لگتا ہے کہ آپ وکیپیڈیا پر واقعی کچھ کام کرنا چاہتے ہیں اور نئے صفحات بنانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ اس کے لیے بہتر طریقہ یہ ہے کہ آپ وکیپیڈیا پر اپنا کھاتا بنالیں تاکہ دوسرے لوگ بھی آپ کی مدد کرسکیں اور آپ بہتر طریقے سے اپنے مقاصد حاصل کرسکیں۔ شکریہ --کاشف عقیل 23:30, 13 اگست 2009 (UTC)

آپ سے درخواست کی گئی ہے کہ اپنا کھاتہ بنا کر ترامیم کریں تاکہ آپ کی مدد کی جاسکے۔ اس درخواست پر توجہ نہ دینے کی صورت میں آپ کو چھٹی پر بھیج دیا جائے گا۔ --کاشف عقیل 00:25, 14 اگست 2009 (UTC)