تبادلۂ خیال صارف:Fahads1982/وثق 1
نقل شدہ مود
ترمیمویکیپیڈیا پر نقل شدہ مواد (کٹ پیسٹ) کی ممانعت ہے۔ آپ کوئی صفحہ انٹرنیٹ سے نقل شدہ مواد پر نہ بنائیں۔ طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 06:48، 13 نومبر 2022ء (م ع و)
- مسلسل نقل شدہ مواد پر مشتمل صفحاٹ بنانے پر آپ پر ایک روز کی پابندی عائد کی گئی ہے امید ہے آپ آئندہ خیال کریں گے۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 06:43، 4 جنوری 2023ء (م ع و)
- محترم ، آپ سے گزارش ہے کہ اردو ویکیپیڈیا کے صفحہ اول کو مزید بہتر بنانے میں اپنا کردار ادا کریں۔ صفحہ اول کے تمام مضامین ہفتہ وار اپڈیٹ ہونے چاہیئے ۔ Fahads1982 (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 05:32، 14 فروری 2023ء (م ع و)
راولپنڈی
ترمیمراولپنڈی پر آپ کی ترامیم قابل تعریف ہیں۔ اس صفحہ کو اگر آپ مزید بہتر بنا دیں کم از کم انگریزی سے تمام سرخیاں اور متن کا ترجمہ کر دیں۔ اس کے علاوہ حوالہ جات ضروری ہیں۔ انگریزی سے ترجمہ کرتے وقت آپ حوالہ جات کا بھی ساتھ ہی اضافہ کر سکتے ہیں۔
کچھ معلومات یہاں وہاں سے اوپر نیچے ڈال دی گئی ہیں انہیں بھی درست جگہ پر لے آئیں۔ جس کے بعد اسے امیدوار برائے منتخب مضمون بنایا جا سکتا ہے۔ طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 07:35، 12 جنوری 2023ء (م ع و)
- طاہر محمود، یہ مضمون اب کافی بہتر ہو گیا ہے ۔ اس پر اپنی راۓ دیں تاکہ اس مضمون کو صفحہ اول پر شائع کرنے کے لیے تجویز دی جائے ۔Fahads1982 (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 05:11، 14 فروری 2023ء (م ع و)
ویکیپیڈیا منتظمین رائے شماری
ترمیمالسلام علیکم! امید ہے کہ آپ خیریت سے ہوں گے۔ جناب مجھے اردو ویکیپیڈیا پر کام کرتے مناسب عرصہ ہو گیا ہے۔ میں اس کے ساتھ ساتھ انگریزی ویکیپیڈیا پر بھی موجود ہوں اور وہاں بھی باقاعدہ طور پر ترامیم کر رہا ہوں۔ آپ میرے کام سے واقف بھی ہوں گے۔ مزید یہ کہ آپ میرا صارف صفحہ اور میری شراکتیں بھی دیکھ سکتے ہیں جس سے آپ کو میرے کام کا مزید اندازہ بھی ہو جائے گا۔ جناب میں نے اردو ویکیپیڈیا پر بحثیت منتظم نامزد ہوا ہوں۔ آپ سے گزارش ہے کہ آپ ویکیپیڈیا:منتظمین/رائے شماری/بلال طاہر پر اپنی رائے کا اظہار کریں۔ شکریہ! بلال طاہر (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 10:06، 24 جنوری 2023ء (م ع و)
بلال طاہر میں صفحہ اول کو بہتر بنانے کے لیے اپنی راۓ منتظمین کو فراہم کرتا ہوں۔ کیا آپ صفحہ اول کو بہتر بنانے کے لیے خاص مضمون ، منتخب فہرست اور کیا آپ جانتے ہیں والے سیکشنز کو ہفتہ وار کی بنیاد پر اپڈیٹ کرنے کے لیے میری رہنمائی کر سکتے ہیں ۔ Fahads1982 (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 05:29، 14 فروری 2023ء (م ع و)
جی فہد بھائی یہ کام کر کے مجھے بہت خوشی ہو گی۔ مزید یہ کہ میں چاہتا ہوں کہ خبروں کے سیکشن کو روز اپ ڈیٹ کیا جانا چاہیے۔ آپ مجھے بتا دیں کہ میں آپ کی مدد کیسے کر سکتا ہوں۔ والسلام! بلال طاہر (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 05:50، 14 فروری 2023ء (م ع و)
- بلال طاہر ، خبروں والے سیکشن کو اپڈیٹ کرنے کے لیے سب سے پہلے تو (خبر) واقع حال میں ہوا ہو اور پھر اس خبر کا نیا مضمون بمعہ حوالہ جات تخلیق کیا گیا ہو ۔ اس کے بعد اس کی سرخی صحیح ہونی چاہیئے ۔ تبھی مضمون صفحہ اول کی خبروں کی زینت بنے گا۔ Fahads1982 (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 07:10، 14 فروری 2023ء (م ع و)
ابراہیم غالی
ترمیممضمون بنانے کے لیے شکریہ۔ آپ سے گزارش ہے کہ خبروں میں اسے شامل کرنے کے لیے وپ:خ م/ا پر نامزد کریں۔ نامزدگی کا سانچہ سانچہ:امیدوار برائے خبر/ساخت سے آپ کاپی کرسکتے ہیں۔ نامزدگی کرنے کا طریقہ وپ:خ م/ا پر موجود ہے۔ شکریہ۔ ─ عافیؔ (تبادلۂ خیال) 16:40، 27 جنوری 2023ء (م ع و)
- نامزدگی داخل کرتے وقت لنک میں موجود کوڈ ڈالیں۔ مضمون کا نام نہیں۔ ─ عافیؔ (تبادلۂ خیال) 16:55، 27 جنوری 2023ء (م ع و)
اعزاز برائے خبر ابراہیم غالی
ترمیمجنوری 2023
ترمیمبراہِ مہربانی منتخب مضامین کے حوالے سے ویکیپیڈیا:منتخب مضامین/2023/ہفتہ 06 جیسے صفحات تخلیق نہ کریں۔ میں نے اسے حذف کردیا ہے۔ منتخب مضامین کا ایک سسٹم ہے اور اسے مدنظر رکھنا چاہیے۔ شکریہ۔ ─ عافیؔ (تبادلۂ خیال) 07:25، 28 جنوری 2023ء (م ع و)
- اس کے علاوہ اپنے ہر پیغام کے اخیر میں اپنا دستخط شامل کرنا۔ اخیر میں ~ کی علامت چار بار جیسے: ~~~~ شامل کرنے سے آپ کا دستخط شامل ہوجائے گا۔ ─ عافیؔ (تبادلۂ خیال) 07:27، 28 جنوری 2023ء (م ع و)
اعزاز برائے خبر تہران میں آذربائیجان کے سفارت خانے پر حملہ
ترمیماعزاز برائے خبر پشاور مسجد پر حملہ 2023ء
ترمیماعزاز برائے خبر پرویز مشرف
ترمیماعزاز برائے خبر ترکی، شام کے زلزلے 2023ء
ترمیماعزاز برائے خبر شریف اسماعیل (مصر)
ترمیمبھائی کیا آپ اس آرٹیکل کو مزید بہتر کرکے اس کو وکیپیڈیا خبروں میں شامل کرسکتے ہے..؟؟ War Wounded (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 09:22، 9 فروری 2023ء (م ع و)
میں اس آرٹیکل کو درست تریقے سے انگلیش وکیپیڈیا سے ٹرانسلیٹ نہیں کرسکا.
