Organizer feedback for WAM

ترمیم

Hi WAM organizers!

Please help us improve our judging tool of the Wikipedia Asian Month, and make it better to use in 2016 Edition. It may take around 5 minutes to Fill The Survey, and you will get an additional postcard if you submit your mailing address already. BTW, if you receive question regarding the postcard questions, here is a small updating page for your reference.

Best Wishes,
Addis Wang

MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 23:20, 2 مارچ 2016 (م ع و)

Replied on your Meta user talk

--مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:15, 3 مارچ 2016 (م ع و)

Interview

ترمیم

Hello, I've sent you an email . --Jirik (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:44, 5 مارچ 2016 (م ع و)

@Jirik:   شکریہ!

I’ve responded to your mail. Please check your mailbox.

--مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:24, 5 مارچ 2016 (م ع و)

Wikipedia Asian Month results

ترمیم

My dear brother @Hindustanilanguage:   شکریہ! I am waiting for the Results, Postcard etc of Wikipedia Asian Months please update--رحمت عزیز چترالی 08:11, 7 مارچ 2016 (م ع و)

چترالی صاحب، آج صبح مجھے ایک پوسٹ کارڈ جاپان سے وصول ہوا۔ یہ مجھے آرگنائزر بننے کا انعام تھا:
پتے اور یپام کا حصہ: http://postimg.org/image/si7bqv5d7/
Scenery : http://postimg.org/image/6muvio0tv/
جہاں تک آپ سبھی انعام یافتگان کے معاملے کو اٹھانے کی بات ہے، وہ میں یہاں اٹھا چکا ہوں:
https://meta.wikimedia.org/wiki/User_talk:AddisWang#Asian_Month
پتہ چلا ہے کہ آپ سب کے پتے نوٹ کرلیے گئے ہیں اور پوسٹ کارڈز فردًا فردًا بھیجے جائیں گے۔
--مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:38, 7 مارچ 2016 (م ع و)
مزمل بھائی بہت بہت مبارک ہو، اللہ مزید کامیابی و کامرانی عطا فرمائے، آمین --رحمت عزیز چترالی 13:38, 7 مارچ 2016 (م ع و)
@Rachitrali: بھائی، میں نے ایک شکریے کا پیام جاپانی صارف تاکیشی صاحب کو بھیجا اور یہ متصلاً یہ پوچھا کہ اردو ویکیپیڈیا سے اور جنوبی ایشیاء سے وہ کتنے صارفین کو کارڈز بھیجے ہیں۔ مجھے ان ہی سے زبانوں کی تفریق کا تو پتہ نہیں چلا، البتہ یہ معلوم ہؤا کہ انہوں نے گیارہ کارڈز بھارت بھیجے، ایک پاکستان اور ایک سری لنکا بھیجا۔ آپ کی مبارکبادی کا شکریہ مگر مجھے خوشی ہو گی اگر آنے والے دنوں میں آپ اپنے موصولہ کارڈ کی تفصیلات یا اس کا عکس میرے ساتھ شیئر کریں۔--مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:37, 7 مارچ 2016 (م ع و)

سانچے میں خرابی

ترمیم

مزمل بھائی اس سانچے [[1]]میں خرابی کی وجہ سے مسئلہ آرہا ہے میں نے عبید بھائی سےبھی درخواست کی تھی لیکن مسئلہ حل نہیں ہوا آپ کی مدد چاہئے، شکریہ --Zaheeruddin25 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:16, 8 مارچ 2016 (م ع و)

ظہیر بھائی، اسے ٹھیک کرنے کی کوشش تو میں نے کی مگر کچھ خاص فائدہ نہیں ہؤا۔ اولاً انکیوبیٹر کی ترجیحات میں کھوار زبان کا انتخاب ضروری ہے، اس کے علاوہ مجھے لگتا ہے کہ سلسلہ وار کئی سانچوں کے متن کو انگریزی سے کاپی کرنا ہوگا۔ --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:54, 8 مارچ 2016 (م ع و)

