السلام علیکم! آپ ماشاءاللہ بہت محنت سے اندراجات کر رہے ہیں۔ یہ مناسب ہوتا ہے کہ کھاتہ بنا کر کسی نام سے اندراجات کیۓ جائیں اس طرح گفت و شنید میں سہولت رہتی ہے اور اجنبیت ختم ہو جاتی ہے۔ --سمرقندی 12:25, 2 جنوری 2010 (UTC)