اعزاز برائے خبر امجد اسلام امجد
ترمیماسلام آباد
ترمیممضمون اسلام آباد کب کیسے بہترین مظمون بنا؟ Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 18:06، 12 فروری 2023ء (م ع و)
- Obaid Raza، آپ اس مضمون کو بہتر بنانے میں میری مدد کریں تاکہ یہ مضمون صفحہ اول کی زینت بنایا جا سکے۔Fahads1982 (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 05:08، 14 فروری 2023ء (م ع و)
- محترم ، آپ سے گزارش ہے کہ اردو ویکیپیڈیا کے صفحہ اول کو مزید بہتر بنانے میں اپنا کردار ادا کریں۔ صفحہ اول کے تمام مضامین ہفتہ وار اپڈیٹ ہونے چاہیئے ۔ Fahads1982 (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 05:34، 14 فروری 2023ء (م ع و)
اعزاز برائے خبر ضیاء محی الدین
ترمیماعزاز برائے خبر طوفان گیبریل 2023ء
ترمیمویکیپیڈیا:منتخب مضامین/2023/ہفتہ 08
ترمیماگر آپ ویکیپیڈیا:منتخب مضامین/2023/ہفتہ 08 جیسے صفحات تخلیق کرنے سے خود کو نہیں روکتے تو آپ پر ویکیپیڈیا کی اس مقام ہائے فضا میں ترمیم کاری کرنے پر باپندی لگ سکتی ہے۔ آپ نے کئی بار غیر منتخب مضامین کو ان جیسے صفحات میں شامل کیا ہے جو کہ ایک درست عمل نہیں ہے۔ ─ عافیؔ (تبادلۂ خیال) 02:12، 20 فروری 2023ء (م ع و)
اعزاز برائے خبر ساؤ پالو ( برازیل) سیلاب 2023ء
ترمیماعزاز برائے خبر نابلس جھڑپیں 2023ء
ترمیماعزاز برائے خبر کلابریا کشتی حادثہ 2023ء
ترمیماعزاز برائے خبر ٹیمپی ٹرین حادثہ 2023ء
ترمیمامیدوار برائے منتخب مضمون - انتباہ
ترمیمکیا آپ کو معلوم ہے کہ منتخب مضمون کیا ہے؟ اور مضموں کے منتخب ہونے کی کیا شرائط ہیں؟
آپ پہلے راولپنڈی صفحہ کا حلیہ بگاڑ چکے ہیں، اسلام آباد کو بھی غلط طور پر نامزد کیا۔ اسی طرح معین الدین چشتی کو نامزد کرنا چاہ رہے ہیں۔
آپ اسے انتباہ سمجھیں اور آئندہ اس طرح کے اقادم کو غلط کاری کر مترادف سمجھ کر تادینبی کارروائی کی جائے گی۔ طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 07:16، 7 مارچ 2023ء (م ع و)
- طاہر محمود - ایک تو آپ مجھے وضاحت کریں کہ میں نے راولپنڈی والے مضمون کا حلیہ کیسے بگاڑا ہے ۔ اور دوسرا آگے ہی اردو ویکیپیڈیا پر صارفین کی کمی ہے اور جب بھی کوئی مضمون نامزد کیا جاتا ہے تو اس مضمون کو ریجکٹ کر دیا جاتا ہے اور صارف کو انتباہ کر دیا جاتا ہے ۔ میں عافی بھائی کی کاوشوں سے صفحہ اول کے خبروں والے سیکشن کو اپڈیٹ رکھنے کی کوشش کر رہا ہوں ۔ آپ سے بھی گزارش ہے کہ منتخب مضمون اور منتخب فہرست کو اپڈیٹ کر دیا کریں تا کہ صفحہ اول کی خوبصورتی کو دیکھتے ہوئے مزید صارفین اردو ویکیپیڈیا پر آ سکیں ۔
Fahads1982 (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 07:27، 7 مارچ 2023ء (م ع و)
- حلیہ جس طرح بگاڑا تھا اسی صورت پر واپس لایا جا سکتا ہے۔ کیا آپ کو آپ کے صفحہ کا حلیہ بگاڑے ہوئی صورت پر واپس لا کر دکھاوں؟؟؟
- صفحہ اول کو میں نے منتخب مضامین کو سالوں بر موقع اپڈیٹ کیا، بر موقع یعنی حج، رمضاں، یوم آزادی، یوم قائد، عاشورہ، دیوالی وغیرہ۔ لیکن ایک صارف مزمل صاحب کی دخل اندازی سے میں نے اسے اپڈیٹ کرنا ترک کر دیا ہے۔
- آئندہ آپ کا غلط طور پر امیدوار برائے منتخب مضمون آپ کے صارف پر پابندی کا موجب ہو گا۔ اردو ویکیپیڈیا پر صارفین کی کمی ہے اور جب بھی کوئی مضمون نامزد کیا جاتا ہے یہ آپ کے خیالات ہیں ان کا ویکیپیڈٰیا کے اصولوں سے کوئی لینا دینا نہیں۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 07:53، 7 مارچ 2023ء (م ع و)
- طاہر محمود - میں نے تو صرف آپ سے وضاحت مانگی ہے ۔ آپ کو چیلنج تو نہیں کیا کہ صفحہ واپس لائیں۔ مجھے معلوم ہے یہ آپ کے اختیار میں ہے۔ لیکن میں تمام منتظم حضرات اور خاص طور پر آپ کے گوش گزار کرنا چاہتا ہوں کہ صفحہ اول کو ہفتہ وار اپڈیٹ کر دیا کریں ۔
Fahads1982 (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 08:03، 7 مارچ 2023ء (م ع و)
- طاہر محمود - جزاک اللہ ۔ Fahads1982 (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 08:05، 7 مارچ 2023ء (م ع و)
- طاہر محمود صاحب درست کہہ رہے ہیں۔ میں نے آپ کو کئی دن قبل تنبیہ کی تھی کے صفحہ اول سے وابستہ منتخب مضامین کے سانچے تخلیق نہ کریں۔ آپ بے شک مضامین نامزد کریں لیکن مضمون کی حالات کو درست کرنے کے بعد۔ خبروں کے لیے آپ جس طرح کے مضامین نامزد کرتے ہیں، میرے خیال سے وہ بھی صفحہ اول کے لائق نہیں ہوتے، اس لیے آپ کو انہیں بہتر کرنے کی ترغیب دیتا ہوں۔ آپ سانچے بنانا چھوڈ دیں، درستی سے مضامین نامزد کریں۔ نامزدگی میں پوچھے گئے مسائل کو حل کریں اور مضمون کو بہتر کریں۔ مجھے یقین ہے کہ اس طرح سے ہم منتخب مضامین میں اضافہ کرسکتے ہیں۔ ─ عافیؔ (تبادلۂ خیال) 08:57، 7 مارچ 2023ء (م ع و)
اعزاز برائے خبر ہیمبرگ چرچ فائرنگ 2023ء
ترمیماعزاز برائے خبر نیپال کے صدارتی انتخابات 2023ء
ترمیماعزاز برائے خبر پاکستان سپر لیگ 2023ء
ترمیماعزاز برائے خبر بدخشاں زلزلہ 2023ء
ترمیماعزاز برائے خبر کووننٹ سکول فائرنگ 2023ء
ترمیماعزاز برائے خبر سردار محمد ادریس
ترمیماعزاز برائے خبر سیوداد خوارز مہاجر مرکز آگ 2023ء
ترمیماعزاز برائے خبر سلیم درانی
ترمیماعزاز برائے خبر اندور مندر حادثہ 2023ء
ترمیماعزاز برائے خبر الاقصیٰ جھڑپیں 2023ء
ترمیماعزاز برائے خبر ڈونلڈ ٹرمپ پر فرد جرم عائد
ترمیماعزاز برائے خبر سدھیر نائک
ترمیمدرخواست برائے آرٹیکلز ترجمہ
ترمیمجناب براہ کرم آپ ان دو آرٹیکلز [1], [2] کو اُردو وکیپیڈیا پر ترجمہ کر دے۔ شکریہ!
