی 2016 (م ع و)
مئیں نے ویکیپیڈیا پرگادڑی مضمون کو درست کردیا ہے آپ سے گذارش ہے کہ آپ اس مضمون کے لیئے حوالات فراہم کریں۔۔۔--Jogi don (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:24, 17 مئی 2016 (م ع و)

صارف:jogi don : میں نے حوالہ اردو ویکیپیڈیا کے مضمون میں دیا ہے دیکھیں: گادری ---ممماکب (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:52, 17 مئی 2016 (م ع و)

بلکہ حوالہ تو ایک کتاب کا دیا ہوا ہے دیکھیں ــ--ممماکب (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:54, 17 مئی 2016 (م ع و)

آپ نے ﷼ کے بارے میں مضمون لکھا ہے جس کے مطابق ، ﷼ اردو میں @ کے لیے استعمال ہوتاہے۔گزارش یہ ہے کہ یہ سمبل عرب ممالک میں ریال کرنسی کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ لیکن اگر واقعی یہ اردو میں @ کے لیے استعمال ہوتا ہے تو برائے مہربانی مضمون میں قابل تصدیق حوالہ جات کا اضافہ کردیجئے۔--عثمان خان||تبادلہ خیال 13:42, 19 مئی 2016 (م ع و)

صارف:UsmanKhan, بھائ اگر آپ کو غلطی محسوس ہورہی ہے تو آپ اُس کو تبدیل کر سکتے ہیں ــ اور آپ کا شکریہ کہ آپ نے آگاہ کر دیا --ممماکب (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:11, 19 مئی 2016 (م ع و)

ماکب بھائی ئی لکھنے کے لئے پہلے ئ دبائیں اس کے بعد ی دبائیں تو یہ ئی دکھے گا۔--

جواب 15:00, 19 مئی 2016 (م ع و)


ممماکب ( بات کریں!!!🌹 دیکھیں میں کیا کر رہا ہو!!!)

کام کا کام

ترمیم

مجتبی ایک کام ہے کیا آپ یہ کر سکتے ہیں۔

بیسویں صدی کے کام
[[زمرہ:انیسویں صدی کے کام]] اور اسی طرح دیگر

ان میں جدول موجود ہیں۔ کام یہ ہے کہ ہر سال پر کلک کرنا ہے مثلا 1901 پر کلک کرنے سے 1900ء کے کام کا صفحہ کھلے گا۔ اس میں دیگر زبانوں میں انگریزی کا صفحہ کھولنا ہے۔ اس مثال میں Category:1900_works یہ صفحہ کھلے گا۔ اسے ایڈٹ کرنا ہے اور وہاں سے {{workyr|190|0}} {{Commons category|1900 works}} کاپی کر کے اردو صفحہ میں سب سے اوپر نسخ کر دینا ہے۔ جیسا کہ آپ زمرہ:1900ء کے کام میں دیکھ سکتے ہیں۔

ایسا ہر ایک سال کے صفحہ پر کرنا ہے۔--طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:40, 27 مئی 2016 (م ع و)

طاہر محمود بھائ میں کوشش کرتا ہوں ــ -- مجتبیٰ ( بات کریں!!!🌹 دیکھیں میں کیا کر رہا ہو!!!) ــ

اب پ-- مجتبیٰ (بات کریں!!!) 10:53, 29 مئی 2016 (م ع و)

غیر مفید ترامیم

ترمیم

محترم صاحب!

عرض ہے کہ، کسی سانچے میں رنگ یا الفاظ کا حجم کم زیادہ کرنے سے گریز کریں، اگر غیر مناسب کچھ لگے یا تجویز ہو تو تبادلۂ خیال پر بات کریں۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:28, 5 جون 2016 (م ع و)

Obaid Raza، آپ نے یہ درست کہا، مگر جب تبادلۂ خیال صفحہ پر بات لکھی جائے تو عموماً کوئی جواب نہیں ملتا ــ دیکھیں یہ تبادلۂ خیال-- 🍁 مجتبیٰ 🌴 (بات کریں!) 08:13, 5 جون 2016 (م ع و)

انتباہ

ترمیم

مجتبی اب تک کے نئے ہونے اور نوعمری کے خیال سے خاصی رعایت برتی گئی۔ اب اگر آپ نے مزید بےسروپا صفحات بنائے یا موجودہ سانچوں میں بلاوجہ چھیڑ چھاڑ کی تو اسے تخریب کاری سمجھتے ہوئے مناسب اقدامات کیے جائیں گے۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:25, 5 جون 2016 (م ع و)

