اردو درست لکھیں؟ ترمیم

آپ اردو کے الفاظ مثلاً خلاف کو خیلاف ، کرنا کو کرنہ اور یہ کیا ہے بی کہ مالے غنیمت کا پانچھوا حیسہ کو درست کریں اور آپ بہت ہی غلط طریقے سے لکھ رہے ہیں۔ اپنے الفاظ کو درست کریں۔ Fahads1982 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:51، 25 جون 2023ء (م ع و) Fahads1982 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:51، 25 جون 2023ء (م ع و)