تبادلۂ خیال صارف:Arunreginald/کیا آپ جانتے تھے

میرے خیال میں صفحہ کا عنوان ہونا چاہیے "کیا آپ کو معلوم ہے"۔ اس لیے کہ ہر زبان کے مخصوص انداز بیان ہوتا ہے، محاورہ ہوتا ہے۔ مکمل طور پر ترجمہ نہیں کیا جاتا۔ --محمد شعیب 08:36, 16 اکتوبر 2012 (UTC)

صارف:Arunreginald/کیا آپ جانتے تھے سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں

گفتگو شروع کریں
«Arunreginald/کیا آپ جانتے تھے» کے صارف صفحہ پر واپس جائیں۔