- میں نے دونوں مضامین کا اردو میں ترجمہ کر دیا ہے۔ اور اب یہ دونوں مضامین اردو ویکیپیڈیا پر موجود ہیں ۔
- Fahads1982 (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 16:09، 11 اپریل 2023ء (م ع و)
آپ کا بہت بہت شکریہ ترجمہ کے لیے، براہ کرم اس [3] مضمون کا بھی ترجمہ کر دیجیے گا۔ اس مضمون کو اردو ویکیپیڈیا پر بھی ہونا چاہئیے۔۔
آرٹیکل کو پرانے نام پر بنائے گا۔ ایک صارف نے یکترفہ تور پر بدل دیا یے۔ جس کو جلد واپس بہال کر دیا جاۓ گا. 103.141.159.230 13:09، 24 اپریل 2023ء (م ع و)
- نئے مضمون کا بھی ترجمہ کر دیا ہے۔ - Fahads1982 (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 12:34، 27 اپریل 2023ء (م ع و)
اعزاز برائے خبر کیشوب مہندرا
ترمیماعزاز برائے خبر محمد رابع حسنی ندوی
ترمیماعزاز برائے خبر عبد الشکور
ترمیماعزاز برائے خبر پازیگی قتل عام میانمار 2023ء
ترمیماردو ویکیپیڈیا پر 5،000 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں
ترمیم5،000 ترامیم | ||
اردو ویکیپیڈیا پر 5،000 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں، جو اردو ویکیپیڈیا برادری کے لیے ایک بڑی خوشی اور فخر کی بات ہے!
|
طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 12:37، 16 اپریل 2023ء (م ع و)
- طاہر محمود، حوصلہ افزائی کا بہت شکریہ ۔
- Fahads1982 (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 16:22، 16 اپریل 2023ء (م ع و)
اعزاز برائے خبر سوڈان تنازعہ 2023ء
ترمیماعزاز برائے خبر ظہور حسین کھوسو
ترمیماعزاز برائے خبر عباس علی سلیمانی
ترمیماعزاز برائے خبر پرکاش سنگھ بادل
ترمیماعزاز برائے خبر اسپیس ایکس سٹار شپ راکٹ کی آزمائشی پرواز
ترمیماعزاز برائے خبر ابو الحسین الحسینی القرشی
ترمیماعزاز برائے خبر دنتے واڑہ بم دھماکہ 2023ء
ترمیماعزاز برائے خبر مالنڈی فرقہ
ترمیماعزاز برائے خبر ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ 2023ء
ترمیماعزاز برائے خبر چارلس انگولا
ترمیماعزاز برائے خبر احمد سجودی
ترمیمویکیپیڈیا:نسائیت اور لوک ریت، 2023ء
ترمیم20 مضامین | ||
مبارک ہو، آپ نے ویکیپیڈیا:نسائیت اور لوک ریت، 2023ء
میں 20 مضامین شامل کیے ہیں۔ اردو ویکیپیڈیا آپ کی اس مخلصانہ کوشش پر انتہائی مشکور ہے! |
Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 13:08، 6 مئی 2023ء (م ع و) Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 13:08، 6 مئی 2023ء (م ع و)
- Obaid Raza، اس حوصلہ افزائی ک بہت شکریہ ۔ Fahads1982تبادلۂ خیال 15:48، 6 مئی 2023ء (م ع و)
اعزاز برائے خبر بلغراد اسکول فائرنگ واقعہ 2023ء
ترمیماعزاز برائے خبر منی پور میں نسلی فسادات 2023ء
ترمیماعزاز برائے خبر نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان 2022–23ء (اپریل 2023ء)
ترمیماعزاز برائے خبر تنور کشتی کا حادثہ 2023ء
ترمیماعزاز برائے خبر عمران خان کی گرفتاری 2023ء
ترمیماعزاز برائے خبر یاسین اختر مصباحی
ترمیمخود کار ترجمہ
ترمیمخودکار ترجمہ ایک زبردست ٹول ہے، اس سے صارف بہت آسانی سے نئے صفحات بنا سکتا ہے لیکن انگریزی سے اردو کے لیے فی الحال یہ زیادہ کار آمد نہیں ہے۔ اس ٹول سے صفحہ بنائیں تو ایک دو بار اسےلازمی پڑھیں۔ کیونکہ پڑھ کر ہی اندازہ ہو جاتا ہے کہ گوگل نے غلط ترجمہ کر دیا ہے مثال کے طور پر آپ نےجو مضمون بنایا ہے عمران خان کی گرفتاری 2023ء۔ اس میں ایک فقرہ ترجمہ ہوا ہے ”خان کا کہنا ہے کہ ان کے خلاف الزامات سیاسی طور پر کارفرما ہیں اور وہ کسی بدتمیزی سے انکار کرتے ہیں“۔یہاں گوگل نے غالباً misconduct کا ترجمہ بدتمیزی کر دیا ہے، جو بالکل غلط ہے۔ میں درست کر رہا ہوں۔ آپ تاریخچے میں دیکھ لیجیے گا۔ امین اکبر (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 17:55، 13 مئی 2023ء (م ع و)
- امین اکبر، اصلاح کا شکریہ، آئندہ اس بارے میں احتیاط برتی جائے گئی۔--- Fahads1982تبادلۂ خیال ،18:37، 13 مئی 2023ء (م ع و)
اعزاز برائے خبر تھیلسٹن پینے
ترمیماعزاز برائے خبر طوفان موچا 2023ء
ترمیماعزاز برائے خبر شعیب ہاشمی
ترمیماعزاز برائے خبر ایمیلیا-روماگنا سیلاب 2023 ء
ترمیماعزاز برائے خبر برائن بوتھ
ترمیماعزاز برائے خبر ایکواڈور میں سیاسی بحران 2023ء
ترمیماعزاز برائے خبر مکی جگتیانی
ترمیممحترم جناب میں پوری کوشش کر رہا ہوں انشاء اللہ ضرور ہو جائے گا
ترمیمآپ میری سٹوری کو مکمل ہونے دیں شکریہ محمد خالد سانگی (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 10:42، 28 مئی 2023ء (م ع و)
- محمد خالد سانگی ، آپ اپنے مضمون کو ویکیپیڈیا کے اصولوں کے مطابق جلد از جلد لے کر آئیں۔ اور جو سانچہ جات سانگھی قوم کی تاریخ میں لگائے گئے ہیں انہیں حذف کرنے سے گریز کریں۔ Fahads1982تبادلۂ خیال 10:48، 28 مئی 2023ء (م ع و)
اعزاز برائے خبر سیمین جمالی
ترمیماعزاز برائے خبر موریطانیہ کے پارلیمانی انتخابات 2023ء
ترمیماعزاز برائے خبر استور برفانی تودہ حادثہ 2023ء
ترمیمفرحان رانا راجپوت کا آرٹیکل دوبارہ پبلش کریں!
ترمیمفرحان رانا راجپوت والے آڑٹیکل کو آپ دوبارہ پبلش کریں آپ کی بہت بہت مہربانی ہوگی شکریا!
Bulkpile (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 07:52، 1 جون 2023ء (م ع و)
آپ سے میری یہ درخواست ہے
ترمیمفاہد بھائی آپ کی بہت بہت مہربانی ہوگی پلیز میرا گوگل نیولج پینل بھی ہے اور گوگل سرچ میں بھی نام آتا ہے آپ بیشک سرچ کر سکتے ہیں میرا واٹس آپ نمبر 03091988060 اور آپ گوجرانونہ سے ہیں Bulkpile (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 07:55، 1 جون 2023ء (م ع و)
اعزاز برائے خبر ترکیہ کے صدارتی انتخابات، 2023ء
ترمیماعزاز برائے خبر محمد افسر الامین
ترمیماعزاز برائے خبر ویلایانی ارجنن
ترمیماعزاز برائے خبر اڈيشا ٹرین تصادم 2023ء
ترمیماردو گنتی
ترمیماگر ادو میں بھی انگریزی والے گنتی چلنی ہے تو پھر اردو میں ترجمہ کرنے کا فائدہ 🙂 Lollywoodtv (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 14:59، 4 جون 2023ء (م ع و)
- صارف:Lollywoodtv ، آپ صرف اپنے نئے تخلیق کردہ مضامین پر توجہ دیں۔ پرانے مضامین میں ترمیم کرنے سے گریز کریں۔ نہیں تو آپ پر پابندی لگ سکتی ہے۔
Fahads1982 (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 19:13، 4 جون 2023ء (م ع و)
اعزاز برائے خبر عامررضا حسین
ترمیماعزاز برائے خبر آئی سی سی عالمی ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل 2023ء
ترمیماعزاز برائے خبر سلویو برلسکونی
ترمیماعزاز برائے خبر یوئیفا چیمپئنز لیگ فائنل 2023ء
ترمیماعزاز برائے خبر سراج العالم خان
ترمیماعزاز برائے خبر کوارا کشتی حادثہ 2023ء
ترمیماعزاز برائے خبر میسینیا تارکین وطن کشتی حادثہ 2023ء
ترمیماعزاز برائے خبر ایشیا میں گرمی کی لہر 2023ء
ترمیماعزاز برائے خبر شہزادہ داؤد
ترمیماعزاز برائے خبر ٹائٹن آبدوز حادثہ 2023ء
ترمیماعزاز برائے خبر ینچوان گیس دھماکہ 2023ء
ترمیمTranslation request
ترمیمHello.
