آداب!

ہاماروکی صاحب! اردو ویکیپیڈیا پر آپ کا خیر مقدم ہے!!

اگر میرا اندازہ صحیح ہے تو آپ ایک جاپانی یوزر ہیں۔ اگر ممکن ہو تو دو لفظ اپنے بارے میں بھی بتائیں، اردو یا انگریزی میں، حالانکہ یہ بالکل بھی ضروری نہیں اور ہر حال تہِ دل آپ کا یہاں پر حیرمقدم ہے!!

welcome!!

ようこそ!!

--مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:47, 27 مارچ 2016 (م ع و)

آداب!

ہاماروکی صاحب! اردو ویکیپیڈیا پر آپ کا ہر بار خیر مقدم ہے!!

آپ کے گزشتہ پیام کا میں نے جواب دیا تھا، امید کہ آپ نے ملاحظہ کیا ہوگا۔

آپ نے مثبت تعاون شروع کیا ہے، براہ کرم اسے جاری رکھیے! اردو ویکیپیڈیا انتظامیہ آپ جیسے ہر مخلص معاون کے ساتھ ہے!!

--مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:41, 6 اپریل 2016 (م ع و)