سانچہ:سبک دوش میں ترمیم اور حذف شدہ صفحہ حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا خط، جنوں کے نام دوبارہ بنانے کا کیا مقصد ہے۔ محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کا صفحہ موجود ہے تو ان سے متعلق یا کسی بھی مضمون جس کا صفحہ موجود ہو اس کی ذیلی معلومات کے لیے علیحدہ صفحے بنانا صحیح نہیں۔ آپ کی منطق کے مطابق مضمون کی ہر سرخی کو علیحدہ صفحہ پر منتقل کر دیا جائے تو صفحہ بے مقصد ہو جائے گا۔ انتباہ کے باوجود موجودہ ترامیم کی وجہ سے آپ پر معمولی دو گھنٹے کی پابندی لگائی جا رہی ہے۔ امید ہے آپ آئندہ خیال رکھیں گے۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:40, 8 جون 2016 م ع و)

خوش آمدید پیغام

ترمیم

خوش آمدید کا پیغام روبہ کے ذریعے دیا جاتا ہے جس کا ایک مخصوص سانچہ ہے۔ برائے مہربانی آپ آئندہ کسی کو خوش آمدید نہ دیں۔ اور نہ ہی ایسے متبادل سانچے بنائیں۔ طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:31, 11 جون 2016 (م ع و)

ٹیسٹ

ترمیم
  ہیڈنگ
بات؟

ممماکب (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:26, 11 مئی 2016 (م ع و)

بنی رفیق امیدوار برائے حذف شدگی

ترمیم

محترم ممماکب صاحب کسی مضمون سے انتظامی سانچے کو ہٹانے کا کوئی بھی صارف مجاز نہیں۔ صرف منتظمین ہی یہ سانچے ہٹا سکتے ہیں۔ آپ نے بنی رفیق میں سے حذف شدگی کا سانچہ ہٹا کر ویکیپیڈیا کی پالیسی کے خلاف عمل کیا ہے۔ برائے مہربانی مستقبل میں احتیاط کریں ورنہ پالیسی کے مطابق منتظمین آپ پر پابندی بھی لگا سکتے ہیں۔--محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:53, 7 مئی 2016 (م ع و)

 
سلام مجتبیٰ!
Tahir mq کے تبادلۂ خیال پر آپ کے لیے نیا پیغام ہے۔
آپ اس اطلاع کو کسی بھی وقت ختم کرسکتے ہیں؛ اس کے لیے آپ {{باز گفتگو}} کو ختم کردیں۔

املا

ترمیم

آپ جدید صارفین کو پیغام دے رہے ہیں۔ سب سے پہلے آپ املا پر توجہ دیں۔ آپ کے پیغام میں بھی املا کی غلطی ہے۔ دوستانا نہیں دوستانہ۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:23, 4 مئی 2016 (م ع و)

محترم ممماکب صاحب میرا بھی آپ کو یہی مشورہ ہے جو طاہر بھائی نے دیا ہے۔ اس کے علاوہ میری عرض یہ ہے کہ پہلے آپ ریتخانہ میں لکھنے کی کوشش کریں۔ ویکی اسلوب، درست املا، سانچہ اور زمرہ جات وغیرہ کا استعمال سیکھیں پھر براہِ راست نئے مضامین تحریر کریں۔--محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:33, 4 مئی 2016 (م ع و)
برائے مہربانی آپ صارفین کو غلط معلومات فراہم نہ کریں۔ بصورت دیگر آپ کے صارف پر پابندی لگا دی جائے گی۔ دیکھیے تبادلۂ خیال صارف:Chaudhary Danish۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:51, 6 مئی 2016 (م ع و)
تبادلہ خیال صفحہ سے متن ہٹانا منع ہے ما سوائے کہ نامناسب زبان استعمال کی گئی ہو۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:02, 6 مئی 2016 (م ع و)

آپ کو چائے خانہ میں دعوت‼

ترمیم

السلام و علیکم! ہم آپ کو چائے خانہ میں دعوت دیتے ہیں ــ (چائے خانہ) ایک دوستانہ جگہ ہے جہاں نئے صارف تجربہ کار صارفین سے ویکیپیڈیا میں سوال و جواب کرتے ہیں ــ آپ بھی اپنا سوال پیش کریں ــ.