Can you translate and upload the article en:Dani Rodrik in Urdu Wikipedia?
Multituberculata (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 15:34، 3 جولائی 2023ء (م ع و) Multituberculata (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 15:34، 3 جولائی 2023ء (م ع و)
- Multituberculata, I will translate this
Fahads1982 (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 15:46، 3 جولائی 2023ء (م ع و) .article soon
- َMultituberculata, Your article has been translated and published on Urdu Wikipedia and Punjabi Wikipedia.
Fahads1982 (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 06:14، 5 جولائی 2023ء (م ع و)
- Thank you very much for the new article! Multituberculata (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 07:48، 5 جولائی 2023ء (م ع و)
اعزاز برائے خبر بلڈھانہ بس حادثہ 2023ء
ترمیماعزاز برائے خبر قادری ابوبکر
ترمیماعزاز برائے خبر عالمگیر ترین
ترمیمسوال
ترمیماسلام علیکم
"مغلیہ سلطنت" پیز پر ==خاندانِ ملوک== نام پر ایک آرٹکیل بنایا جا سکتا ہے کیا؟ 103.71.46.145 08:05، 21 جولائی 2023ء (م ع و)
- انشاء اللہ ، بہت جلد خاندان مملوک پر کام شروع کروں گا۔
Fahads1982 (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 17:36، 25 جولائی 2023ء (م ع و)
خوش آمدید کا پیغام
ترمیمخوش آمدید کا پیغام خود کار طور پر روبہ سے سر انجام پاتا ہے۔ آپ وہی پیغام صفحہ صارف پر دہراتے ہیں جو کہ غیر ضروری اور نئے صارف کے لیے الجھاو کا باعث ہو سکتا ہے۔ اس لیے آپ یہ دوبارہ نہ کریں۔ طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 06:02، 5 اگست 2023ء (م ع و)
اردو ویکیپیڈیا پر 10،000 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں
ترمیم10،000 ترامیم | ||
اردو ویکیپیڈیا پر 10،000 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں، جو اردو ویکیپیڈیا برادری کے لیے ایک بڑی خوشی اور فخر کی بات ہے!
|
--طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 05:23، 20 اگست 2023ء (م ع و)
اردو ویکیپیڈیا پر 20،000 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں
ترمیم20،000 ترامیم | ||
اردو ویکیپیڈیا پر 20،000 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں، جو اردو ویکیپیڈیا برادری کے لیے ایک بڑی خوشی اور فخر کی بات ہے!
|
--طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 05:23، 20 اگست 2023ء (م ع و)
"گریٹ انڈین جزیرہ نما ریلوے " کا پاکستان سے کوئی تعلق نہیں ہے
ترمیم"Great Indian Peninsula Railway" نارتھ ویسٹرن ریلوے کی طرح ایک کمپنی تھی جس کی مغربی ترین لائن بمبئی سے دہلی جاتی تھی۔ پاکستان کی کسی ریلوے لائن سے اس کا کوئی تعلق نہیں تھا، یہاں کی بیشتر لائنیں نارتھ ویسٹرن ریلوے کی ملکیت تھیں۔ ویسے بھی (former) ریلوے اسٹیشن کے سابقہ نام کے لیے ہوتا ہے۔ Asad Razzaki (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 05:27، 25 اگست 2023ء (م ع و)
اعزاز برائے خبر دیس راج کالی
ترمیماعزاز برائے خبر محمد الفاید
ترمیماعزاز برائے خبر ہیتھ سٹریک
ترمیماعزاز برائے خبر جوہانسبرگ عمارت میں آتشزدگی 2023ء
ترمیماعزاز برائے خبر پیٹر لیشلے
ترمیماعزاز برائے خبر مراکش آسفی زلزلہ 2023ء
ترمیماعزاز برائے خبر شوکت علی لالیکا
ترمیماعزاز برائے خبر سباس چندر نیموانگ
ترمیماعزاز برائے ویکیپیڈیا ستارہ راولپنڈی
ترمیمویکیپیڈیا ستارہ راولپنڈی | ||
اعزاز آپ کے! |
Fahadsaeed50 (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 03:06، 19 ستمبر 2023ء (م ع و)
اعزاز برائے خبر مبارک قاضی
ترمیماعزاز برائے خبر سروجا ویدیا ناتھن
ترمیمچوہدری - غلط املا
ترمیمآپ لفظ چوہدری کا استعمال کر رہے ہیں جو کہ غلط املا ہے۔ براہ مہربانی درست املا چودھری کا استعمال کریں۔ طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 05:17، 27 ستمبر 2023ء (م ع و)
اعزاز برائے خبر مستونگ بم دھماکہ 2023ء
ترمیماعزاز برائے خبر سید امیر علی شاہ جاموٹ
ترمیماعزاز برائے خبر معروف البخیت
ترمیماسلام علیکم فاہد بھائی
ترمیممیں فرحان رانا راجپوت بات کررہاہوں مجھے بہت خوشی ہوئی ۔ کہ ہیم مسلمان ہیں۔ اچھا فاہد بھائی میں نے جو پیج بنایا ہے اس پیج کو ڈلیٹ مت کیجے گا ۔ اس ک وجہ یہ ہے کہ میں اپنا فیسبک پروفئیل کو Verified کرونا ہے اس میں نے 5 Sources کی ضورت ہے ۔ جیس میں مجھے اس ویک پیڈیا کی بھی لینک چاہی ہے ۔ جس کی وجہ سے میں یہ پیج ٹھیک طرح سے بنیا ہے ۔ پلیز بھائی پلیز میرے پیج کو ڈلیٹ مت کیجے گا ۔ میں مشہور فلیم ڈئریکٹر ہوں ۔ آپ بیشک خود بھی گوگل سرچ کرلجئے گا Farhan Rana Rajpoot Muskit333 (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 16:16، 16 اکتوبر 2023ء (م ع و)
اعزاز برائے خبر ڈی جے گوکلاکرشنن
ترمیماعزاز برائے خبر ایس ایم ظفر
ترمیماعزاز برائے خبر بشن سنگھ بیدی
ترمیماعزاز برائے خبر لی کی چیانگ
ترمیماسلام علیکم فاہد بھائی
ترمیماچھا بھائی آپ میرا جو اڑتیل جو میں نے ابھی پلبش کیا مطلب کے اس کو آپڈیڈکیاہے اس کو ڈلیلیٹ مٹ کریں وہ واقعی بہت مشہور ہے فرحان رانا راجپوت Roundex (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 16:05، 5 نومبر 2023ء (م ع و)
اعزاز برائے خبر کوسٹینکو کان کی تباہی 2023ء
ترمیماعزاز برائے خبر اعظم خان (سرکاری ملازم)
ترمیماسلام وعلیکم فاہد بھائی
ترمیمفہد بھائی کیا میں آپ سے مل سکتا ہوں اگر آپ مجھے سے واٹس آپ پر رابط کرنا چاہے گے تو میری لیےبہت خوشی کا سبب بن جائے گا اور میں اسے سب سی بڑی کامیابی سمجھو گا۔ 03091988060 یہ میرا واٹس آپ نمبر ہے ۔ میں آپ کا میسیج کا انتظار کروگا!