ایشیائی مہینا نومبر 2015ء پوسٹ کارڈ

ترمیم

محترم مزمل بھائی آج مجھے ویکیپیڈیا ایشیائی مہینا نومبر 2015ء کے سلسلے میں ویکیپیڈیا فلپائن کی طرف سے پوسٹ کارڈ موصول ہوا ہے۔ مذکورہ پوسٹ کارڈ کی تصاویرفیس بک کے اردو ویکیپیڈیا کے صفحے پر اپلوڈ کردیں ہیں۔--محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:05, 10 مارچ 2016 (م ع و)

@Arif80s: عارف بھائی! مبارک کہ آپ کو ایک انعامی کارڈ فلپائن سے موصول ہؤا!! میں نے فیس بک کے اردو ویکیپیڈیا گروپ میں ان دو تصاویر کو approve کر دیا ہے۔ آپ کے تعاون کی اگرچہ یہ کماحقہ ترجمانی نہیں کرتا، تاہم یہ ایک علامتی حیثیت کا حامل ہے کہ آپ کے مضامین کو عالمی حیثیت سے تسلیم کیا گیا۔ ایک بار پھر سے آپ کو مبارکباد۔ غالبًا فلپائنی زبان میں آپ کو موصول یہ پہلا پیام ہے۔ بدقسمتی سے فلپائنی زبان پر ہمارے پاس مضمون نہیں ہے۔ میرے خیال سے جب ہم مضمون تخلیق کریں گے تو اس حصے (جس میں فلپائنی میں پیام دیا گیا ہے) کو کام میں لا سکتے ہیں، اگر آپ اسے کامنز پر اپلوڈ کریں۔ اس کا اردو ترجمہ انگریزی سے ہم اردو میں بناسکتے ہیں --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:17, 10 مارچ 2016 (م ع و)
مزمل بھائی میرے لئے خوشی کی بات ہے کہ بین الاقوامی سطح پر مجھے اور اردو ویکیپیڈیا کو سراہا گیا۔ اس مقابلے کے سلسلے میں آپ کا تعاون بھی میرے لئے انتہائی اہم تھا جس کی وجہ سے میں مضامین لکھ سکا۔میں خاص طور پر آپ کا مشکور ہوں۔ آپ کی ہدایت کے مطابق اس پوسٹ کارڈ کی تصاویر کامنز پر اپلوڈ کردوں گا۔--محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:15, 10 مارچ 2016 (م ع و)
مزمل بھائی مذکورہ پوسٹ کارڈ کامنز پر اپلوڈ کر دیا ہے۔ آپ یہاں دیکھ سکتے ہیں۔ آپ اپنا اور اس مقابلے کے دوسرے شرکاء جنہیں پوسٹ کارڈ وصول ہوچکے ہیں وہ بھی کامنز پر اپلوڈ کردیں تو راقم اور دوسرے صارفین بھی انہیں دیکھ سکیں۔شکریہ--محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:48, 12 مارچ 2016 (م ع و)
جی بہت اچھا! انشاءاللہ، اس کارڈ کو فلپائنی زبان زبان کے مضمون میں اس کارڈ کے ایک حصے کو بروئے کار لایا جاسکتا ہے۔ اپلوڈ کرنے کے لیے آپ کا شکریہ!!

--مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:04, 12 مارچ 2016 (م ع و)

سلفیورک ایسڈ

ترمیم

جس آی پی ایڑرس پر آپ نے سلفیورک ایسڈ کے صفحہ کیلیے پیغام ڈالا تھا، وہ میرا آی پی ایڈرس ہے۔ سلام۔ --:اشفاق بٹ:Ishfaq Bhat (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:02, 11 مارچ 2016 (م ع و)

@Ishfaqsusername: صاحب! آپ ایک کیمیاوی مرکب پر مضمون لکھنے کے لیے صدہا مبارکباد! ایسے عمدہ مضامین آپ لاگ اِن کر کے لکھیے!! ہمییں ایسے ہی ہونہار معاونین کی سخت ضرورت ہے۔--مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:36, 11 مارچ 2016 (م ع و)
«Hindustanilanguage/وثق 17» کے صارف صفحہ پر واپس جائیں۔