السلام و علیکم۔کمیل عباس صاحب!
خوش آمدید! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ وکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
کسی بھی قسم کی مدد کے لیے مجھ سے رابطہ کر سکتے ہیں۔

  • جب آپ کسی سے تبادلہٴ خیال کر رہے ہوں تو آخر میں~~~~ لکھ کر اپنے دستخط ضرور کریں۔
  • کسی بھی صفحہ میں ترمیم کرنے کے لیے آپ ترمیم کریں پر کلک کریں۔ ترمیم کرنے کے بعد محفوظ پر کلک کریں تو آپ کی صفحہ میں ترمیم محفوظ ہو جائے گی۔
  • نیا مضمون بنانے کے لیے نیچے دیے گیے خانے میں مضمون کا نام لکھیں اور نیا مضمون پر کلک کریں۔
  • مزید معاونت کے لیے ادھر کلک کریں۔



Fkehar 13:59, 18 اپريل 2007 (UTC)


  • بالکل سیکھیے جی! وکیپیڈيا سیکھنے اور سکھانے کی ہی جگہ ہے، یہاں نہ صرف آپ بہت زیادہ معلومات حاصل کرسکتے ہیں بلکہ اپنی معلومات کو دوسروں کے لیے پیش بھی کرسکتے ہیں۔ بس پالیسیوں پر عملدرآمد کرتے رہیے اور جہاں کہیں مشکل پیش آئے دیوان عام پر پیش کردیں، ہم مسئلہ حل کردیں گے۔ انشاء اللہ۔ Fkehar 04:18, 19 اپريل 2007 (UTC)