اردو

ترمیم

اردو زبان گرچہ بہت پرانی زبان ہے لیکن بات سب عیاں ہے اردو اتنے قلیل مدتی سفر میں اپنے ہونے کا آج بھی ثبوت پیش. کررہی ہے۔اردو زبان گرچہ پورے عالم میں بولی نہیں جاتی یا یہ عالمی زبان نہیں ہے لیکن پھر پورے عالم اس اردو کی مٹھاس اور اس زبان کی چاشنی پہنچی ہوئی ۔جس آج نہ صرف برصغیر بلکہ آج پوری دنیا میں اردو کے تعلق سے کام ہو رہا ہے اور اردو والے ہر جگہ اپنے اثر و رسوخ کو قائم رکھے ہوئے ہیں ۔ Ehtashamul Haque Afaqui (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:04, 17 نومبر 2017 (م ع و)