میں نے آپ کو بہت زیادے میسیج کیا آپ کی میل پر پر مجھے کوئی Response نہیں میلا اس لیے میں نے یہ فصلہ کیا ہے کہ آپ سے تفصیل سے واٹس آپ پر بات کرو! مجھے امید ہوگی بہت زیادہ کہ آپ میری بات مان جائے گے۔ شانی جی اوکاڑہ والے (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 10:34، 19 نومبر 2023ء (م ع و)
اعزاز برائے خبر کرکٹ عالمی کپ فائنل 2023ء
ترمیماعزاز برائے خبر گوہر ایوب خان
ترمیماعزاز برائے خبر روزالین کارٹر
ترمیماعزاز برائے خبر بدر الزمان
ترمیماعزاز برائے خبر ہنری کسنجر
ترمیماعزاز برائے خبر دنیش فڈنیس
ترمیماعزاز برائے خبر طوفان میچاؤنگ 2023ء
ترمیماعزاز برائے خبر رنجیت سنگھ تلوانڈی
ترمیماعزاز برائے خبر کلائیڈ بٹس
ترمیماعزاز برائے خبر جوئے سلیمان
ترمیماعزاز برائے خبر رحمت شاہ آفریدی
ترمیماعزاز برائے خبر عرفان الحق رفعت
ترمیماعزاز برائے خبر پراگ فائرنگ واقعہ 2023ء
ترمیماعزاز برائے خبر نثار قادری
ترمیماعزاز برائے خبر ابوبکر صدیق (بنگالی شاعر)
ترمیماعزاز برائے خبر ریاض کھوکھر
ترمیماعزاز برائے خبر پلیٹئو ریاست میں قتل عام 2023ء
ترمیمویکی بان
ترمیمآپ کو تین ماہ کے لیے ویکی بان بنا دیا گیا ہے۔ اگر آپ کام کرتے رہے تو یہ دورانیہ بڑھتا رہے گا۔ امین اکبر (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 12:40، 13 دسمبر 2023ء (م ع و)
- میں اردو ویکیپیڈیا منتظمین اور خاص کر امین اکبر بھائی کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے مجھے ویکی بان کا اختیار دیا۔ میں اردو ویکیپیڈیا اور صفحہ اول کو مزید بہتر بنانے کی کوششیں کرتا رہوں گا اور اپنے اختیارات کا غیر ضروری استعمال نہیں کروں گا۔ میں ان صارفین کا بھی شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں مجھے ویکی بان بنانے کی رائے شماری میں حصہ لیا۔Fahads1982 (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 13:38، 13 دسمبر 2023ء (م ع و)
منتظمین رائے شماری
ترمیمویکیپیڈیا:منتظمین/رائے شماری/Tahir697
- اسلام و علیکم! تمام صارفین سے گذارش ہے کہ منتظمین کی رائے شماری میں اپنی راۓ فرمائیں۔ شکریہ
Tahir697 (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 01:31، 14 دسمبر 2023ء (م ع و
وٹامن ڈی
ترمیمجناب @Fahads1982!
اگر اس مضمون کو طب اور صحت کے زمرے میں شامل کردیں تو نوازش ہوگی۔ مجھے کچھ دشواری ہورہی ہے۔ Ibne maryam (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 14:35، 22 دسمبر 2023ء (م ع و)
- Ibne maryam - تکمیل - Fahads1982 (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 14:44، 22 دسمبر 2023ء (م ع و)
غیر منتخب مضامین
ترمیمآپ کو غیر منتخب مضامین کو صفحہ اول پر لگانے کی اجازت کس نے دی ہے؟ طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 09:26، 25 دسمبر 2023ء (م ع و)
- سب سے پہلے آپ مضامین کے نام لکھیں۔ دوسرا میں نے آپ کے تبادلہ خیال اور آپ کو بہت دفعہ ٹیگ کیا کہ فلاں مضمون اور فہرست پر رائے شماری کے 3 سے اوپر تائید ہو چکی ہیں اسے بند کر دیں لیکن آپ نے کوئی جواب نہیں دیا۔ آپ اردو ویکیپیڈیا پر سینئر ترین منتظم ہیں لیکن جب بھی میں نے آپ سے کوئی رہنمائی مانگی آپ نے کوئی جواب نہیں دیا۔ پچھلے ہفتے میں آپ کو چھ نامزد فہرستوں کے ساتھ ٹیگ کیا جن پر رائے شماری مکمل تھی آپ نے اپنی تینوں کو رائے شماری کے بند کر دیا اور میری تینوں کیوں چھوڑ دی گئی۔ کیا آپ مجھے اس کی وجہ بتا سکتے ہیں۔ Fahads1982 (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 03:53، 26 دسمبر 2023ء (م ع و)
- جی سب سے پہلے میں مضامین کا نام لکھتا ہوں، اور کیونکہ آپ بات بڑھا رہے ہیں اس لیے اب مواخذہ بھی ہو گا، اور اب مناسب جواب دینا بھی ضروری ہو گا۔
- دوسرا یہ کہ میں آپ کے حکم کی تعمیل کے لیے یہاں موجود نہیں، آپ نے اور ایک منتظم نے مجھے پیغام دیا تھا کہ رائے شماری پر تنقید نہ کریں اس لیے میں اب اس میں حصہ نہیں لے ریا اور میں تو جب بھی کہوں گا سچ ہی کہوں گا۔ اب مجھے اس کا بھی جواب چاہیے کہ ایسا پیغام کیوں دیا گیا۔ @امین اکبر:
- میں چار مضامیں مکمل کر چکا ہوں جو منتخب مضامیں بن سکتے ہیں (کسی بھی ویکی سے موازنہ کر لیں۔ آپ کی طرح سے چوری شدہ جملہ نہیں لکھا) جبکہ پانچویں پر کام جاری ہے۔ میں کیوں انہیں منتخب مضموں کے لیے پیش نہیں کر رہا اس کا جواب میں ویکیپیڈیا برادری کو دے سکتا ہوں اگر وہ پوچھے۔
--طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 07:48، 26 دسمبر 2023ء (م ع و)
- یہ کیا ہے؟ [[4]]
--طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 07:51، 26 دسمبر 2023ء (م ع و)
- یہ کیا ہے؟ [[5]]
--طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 07:52، 26 دسمبر 2023ء (م ع و)
- یہ کیا ہے؟ [[6]]
--طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 07:56، 26 دسمبر 2023ء (م ع و)
- فہد صاحب آپ کو ویکی بان بناتے ہوئے میں نے بہت وضاحت سے کہا تھا کہ آپ صرف خبروں تک اور کیا آپ جانتے ہیں سیکشن تک محدود رہیں گے۔ میری اس بات کے بعد ہی اکثریت نے اسی وجہ سے آپ کو ویکی بان بنانے کے لیے ووٹ دیا۔ ابھی بہت زیادہ وقت تو نہیں گزرا۔ آپ نے وہی کام کیا، جس کے بارے میں طاہر صاحب اور کئی دیگر لوگوں کو خدشہ تھا، مگر انہوں نے میری وجہ سے تنقید نہیں کی۔ مجھے بتائیں میں کہاں تک کسی کی طرف داری کروں ؟ آپ نے جو اختیار مانگا ہے میں نے دلوایا ہے لیکن آپ مجھے اس طرح شرمندہ کرا رہےہیں۔@Tahir mq: آپ سے بھی معذرت۔--امین اکبر (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 13:58، 26 دسمبر 2023ء (م ع و)