املا

ترمیم

محترم، آپ کو پہلے بھی کہا تھا کہ آپ کا املا درست نہیں، اس لیے کچھ لکھنے سے پہلے اپنا املا درست کریں، اس کے لیے آپ پہلے صرف پڑھنے کا کام کریں، اور اپنے ریتخانے میں لکھنے کا کام کریں، ک (ق)، ھ (ہ)، ت (ط)، س (ص ، ث)، ز (ژ، ذ) ،ح (ہ)، ی (ي) جن میں یہ حروف ہیں، ان پر توجہ دیں، ان کی آواز بظاہر ایک جیسی ہے، لیکن مختلف، اسی طرح الفاظ کے اندر ان حروف تہجی کا استعمال بھی ح اور ہ الگ الگ کرنا ہوتا ہے، جس سے ان کا معنی و مفہوم بھی الگ الگ ہوتا ہے، آپ نے جغرافحہ کا لفظ لکھا ہے، جب کہ آپ نے جو متن مٹایا ہے اس کو پڑھا ہوتا تو، اس کی سرخی ہی جغرافیہ کی تھی۔ اسی سے اندازہ کر لیں کہ آپ نے جس متن کو نکال دیا، وہ کتنا غیر معیاری تھا اور آپ کا کتنا معیاری ہوگا۔ اور اگر لکھنے کی کوشش مضامین کے اندر جاری رکھنی ہی ہے تو براہ مہربانی نئے صفحات بنانے سے گریز کریں اور متن نکالنے سے بھی، صرف اندرونی روابط شامل کریں، فارمیٹنگ دیکھیں، اکا دکا کوئی لفظ بدلنا ہو تو اسے بدل دیں۔ آہستہ آہستہ آپ کو سب کچھ سمجھ آنے لگے گا۔ اپنا قیمتی وقت اور محنت اور ہمارا وقت بھی ضائی ہونے سے بچائیں۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:13, 22 اپریل 2016 (م ع و)

آپ نے مضمون لیبیا میں:
  • نقشہ کو نقشا
  • صحرا کو سہرا

لکھا ہے،اسے درست کر دیں۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:56, 22 اپریل 2016 (م ع و)

صحیح ممماکب (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:56, 1 مئی 2016 (م ع و)

چائے خانے میں تشریف لائیں!

ترمیم

آداب مجتبیٰ/ڈبہ! ہم آپ کو چائے خانہ میں دعوت دیتے ہیں ــ (چائے خانہ) ایک دوستانہ جگہ ہے جہاں نئے صارف دیگر صارفین سے ویکیپیڈیا میں ملتے اور بات چیت کرتے ہیں ــ آپ بھی آئیں اور اپنا سوال پیش کر کے ہمارے ساتھ شامل ہو جائیں ــ مگر یاد رہے کہ سوال کے آخر میں دستخط کرنا ضروری ہے، اور دستخط (ویکیپیڈیا) میں اِس طرح کرتے ہیں:(~‌~‌~‌~) ــ ہمیں ضرور ملیں!

جٹ🗽یہ صارف جٹ نسل سے ہے ــ

خوش آمدید

خوش آمدید!

ہمارے ساتھ سماجی روابط کی ویب سائٹ پر شامل ہوں:   اور  

(?_?)
ویکیپیڈیا میں خوش آمدید
 

جناب مجتبیٰ/ڈبہ کی خدمت میں آداب عرض ہے! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
ویکیپیڈیا ایک آزاد بین اللسانی دائرۃ المعارف ہے جس میں ہم سب مل جل کر لکھتے ہیں اور مل جل کر اس کو سنوارتے ہیں۔ منصوبۂ ویکیپیڈیا کا آغاز جنوری سنہ 2001ء میں ہوا، جبکہ اردو ویکیپیڈیا کا اجرا جنوری 2004ء میں عمل میں آیا۔ فی الحال اردو ویکیپیڈیا میں کل 216,252 مضامین موجود ہیں۔
اس دائرۃ المعارف میں آپ مضمون نویسی اور ترمیم و اصلاح سے قبل ان صفحات پر ضرور نظر ڈال لیں۔



 

یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔

  • کسی دوسرے صارف کو پیغام ارسال کرتے وقت ان امور کا خیال رکھیں:
    • اگر ضرورت ہو تو پیغام کا عنوان متعین کریں۔
    • پیغام کے آخر میں اپنی دستخط ضرور ڈالیں، اس کے لیے درج کریں یہ علامت --~~~~ یا اس ( ) زریہ پر طق کریں۔

 


 

ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔

آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔


  • لکھنے سے قبل اس بات کا یقین کر لیں کہ جس عنوان پر آپ لکھ رہے ہیں اس پر یا اس سے مماثل عناوین پر دائرۃ المعارف میں کوئی مضمون نہ ہو۔ اس کے لیے آپ تلاش کے خانہ میں عنوان اور اس کے مترادفات لکھ کر تلاش کر لیں۔
  • سب سے بہتر یہ ہوگا کہ آپ مضمون تحریر کرنے کے لیے یہاں تشریف لے جائیں، انتہائی آسانی سے آپ مضمون تحریر کرلیں گے اور کوئی مشکل پیش نہیں آئے گی۔

-- جواب؟

http://unicef.in/Story/1108/Community-Takes-Lead-in-Making-Gadri-Open-Defecation-Free

http://www.census2011.co.in/data/village/79472-gadri-rajasthan.html

http://indikosh.com/vill/104249/gadri-khera

«مجتبیٰ/ڈبہ» کے صارف صفحہ پر واپس جائیں۔