202.83.163.16
please make an account on urdu wikipedia
- السلام علیکم جناب! حضرت آپ بہت کوشش فرما رہے ہیں کچھ لکھنے کی لیکن کسی کی سمجھ میں نہیں آرہا کے آپ کا منشا کیا ہے؟ آپ اپنا بھی وقت برباد کر رہے ہیں اور دوسروں کا بھی۔ براہ کرم ایک کام کیجیۓ کہ اگر آپ کو یہ نہیں معلوم ہو رہا کہ کس جگہ اور کس سے مشورہ یا معاونت لی جائے تو اس پیغام کے نیچے میرے نام پر CLICK کیجیۓ اور میرے تبادلۂ خیال پر آپ جو بھی بات پوچھنا چاہیں پوچھ لیجیۓ۔ یہی کام آپ اگر چاہیں تو اس جگہ دیوان عام پر CLICK کر کے بھی لے سکتے ہیں۔ آپ یہ تو بتایئے کہ آپ کا مقصد کیا ہے؟ ہوسکتا ہے کے یہاں موجود دیگر ساتھی آپ کی مدد کر سکیں۔ --سمرقندی 10:47, 19 نومبر 2009 (UTC)
- السلام علیکم!
- کھاتہ بنا کر تحریر کریں تو بہت مناسب ہوتا ہے۔
- مضمون کی سرخیوں میں انگریزی ہرگز نا لکھیں ، ضرورت ہو تو متن یا عبارت میں درج کیجیۓ۔
- ہر مضمون میں زمرہ ضرور رکھا کیجیۓ ؛ زمرہ معلوم نا ہو تو زمرہ:نامعلوم لازمی رکھ دیجیۓ۔
--سمرقندی 08:12, 12 نومبر 2009 (UTC)
آداب! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔ ویکیپیڈیا سے بھرپور استفادہ کرنے کے لیے صفحہ معلومات برائے نئے صارفین ضرور دیکھیے۔ For non-Urdu-speakers: You may leave a message in English Here.
|
اس تبادلۂ خیال صفحہ پر خوش آمدید
Talk pages are where people discuss how to make content on ویکیپیڈیا the best that it can be. Use this page to start a discussion about the edits made from this IP address. What you say here will be public for others to see. Many IP addresses change periodically, and are often shared by several people.
یہ صفحہ ایک ایسے صارف کا ہے جنھوں نے یا تو اب تک اپنا کھاتا نہیں بنایا ہے یا پھر وہ اسے استعمال نہیں کر رہے / رہی ہیں۔ لہذا ہمیں ان کی شناخت کے لیے ایک آئی پی پتا (IP) استعمال کرنا پڑ رہا ہے۔ اس قسم کا آئی پی ایک سے زائد صارفین کے لیے مشترک بھی ہو سکتا ہے۔ اگر آپ کی موجودہ حیثیت ایک گمنام صارف کی ہے اور آپ محسوس کریں کہ اس صفحہ پر آپ کی جانب منسوب یہ بیان غیر ضروری ہے تو براہ کرم کھاتا بنائیے یا داخل نوشتہ (لاگ ان) ہوں تاکہ مستقبل میں آپ کو گمنام صارفین میں شمار کرنے سے گریز کیا جا سکے۔ |