آپ کی تدوینات ترمیم

خیبر پختونخوا مضمون میں جس طرح آپ نے پختونوں کی جگہ گجر عوام کو ٹھوسنے کی کوشش کی ہے اور اسے معمولی غلطی قرار دیا، اس وجہ سے آپ پر پابندی عائد کی جاتی ہے۔ یہ صرف ایک دن کے لیے ہے۔ میں ادبًا گزارش کروں گا کہ پراہ کرام معنی خیز تدوینات اپنایئے۔ اسی کے ساتھ آپ گجر طبقے کی بھی صحیح معلومات فراہم کرسکتے ہیں۔ --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:10, 30 مئی 2015 (م ع و)