- امین اکبر ، محترم امین اکبر بھائی آپ کو کسی سے شرمندہ ہونے کی ضرورت نہیں۔ میں اپنے ویکی بان کے اختیارات میں رہ کر کام کر رہا ہوں۔ آپ کے گوش گزار ہے کہ سال 2023ء کے ہفتہ 20 کے بعد سے ابھی تک (تاریخچہ دیکھ سکتے ہیں) میں ہی منتخب مضامین ، منتخب فہرستیں اور کیا آپ جانتے ہیں والے سیکشن کو بغیر ویکی بان اختیار کے اپڈیٹ کر رہا ہوں اور میں اس وقت ویکی بان نہیں تھا۔ میں نے ویکی بان بننے سے پہلے ہی کیا آپ جانتے ہیں والے سیکشن کو سال 2023ء کے ہفتہ 20 کے بعد سے ہفتہ 52 تک اپڈیٹ کیا تھا میں اس وقت ویکی بان نہیں تھا۔ اور یہ تمام ڈیٹا میں اپنے پاس محفوظ بھی رکھتا ہوں۔ اسی طرح منتخب مضامین اور منتخب فہرستیں کو ویکی بان بننے سے پہلے اپڈیٹ کرتا آ رہا ہوں اور گاہے بگاہے ان میں تبدیلیاں بھی لاتا رہتا ہوں۔ اب بات آ گئی طاہر صاحب نے جو اعتراض کیا ہے سال 2024ء کے مضامین کے حوالے سے۔ یہ ایک تجرباتی عمل تھا۔ جو تین مضامین کی یہ بات کر رہے ہیں وہ میں نے لگائے تھے صرف ان کا ڈیٹا اپنے پاس محفوظ رکھنے کے لیے۔ اسی طرح سال 2023ء میں بھی میں کئی مضامین اور فہرستیں تجرباتی طور پر لگائے اور ساتھ ہی ان کا ڈیٹا محفوظ کر کے رائے شماری سے منتخب شدہ مضامین واپس لگا دئیے۔ سال 2023ء میں ایک صارف نے بغیر کسی رائے شماری کے منتخب مضامین میں مضمون لگا دیا تھا اور میں نے آواز اٹھائی تھی (اسکرین شاٹ میرے پاس موجود ہیں) لیکن اس وقت طاہر صاحب نے کوئی اعتراض نہیں کیا۔ اور دوسرا میں ہی طاہر صاحب کو بار بار ٹیگ کرتا رہا ہوں کہ ان مضامین اور فہرستوں کو دیکھیں اور ان پر رائے شماری ختم کریں کیوں کہ وہ سب سے زیادہ ایکٹیو رہتے ہیں اور کسی منتظم کو میں نے زیادہ ٹیگ نہیں کیا۔ اور یہ منتخب مضامین اور فہرستوں کو اپڈیٹ کرنا اور کیا آپ جانتے ہیں والے سیکشن کو اپڈیٹ کرنا یہ تمام کام میرے ویکی بان بننے سے پہلے کے ہیں۔ اور امین بھائی اگر پھر بھی آپ میرے اس جواب سے مطمئن نہیں ہیں یا منتظمین میرے ویکی بان بننے پر اعتراض کرتے ہیں تو یہ اختیار جیسے مجھے ملا تھا ویسے ہی رضا کارانہ طور پر میں چھوڑنا چاہوں گا۔ Fahads1982 (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 14:45، 26 دسمبر 2023ء (م ع و)
- اب آپ لوگوں کی بات چیت شروع ہو گئی ہے تو جو گلے شکوے شکایات ہیں، ایک ہی بار دور کر لیں۔ طاہر صاحب سمجھتے ہیں کہ فہد صاحب پہلے سے کیے ہوئے کام میں کچھ کام شامل کر کے زیادہ کریڈٹ لیتے ہیں، باقی وجوہات وہ خود بتا دیں گے۔ ظاہر ہے فہد صاحب کے پاس اپنی وجوہات ہیں۔ میں بس اتنا چاہوں گا کہ فی الحال فہد صاحب منتخب مضامین کو رہنے دیں، صرف خبریں اور کیا آپ جانتے ہیں سیکشن پر ہی کام کریں۔میری انتہائی کوشش ہوتی ہے کہ کوئی بھی صارف ویکیپیڈینز کی وجہ سے ویکیپیڈیا نہ چھوڑے۔ یہی وجہ ہے کہ میں ہر کسی کو ہی سپیس دینے کی کوشش کرتا ہوں لیکن ظاہر ہے تمام منتظمین کا اپنا مزاج ہے، کوئی کام پر سمجھوتہ کرنے کو تیار نہیں تو کوئی معیار پر وغیرہ وغیرہ--امین اکبر (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 15:51، 26 دسمبر 2023ء (م ع و)
- امین اکبر ، جی بالکل امین بھائی، پہلے کی بنی ہوئی نہایت ہی مختصر فہرستوں کو میں نے بہترین سے جامع فہرستیں بنا دیا ہے بالکل عربی یا فارسی یا انگریزی ویکیپیڈیا کے مطابق۔ مضمون بنانے والا چاہے کوئی بھی ہو لیکن ان تمام فہرستوں کو نامکمل چھوڑ دیا گیا تھا اور میں نے ان تمام فہرستوں پر دوبارہ کام شروع کیا اور انہیں بہترین کر دیا اور ساتھ ہی منتخب فہرستوں کے لیے نامزد بھی کر دیا۔ اب ان نامزد فہرستوں پر منتظمین یا صارفین کی طرف سے رائے شماری میں تنقید کی گنجائش بھی تقریبا ختم ہو گئی ہے کیونکہ یہ تمام فہرستیں عربی، فارسی اور انگریزی ویکیپیڈیا کے مطابق ہوتی ہیں۔ اور ظاہری بات جو جتنی محنت کرتا ہے یا مضامین اور فہرستیں نامزد کرتا ہے تو اسے اس کی محنت کا کریڈیٹ تو ضرور ملنا چاہیے۔ شروع میں ناتجربہ کار ہونے کی وجہ سے میں نے کچھ مضامین اور فہرستیں نامزد ضرور کی تھیں لیکن اس وقت مجھے معیار کا پتا نہیں تھا۔ اب ویکیپیڈیا پر زیادہ وقت گزارنے کے بعد یہ معلوم ہو گیا ہے کہ منتخب مضامین اور منتخب فہرستوں کا معیار کیا ہے۔ اب میری 5 نامزد فہرستوں کے علاوہ تقریبا باقی نامزد فہرستیں اور نامزد مضامین اس قابل ہیں کہ وہ صفحہ اول کی زینت بن سکیں۔ سال 2024ء کے لیے کیا آپ جانتے ہیں والا سیکشن 52 ہفتوں تک مکمل ہے اس پر فی الحال مزید محنت کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ خبروں والے سیکشن میں میری نامزد کی ہوئی خبریں عافی بھائی لگا دیتے ہیں اور دوسرے صارفین کی نامزد کردہ خبریں میں لگا دیتا ہوں۔ Fahads1982 (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 03:17، 27 دسمبر 2023ء (م ع و)
- آپ نے کہا سب سے پہلے آپ مضامین کے نام لکھیں۔ جو کہ میں نے لکھ دیے، جن کو آپ میرے کہنے کے بعد تبدیل کر چکے تھے، شاید آپ کو لگا کہ آپ کی ہیرا پھیری کسی کو معلوم نہیں۔ اب آپ کہتے ہیں سال 2024ء کے مضامین کے حوالے سے۔ یہ ایک تجرباتی عمل تھا۔ یہ غلط کاری کا بھی تجرباتی عمل ہوتا ہے کیا؟۔ علاوہ ازیں جب مجھے ایک بار پیغام مل گیا کہ آپ کی نامزد کردہ فہرستوں پر دخل نہ دیں تو اب مسلسل کیوں اس پر دخل اندازی کا پیغام دے رہے ہیں۔ برادری نے بھی ایسے صارف کو چنا ہے جو باقائدہ غلط کاری کے تجرباتی عمل کرتے رہتے ہیں۔ ہمیشہ ایسے افراد کو چنیں جس معلوم ہو کہ کرنا کیا ہے۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 07:42، 27 دسمبر 2023ء (م ع و)
سید سلیمان
ترمیمالسلام علیکم جناب عالی سانچہ ہٹا کر صفحہ کو درست فرما دے--2402:8100:2671:27AB:0:0:212C:7E85 03:56، 28 دسمبر 2023ء (م ع و) 2402:8100:2671:27AB:0:0:212C:7E85 03:56، 28 دسمبر 2023ء (م ع و)
- سب سے پہلے اپنا نیا کھاتا کھولیں۔ Fahads1982 (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 05:59، 28 دسمبر 2023ء (م ع و)
اعزاز برائے خبر بحیرہ جاپان کا زلزلہ 2024ء
ترمیماعزاز برائے خبر صالح العاروری
ترمیماعزاز برائے خبر سرتاج عزیز
ترمیماعزاز برائے خبر وسام الطویل
ترمیماعزاز برائے خبر راشد خان (موسیقار)
ترمیماعزاز برائے خبر خالد بٹ (اداکار)
ترمیماعزاز برائے خبر شمیم جیراج پوری
ترمیماعزاز برائے منتخب فہرست عباسی خلفا کی فہرست
ترمیمستارہ برائے منتخب فہرست | ||
آپ کی نامزد کردہ عباسی خلفا کی فہرست کو رائے شماری کے نتیجہ میں منتخب فہرست کا درجہ دیا گیا ہے۔ امید ہے آپ اسی طرح ویکیپیڈیا کو بہتر بنانے کے لیے مدد کرتے رہیں گے۔--امین اکبر (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 18:55، 15 جنوری 2024ء (م ع و) |
اعزاز برائے خبر بنگلہ دیش عام انتخابات 2024ء
ترمیماعزاز برائے خبر پربھا عطرے
ترمیماعزاز برائے خبر جے نارائن موہانتی
ترمیماعزاز برائے خبر ارنو الن پنزاس
ترمیماعزاز برائے خبر رفیع الدین ہاشمی
ترمیماعزاز برائے خبر الٰہی بخش سومرو
ترمیماعزاز برائے خبر علی ارومیان
ترمیمرابطہ
ترمیم@Fahads1982 فہد جنجوعہ صاحب!
