TUSC token 7f9fb706344b316541a06f35f184f875

ترمیم

I am now proud owner of a TUSC account!


سندھی وکیپیڈیا پر مدد درکار ہے

ترمیم

مجھے سانچے میں اردو الفاظ کو سندھی میں تبدیل کرنے ہیں۔

https://sd.wikipedia.org/wiki/%D8%B3%D8%A7%D9%86%DA%86%D9%88:Collapse_top

اردو الفاظ جو سندھی الفاظ سے تبدیل کرناچاہتا ہون وہ یہ ہیں

سندھی لفظ

   اردو لفظ

لڪايو

   چھپائیں

ڏسو

   دیکھیں


مجھے یہ بھی بتائیں کہ یہ تبدیلی کس سانچے میں ہوگی، مھربانی اسد--Jogi don (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:06, 7 اپریل 2016 (م ع و)

ترمیم

میں نے اپنا صارف صفحات سے ربط interwiki کس طرح کر سکتا ہوں How can I interwikilink my userpages below are my userpages

--Jogi don (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:08, 7 اپریل 2016 (م ع و)


عالی جناب، شاید صفحہ صارف میں یہ کوڈ شامل کرنے سے کچھ فائدہ ہو:

[[en:User:Jogi_don]]
[[ur:User:Jogi_don]]
[[sd:User:Jogi_don]]

سانچے کی تبدیلی البتہ میں سمجھ نہیں پایا۔ آپ کسی اور سے پوچھیں۔--مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:33, 7 اپریل 2016 (م ع و)

شکریہ

ترمیم

مزمل بھائی پیغام کا بہت شکریہ
میں تو خود آپ کا اور دیگر ساتھیوں کا مشکور ہوں کہ آپ سب اردو ویکیپیڈیا کو اسقدر وقت اور توجہ دیتے ہیں۔
شروع شروع میں اردو ویکیپیڈیا پر یک سطری مضامین بنانے کا بڑا رواج تھا تاکہ اصطلاح سازی ہو سکے۔ جب کہ اُس وقت بھی میرا یہ ہی کہنا تھا کہ مضامین کسی انسائیکلوپیڈیاجیسے طویل نہ سہی مگر کافی معلوماتی اور آسان اردو میں ہونے چاہیئں۔ شکر ہے کہ اردو ویکیپیڈیا کی شکل اب کافی بدل چکی ہے۔مضامین کا معیار تیزی سے بہتر ہوتا جا رہا ہے۔ نئے لوگ بھی شامل ہوتے جا رہے ہیں۔امید ہے کہ ایک ایسا بھی وقت آئے گا جب اردو پڑھنے والوں کی معلومات ڈھونڈتے وقت پہلی ترجیح اردو ویکیپیڈیا ہو گی۔
ہمارے میڈیا اور تعلیمی نظام (جو ہمارےنہیں تھے) نے ہمیں کبھی بھی ترقی کا راستہ نہیں دکھایا۔مثل مشہور ہے کہ بلی شیر کو درخت پہ چڑھنا کبھی نہیں سکھاتی۔گوروں نے بھی ہمارے لیئے ایسا ہی تعلیمی نظام بنایا کہ ہم کبھی اپنے پیروں پر نہ کھڑے ہو سکیں۔ اپنے ملک میں انہوں نے سائنٹیفک سوسائیٹیاں اور جیوگرافک سوسائیٹیاں بنائیں لیکن ہمیں ادبیات اور فلسفے میں الجھائے رکھا۔خود گولڈ اسٹینڈرڈ اپنایا اور ہمیں سلور اسٹینڈرڈ اور پھر کاغذی اسٹینڈرڈ کی طرف دھکیل دیا۔تاریخ پڑھیں تو دل خون کے آنسو روتا ہے کہ کس بے دردی سے ہندوستان کو لوٹا گیا۔ اور اس سے بھی بڑی درد ناک بات یہ ہے کہ ہم سے اکثر آج بھی اپنے نقصان سے بالکل ناواقف ہیں۔
اب انٹرنیٹ نے ہمیں پہلی دفعہ وہ سب کچھ دیکھنے کا موقع فراہم کیا ہے جو ہم سے ہمیشہ چھپایا جاتا رہا۔ بس ضرورت اس بات کی ہے کہ دیگر زبانوں سے زیادہ سے زیادہ مواد اردو زبان میں منتقل کیا جائے۔اگرچہ کہ یہ کام آسان نہیں۔
شہاب (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:48, 10 اپریل 2016 (م ع و)

بے شک، آپ نے بجا فرمایا۔ --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:57, 11 اپریل 2016 (م ع و)

درخواست براۓ تعاون

ترمیم

آداب! ویکی پیڈیا کے کسی غلط عنوان کی درستی کیسے کی جاۓ.مکمل طریقه کار سمجھا دیں عنایت هوگی.

عباس صاحب، آپ مجھے وہ غلط عنوان والا صفحہ اور صحیح عنوان بتا دیجیے۔ میں بدل دوں گا، ان شآءاللہ۔ --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:41, 11 اپریل 2016 (م ع و)


کھوار ویکیپیڈیا

ترمیم
@Hindustanilanguage: [1] بھائی اس سانچے میں گڑبڑ ہے آپ سے مدد کی درخواست ہے شکریہ --محمد ظہیرالدین خان (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:19, 14 اپریل 2016 (م ع و)
پتہ نہیں کیوں اس ماڈیول https://incubator.wikimedia.org/wiki/Module:Wp/khw/Location_map کے ہونے کے باوجود یہ غلطی واقع ہوئی ہے۔ --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:54, 14 اپریل 2016 (م ع و)
 
سلام Hindustanilanguage!
Obaid Raza کے تبادلۂ خیال پر آپ کے لیے نیا پیغام ہے۔
آپ اس اطلاع کو کسی بھی وقت ختم کرسکتے ہیں؛ اس کے لیے آپ {{باز گفتگو}} کو ختم کردیں۔
«Hindustanilanguage/وثق 19» کے صارف صفحہ پر واپس جائیں۔