ڈوڈہ

ترمیم

آب و ہوا کا حوالہ لگا دیں محمد طاہر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 02:49، 19 اکتوبر 2023ء (م ع و)

Tahir697، ہاں، میں نے ایک حوالہ شامل کیا ہے۔ نیز میں نے بین الاقوامی لہجے کے مطابق لیڈ سیکشن کو دوبارہ لکھا ہے کیونکہ کشمیر ہندوستان اور پاکستان کے زیر انتظام ہے۔ انزر (🖋️📜) 02:02، 20 اکتوبر 2023ء (م ع و)

ٹھیک ہو گیا مَاشَاءَٱللَّٰهُ ۔