السلام علیکم!
حوصلہ افزائی کا بہت بہت شکریہ۔
Ibne maryam (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 20:31، 29 جنوری 2024ء (م ع و) Ibne maryam (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 20:31، 29 جنوری 2024ء (م ع و)
اعزاز برائے خبر محمد شمس الحق بھویاں
ترمیمTool for fixing references
ترمیمWe have a tool here https://mdwiki.toolforge.org/fixwikirefs.php Was trying to run it on this page https://ur.wikipedia.org/wiki/%DA%AF%DA%BE%D8%A8%D8%B1%D8%A7%DB%81%D9%B9_%DA%A9%D8%A7_%D8%AF%D9%88%D8%B1%DB%81 But I keep getting blocked by an edit filter Doc James (talk · contribs · email) 21:41، 4 فروری 2024ء (م ع و)
Okay got the tool to run. Doc James (talk · contribs · email) 23:11، 4 فروری 2024ء (م ع و)
حذف شدگی کی وجوہات
ترمیمآپ کےنامزد کیےہوئے بہت سے صٖفحات میں اسے حذف نامزد کرنے کی وجہ ہی نہیں لکھی ہوتی۔ کوئی بھی نامزدگی کرتے ہوئے اس کی وجہ بھی لکھ دیا کریں۔--امین اکبر (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 16:41، 5 فروری 2024ء (م ع و)
- امین اکبر، میں جو صفحات حذف کے لیے نامزد کرتا ہوں اس میں وجوہات لازمی لکھتا ہوں۔ پلک نے یہ کام مزید آسان کر دیا ہے وہاں جو وجوہات ہیں انہیں میں سے درج کرتا ہوں۔ Fahads1982 (تبادلۂ خیال)- -(شراکتیں) 16:51، 5 فروری 2024ء (م ع و)
- بھائی کئی مضامین دیکھ لیے، اس وجہ سے کہہ رہا ہوں۔ ڈراپ ڈاؤن باکس سے وجہ منتخب کرنے پر شاید درج نہیں ہو رہی ۔ ساتھ میں خالی باکس میں وجوہات لکھ دیا کریں۔ ایک بار ڈسکشن پیج دیکھ لیا کریں تو پتا لگ جائے گا کہ وجہ لکھی گئی یا نہیں۔ اگر نہیں گئی تو اپنے تبصرے میں لکھ دیں۔ یہ دیکھ لیں بے شک، ویکیپیڈیا:نامزدگی برائے حذف/سید علی حیدر، ویکیپیڈیا:نامزدگی برائے حذف/سید اصغر علی شاہ اور ویکیپیڈیا:نامزدگی برائے حذف/شیر خواربچوں میں درد/بےبی کولک۔--امین اکبر (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 17:12، 5 فروری 2024ء (م ع و)
- میں نے بھی فہد صاحب کی اکثر نامزدگیوں میں حذف شدگی کی کوئی واضح وجہ نہیں پائی۔ ─ عافیؔ (تبادلۂ خیال) 17:13، 5 فروری 2024ء (م ع و)
- بھائی کئی مضامین دیکھ لیے، اس وجہ سے کہہ رہا ہوں۔ ڈراپ ڈاؤن باکس سے وجہ منتخب کرنے پر شاید درج نہیں ہو رہی ۔ ساتھ میں خالی باکس میں وجوہات لکھ دیا کریں۔ ایک بار ڈسکشن پیج دیکھ لیا کریں تو پتا لگ جائے گا کہ وجہ لکھی گئی یا نہیں۔ اگر نہیں گئی تو اپنے تبصرے میں لکھ دیں۔ یہ دیکھ لیں بے شک، ویکیپیڈیا:نامزدگی برائے حذف/سید علی حیدر، ویکیپیڈیا:نامزدگی برائے حذف/سید اصغر علی شاہ اور ویکیپیڈیا:نامزدگی برائے حذف/شیر خواربچوں میں درد/بےبی کولک۔--امین اکبر (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 17:12، 5 فروری 2024ء (م ع و)
رائے شماری برائے ویکی بان
ترمیمآداب، اردو بوٹ کو ویکی بان بنائے جانے کے لیے رائے شماری کا عمل شروع کیا گیا ہے۔ آپ سے گزارش ہے کہ اس رائے شماری میں اپنا حصہ ضرور ڈالیں۔ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 07:37، 7 فروری 2024ء (م ع و)
اعزاز برائے خبر شریلا فلاتھر
ترمیماعزاز برائے خبر ایڈتھ سیکریلی
ترمیم— ─ عافیؔ (تبادلۂ خیال) 09:49، 25 فروری 2024ء (م ع و)
— ─ عافیؔ (تبادلۂ خیال) 13:53، 17 مارچ 2024ء (م ع و)
اعزاز برائے خبر غلام عارف ٹیپو
ترمیم— ─ عافیؔ (تبادلۂ خیال) 13:55، 17 مارچ 2024ء (م ع و)
اعزاز برائے خبر عبد اللہ سدران
ترمیم— ─ عافیؔ (تبادلۂ خیال) 16:42، 26 مارچ 2024ء (م ع و)
میرا صفحہ صارف
ترمیممیرا صفحہ صارف بہت مشکل سے کھلتا ہے صارف:ترویج اردو میں چاہتا ہوں کہ جب بھی اپنے لاگ ان والی جگہ پہ ظاہر ہونے والے نام پہ کلک کروں تو فوراًً اپنے صفحہ صارف پہ پہنچ جاؤں۔ جب کہ اب ایسا نہیں ہوتا ہے۔ اس جگہ ظاہر ہونے والے یعنی پروفائل والی جگہ کلک کرنے سے یہ جواب آتا ہے کوئی ایسا خاص صفحہ نہیں مجھے باقاعدہ سرچ بار میں صارف:ترویج اردو پر کلک کر کے پہنچنا پڑتا ہے۔ ترویج اردوتبادلۂ خیال 01:09، 15 اپریل 2024ء (م ع و)
- صارف:ترویج اردو - میرے پاس تو آپ کا صفحہ صارف صحیح کھل رہا ہے۔ Fahads1982 (تبادلۂ خیال)- -(شراکتیں) 07 06:27، 15 اپریل 2024ء (م ع و)
یہاں پر کلک کرنے سے کھل جاتا ہے یعنی سائن پر کلک کرنے سے۔ میں چاہتا ہوں کہ یہ میرے پاس لاگ ان والی جگہ جہاں عام طور پر ویب سائٹوں پر پروفائل پہ جانے کے لیے نام دیا ہوتا ہے وہاں کلک کرنے سے بھی یہ کھل جائے۔ ترویج اردوتبادلۂ خیال
Making Google translate the default machine translation support in Urdu Wikipedia
ترمیمHello @Fahads1982
I apologise for not writing this message in your language.
