مولانا احمدعلی مردانی پشتو زبان کے نئے اُسلوب کے شاعر ترمیم

مولانا احمدعلی مردانی پاکستان کے صوبہ خیبر پختوا کے ضلع مردان کے ایک چھوٹے سے گاؤں میں چودہ مارچ اُنیس سو اسی کو پیدا ہوئے ۔ ابتدائی عصری تعلیم اپنے علاقہ کے سرکاری اسکول سے حاصل کی ۔ بعد ازاں علمِ دین کے حصول کے لیے عازمِ سفر بنے اور کراچی کے معروف ومشہور مدرسہ میں علومِ درسِ نظامی کے حصول کے لیے داخل ہوئے اور یوں آہستہ آہستہ علم دین حاصل کرتے رہے یہاں تک کہ سن دو ہزار ایک میں جامعہ بنوری ٹاؤن کراچی سے سند فراغت حاصل کی بعد ازاں درس وتدرس وشعبہ امامت سے منسلک ہوئے ۔ اس دوران آپ نے کئی ضخیم اُردو پشتو کتابیں تصنیف وتالیف فرمائی جس میں سے مشہور ومعروف آپ کی آپ کی ساتھ حمدیہ ونعتیہ کتب ہیں جس میں تقریبا ایک اندازے کے مطابق کئی ہزارحمدیہ ونعتیہ اشعار ہیں۔ اُن کتب میں سے تین کتب متفرق سالوں میں حکومت ِ پاکستان کی طرف سے سند امتیاز کی حقدار ٹہرائی گئی ہیں۔ آپ کی پشتو منظوم تصانیف میں تجوید کے ضروری مسائل منظوم، علم اُصولِ حدیث کے اہم نکات منظوم، علم النحو منظوم ، سورتِ یٰس اور سورۃ الرحمٰن سمیت کئی سورتوں کا پشتو منظوم ترجمہ ، نماز کے اہم وضروری مسائل منطوم ، روزہ کے اہم مسائل وفضائل منظوم، ختمِ نبوت کے موضوع پر لکھی گئی سو سے زیادہ نظمیں، قراٰن کریم کی عظمت پر لکھی گئی سو سے زائد نظمیں ، اور اُردو تالیفات میں سے سیرتِ عشرہ مبشرہ ، سیرت ائمہ اربعہ، سیرت حضرت عائشہ ؓ ، حضرت امیر معاویہ کا مختصر تعارف ، اعداد کے موضوع کے پر منفرد تحقیق ، انمول جواہر پارے ، انمول موتی ، مجموعہ رسائل وغیرہ آپ کی تصانیف وتالیفات ہیں۔ اللہ کریم سے یہی دُعا ہے کہ وہ اُن کی ان کاؤش کو اپنی بارگاہ میں شرفِ قبولیت بخشے ۔ آمین۔ 59.103.118.10 09:07، 24 اپریل 2024ء (م ع و)

مولانا احمدعلی مردانی پشتو زبان کے نئے اُسلوب کے شاعر ترمیم

مولانا احمدعلی مردانی پاکستان کے صوبہ خیبر پختوا کے ضلع مردان کے ایک چھوٹے سے گاؤں میں چودہ مارچ اُنیس سو اسی کو پیدا ہوئے ۔ ابتدائی عصری تعلیم اپنے علاقہ کے سرکاری اسکول سے حاصل کی ۔ بعد ازاں علمِ دین کے حصول کے لیے عازمِ سفر بنے اور کراچی کے معروف ومشہور مدرسہ میں علومِ درسِ نظامی کے حصول کے لیے داخل ہوئے اور یوں آہستہ آہستہ علم دین حاصل کرتے رہے یہاں تک کہ سن دو ہزار ایک میں جامعہ بنوری ٹاؤن کراچی سے سند فراغت حاصل کی بعد ازاں درس وتدرس وشعبہ امامت سے منسلک ہوئے ۔ اس دوران آپ نے کئی ضخیم اُردو پشتو کتابیں تصنیف وتالیف فرمائی جس میں سے مشہور ومعروف آپ کی آپ کی ساتھ حمدیہ ونعتیہ کتب ہیں جس میں تقریبا ایک اندازے کے مطابق کئی ہزارحمدیہ ونعتیہ اشعار ہیں۔ اُن کتب میں سے تین کتب متفرق سالوں میں حکومت ِ پاکستان کی طرف سے سند امتیاز کی حقدار ٹہرائی گئی ہیں۔ آپ کی پشتو منظوم تصانیف میں تجوید کے ضروری مسائل منظوم، علم اُصولِ حدیث کے اہم نکات منظوم، علم النحو منظوم ، سورتِ یٰس اور سورۃ الرحمٰن سمیت کئی سورتوں کا پشتو منظوم ترجمہ ، نماز کے اہم وضروری مسائل منطوم ، روزہ کے اہم مسائل وفضائل منظوم، ختمِ نبوت کے موضوع پر لکھی گئی سو سے زیادہ نظمیں، قراٰن کریم کی عظمت پر لکھی گئی سو سے زائد نظمیں ، اور اُردو تالیفات میں سے سیرتِ عشرہ مبشرہ ، سیرت ائمہ اربعہ، سیرت حضرت عائشہ ؓ ، حضرت امیر معاویہ کا مختصر تعارف ، اعداد کے موضوع کے پر منفرد تحقیق ، انمول جواہر پارے ، انمول موتی ، مجموعہ رسائل وغیرہ آپ کی تصانیف وتالیفات ہیں۔ اللہ کریم سے یہی دُعا ہے کہ وہ اُن کی ان کاؤش کو اپنی بارگاہ میں شرفِ قبولیت بخشے ۔ آمین۔ 59.103.118.10 09:09، 24 اپریل 2024ء (م ع و)

احمدعلی مردانی نامزد برائے حذف ترمیم

 

آداب؛ احمدعلی مردانی نامی مضمون کے متعلق یہ گفتگو جاری ہے کہ آیا یہ ویکیپیڈیا کی ہدایات اور پالیسیوں کے مطابق ہے یا اسے حذف کر دیا جائے۔
اتفاق رائے سے کوئی فیصلہ کرنے سے قبل یہاں اس مضمون پر آزادانہ گفتگو جاری رہے گی جس میں تمام صارفین اور آپ بذات خود شریک ہو سکتے اور اپنی رائے پیش کر سکتے ہیں۔ نیز دوران گفتگو میں صارفین کو مذکورہ مضمون میں ترمیم و تبدیلی کی اجازت ہے تاکہ حذف کے امکانات ختم ہو جائیں اور مضمون باقی رہ سکے، تاہم گفتگو مکمل ہونے سے قبل مضمون سے حذف کا ٹیگ نہیں ہٹایا جا سکتا۔ محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:23، 29 اپریل 2024ء (م ع و)