حضرت! ایک سطر کے مقالے کو کس طرح مقالہ سمجھوں؟ اگر اس میں مزید تفصیلات دے سکتے ہیں اور تاریخ شامل کر سکتے ہیں تو بات کو آگے بڑھائیں۔ والسلام فہد احمد کیہر تبادلۂ خیال | میرا حصہ مزید تفصیلات بھی دی جاسکتی ہیں۔ یہ زرا حسّاس موضو‏ع ہے اس لئے زرا وقت تو لگے گا۔ یک سطر کے صفحے کو مقالہ سمجھنے کو کس نے کہا ہے وکی پر سینکڑوں یک سطری مضامین موجود ہیں پھر اسی پر نظر کرم کیوں؟