My name is Uzoma Ozurumba; I am a Movement Communication Specialist supporting the Language team.
I posted a message about the WMF Language team's intention to temporarily revert to Google Translate machine translation as the default when using the Content and Section translation tool in your Wikipedia. Since you translate content into Urdu Wikipedia, I would appreciate it if you could read the message and let us know if proceeding with the mentioned intention is okay.
You can also notify other community members to weigh the team's intention.
Thank you for your feedback.
UOzurumba (WMF) (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 18:38، 1 مئی 2024ء (م ع و) UOzurumba (WMF) (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 18:38، 1 مئی 2024ء (م ع و)
Congratulations to the Feminism and Folklore Prize Winner!
ترمیمDear Winner,
We are thrilled to announce that you have been selected as one of the prize winners in the 2024 Feminism and Folklore Writing Contest! Your contributions have significantly enriched Wikipedia with articles that document the vibrant tapestry of folk cultures and highlight the crucial roles of women within these traditions.
As a token of our appreciation, you will receive a gift coupon. To facilitate the delivery of your prize and gather valuable feedback on your experience, please fill out the Winners Google Form. In the form, kindly provide your details for receiving the gift coupon and share your thoughts about the project.
Your dedication and hard work have not only helped bridge the gender gap on Wikipedia but also ensured that the cultural narratives of underrepresented communities are preserved for future generations. We look forward to your continued participation and contributions in the future.
Congratulations once again, and thank you for being a vital part of this global initiative!
Warm regards,
The Feminism and Folklore Team
اختیار میں تبدیلی
ترمیمویکیپیڈیا:ویکی بان/رائے شماری/Fahads1982 کی رو سے آپ کو یہ اختیار صفحہ اول کے صرف دو سیکشنز میں تبدیلی کی حد تک دیا گیا تھا۔ لیکن آپ منع کرنے کے باوجود کئی بار حساس نوعیت کے دوسرے انتظامی کام بھی کر رہے ہیں۔ مثال کے طور پر حالیہ صفحہ اول کی تبدیلیاں ۔ صفحہ اول کو ہر روز دو تین ہزار لوگ دیکھتے ہیں۔ایسے میں اس صفحے میں براہ راست تبدیلیاں کسی طور درست نہیں۔ آپ چاہیں تو ”ویکیپیڈیا:ویکی بان/رائے شماری/Fahads1982 (دوسری نامزدگی)“ کے عنوان سے دوبارہ ویکی بان کے اختیار کے لیے درخواست دے سکتے ہیں۔ درخواست میں آپ تمام مطلوبہ اختیارات کی وضاحت کر سکتے ہیں۔ امین اکبر (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 21:09، 13 جولائی 2024ء (م ع و)
- بہت شکریہ کہ آپ نے میرا ویکی بان کا اختیار ختم کیا۔ باقی مزید جو اختیارت مجھے دئیے گئے ہیں انہیں بھی ختم کیا جائے تاکہ اعتراض کی گنجائش باقی نہ رہے۔ بطور ویکی بان کبھی اپنے عہدے کا غلط استعمال نہیں کیا بلکہ صفحہ اول کو باقی بڑی ویکیوں کے مطابق کرنے کی کی کوشش کی۔ بطور ویکی بان میں نے اردو ویکیپیڈیا پر کسی قسم کی کوئی تخریب کاری یا غلط کاری نہیں کی اور نہ ہی اپنی طرف سے کچھ فالتو شامل کیا، جو بہتری کی گئی وہ باقی ویکیپیڈیاز کو مد نظر رکھ کر کی گئیں۔ اور وقت کے ساتھ ساتھ کچھ اپنے طور پر نیا سیکھ کر ہی تبدیلیاں کی ہیں اور اگر میں ناتجربہ کار ہوتا تو یہ تبدیلیاں کبھی نہ کرتا۔ جب میں نے اپنے آپ کو مناسب اور قابل سمجھا تھا کہ میں اردو ویکیپیڈیا میں مزید بہتری لا سکتا ہوں تو اس وقت میں نے ویکی بان کے طور پر منتظمین اور خاص طور پر امین اکبر بھائی کو کہا تھا کہ مجھے ویکی بان بنائیں۔ اب جبکہ مجھ سے اختیار واپس لے لیے گئے ہیں تو اس لیے امین اکبر بھائی نے مجھے ویکی بان کی دوسری نامزدگی کا مشورہ دیا ہے لیکن فی الحال کے لیے میں اپنے آپ کو اس کے قابل نہیں سمجھتا۔ میں نے خبروں والے سیکشن کو اپڈیٹ رکھنے اور کیا آپ جانتے ہیں والے سیکشن کو بہترین سے بہترین کیا۔ اس کے علاوہ صفحہ اول کے لیے تازہ ترین خبریں نامزد اور شائع کیں۔ مضامین، فہرستیں اور تصاویر بھی نامزد کرتا رہا۔ میں نے صفحہ اول کو بہتر بنانے کی کوشش کی جس پر حد سے زیادہ تنقید کی گئی۔ میں شروع دن سے ہی صفحہ اول کی بہتری کے لیے آواز اٹھاتا رہا اور منتظمین کو بار بار یاد دہانی کرواتا رہا جو کسی بھی منتظم نے نہیں سنی اور ہر بار میری باتوں کو درگزر کیا گیا۔ ماضی میں صفحہ اول کے لیے میں نے دیوان عام پر بھی سوال کیے اور منتظمین کے تبادلہ خیال پر بھی پیغام بھیجے لیکن بے سود۔ جب میں نے صفحہ اول کو عربی، فارسی اور انگریزی ویکیپیڈیا کے صفحہ اول کے طور پر بنانے کی کوشش کی تواس پر اعتراض، طنز، غیر ضروری اور برے الفاظ کہے گئے اور امید ہے کہ آئندہ کسی بھی صارف کے بارے میں غیر مہذب گفتگو نہیں کی جائے گی۔ اور میں نے کبھی بھی کسی کے بارے میں غیر مہذب الفاظ استعمال نہیں کیے۔ وضاحت میں نے ثبوت کے ساتھ اردو ویکیپیڈیا کے ایک سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر کر دی ہے۔ اردو ویکیپیڈیا ترقی کرتا رہے اور اسے نئے صارفین میسر ہوں، اور نئے صارفین کو جب بھی مدد کی ضرورت ہو تو پرانے منتظمین اور صارفین اس کی مدد کر سکیں نہ کہ نئے صارف کے سوالات کو نظر انداز کریں۔ اور آخر میں مجھے جنہوں نے ویکی بان بنایا اور جنہوں نے رائے شماری میں میری تائید اور تبصرہ کیا ان کا بھی شکریہ ادا کرتا ہوں۔ Fahads1982 (تبادلۂ خیال)- -(شراکتیں) 07 23:42، 13 جولائی 2024ء (م ع و)
- ایک بار اور یاد دہانی کروا دوں کہ مجھے جو باقی اختیارت دئیے گئے ہیں انہیں بھی ختم کیا جائے۔ Fahads1982 (تبادلۂ خیال)- -(شراکتیں) 07 23:53، 13 جولائی 2024ء (م ع و)
صفحہ اول
ترمیمآپ صارف:Fahads1982/صفحہ اول میں صفحہ اول کو بہتر بنا سکتے ہیں۔ جب آپ کو لگے کہ یہ ڈیسک ٹاپ اور موبائل پر بہترین نظر آ رہا ہے تو اس پر رائے شماری کرائی جائے گی۔ امین اکبر (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 21:24، 13 جولائی 2024ء (م ع و)
- میں اب کوئی بھی نئی نامزدگی نہیں کر سکتا جب تک پرانی نامزدگیوں کے بارے میں کوئی فیصلہ نہیں کیا جاتا۔ Fahads1982 (تبادلۂ خیال)- -(شراکتیں) 07 23:48، 13 جولائی 2024ء (م ع و)
— ─ عافیؔ (تبادلۂ خیال) 06:26، 14 جولائی 2024ء (م ع و)